Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

 جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے ہم بہت جتن کرتے ہیں۔گرمیوں کے موسم میں ہمیں بہت سے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہےان میں سے ایک سورج بھی ہے۔کچھ لوگوں کی رنگت سردیوں کے موسم میں نکھر جاتی ہے اور گرمیوں میں وہ سن ٹین کا شکار ہوجاتے ہیں۔ہم گرمیوں میں بھی اپنی جلد کوخوبصورت اور دلکش بنا سکتے ہیں۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے ہم گرمیوں کے موسم میں اپنی جلد کو خوبصورت بنائیں تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ ہم کیسے گھر پر رہ کر فیشل کرسکتے ہیں جانیں۔ جلد کو خوبصورت بنانے کے…

Read More

شوگرکی بیماری ایک خطرناک بیماری ہے۔جوافراد اس بیماری میں مبتلا ہیں وہ ہی اس دکھ کا اندازہ کرسکتے ہیں جب ان کو کوئی بھی میٹھی چیز کھانے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے۔کیونکہ جب یہ حملہ کرتی ہے تو بہت بری طرح کرتی ہے۔یہ انسان کو اندر ہی اندر ختم کردیتی ہے۔جو لوگ شوگر کے مریض ہیں ان کو اپنی متوازن غذا کا بہت خیال رکھنا چاہیے۔ ذیابیطس کے مریضوں کوکسی بھی بیماری کا سامنا کرنے کے لئےقوت مدافعت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔کیونکہ ان مریضوں میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے اور وہ کسی بیماری کا مقابلہ کرنے سے قاصر…

Read More

ہائی بلڈ پریشرکے بارے میں کہاجاتا ہے کہ یہ ایک خاموش قاتل ہے۔یہ انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کردیتا ہے۔جیسے انسان کاوزن بڑھتا ہےایسےہی انسان کا بلڈ پریشر بڑھتا ہے۔یہ ایک خطرناک بیماری ہےانسان کےجسم کے کسی بھی حصے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ہمیں اس کو کنٹرول کرنے کے لئے مختلیف طریقے اپنانے چاہیئں تاکہ اس مرض سے بچ سکیں۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے بلڈ پریشر کو کم کر سکتے ہیں تو یہ جاننے کے لئے میرے ساتھ اس بلاگ کو پڑھئیں۔ ہائی بلڈ پریشر کیا ہے؟- جسم میں ہائی بلڈ پریشر کو ہائپرٹینشن بھی کہا…

Read More

دھوپ سے جہاں ہم وٹامن ڈی کی صورت میں فوائدحاصل کرتے ہیں،وہاں اس کے نقصان بھی ہیں۔سورج کی روشنی نہ صرف ہماری جلد کے لئےخطرناک ہےوہاں یہ ہمارے بالوں کو بھی خراب کرتی ہے۔گرمیوں کے موسم میں تو ہمیں دھوپ سے واسطہ زیادہ پڑتا ہے کیونکہ سورج کی روشنی وہاں بھی موجود ہوتی ہے جہاں سردیوں میں اس کا پہنچنا مشکل ہوتا پے۔ دھوپ ہماری جلد کے لئے کیسےنقصان دہ ہے اور یہ کیسے ہماری رنگت میں تبدیلی کرتی ہے،اگرآپ بدلی رنگت کوپھر ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ سن ٹین کیا ہے؟- یہ…

Read More

کھیرا سبز رنگ کی ایسی سبزی ہے جو پانی سے بھرپور ہوتی ہے۔ ہم اس کو سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ اس کو رائتے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو کھیرے کے بغیر سلاد کی پلیٹ نہیں سجتی۔ کھیرا ایسی سبزی کا جس کو سب ہی پسند کرتے ہوں گے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کھیرے میں کونسے فوائد موجود ہیں تو اس بلاگ کا ساتھ مت چھوڑیں۔ کھیرا کے صحت کے متعلق فوائد یہ طویل عرصے سے اپنے فوائد کی بنا پر جانا جاتا ہے۔یہ جسم میں نہ صرف…

Read More

دل انسان کے جسم میں زندہ رہنے میں اہم کرداد ادا کرتا ہے۔اگردل کا دھڑکنا بند ہوجائے تو ہم زندگی کی بازی ہارجاتے ہیں۔ہم خوبصورت نظرآنے کے لئے اپنی جلد پر توتوجہ کرتے ہیں لیکن دل کی حفاظت کرنابھول جاتے ہیں۔اپنے جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح اس کا بھی خیال رکھیں تاکہ ہم صحت مند زندگی گزار سکیں۔ ہم دل کی حفاظت اور اس کا کیسے خیال رکھ سکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ مضمون لازمی پڑھئیں۔ دل کوصحت مند رکھنے کے طریقے- اگرہم کچھ دیر کے لئے سانس بند کرئے توہم زندگی سے محروم ہوسکتے ہیں،اسی…

Read More

غصہ آنافطری بات ہے،شاید ہی کوئی انسان ایسا ہوگا جسے غصہ نہ ؔآتا ہوگا۔لیکن اس کے بہت سے مسائل بھی ہوتے ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہماری صحت پر غصہ کی وجہ سے کونسے مسائل ہوسکتے ہیں تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ غصہ کیا ہے؟- یہ ایک قدرتی عمل ہے جس میں انسان اپنے احساسات پر کنٹرول نہیں کرپارہا ہوتا،جب چیزیں بےقابو ہوجاتیں ہیں تو اس کا انسان کو نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا۔اس لئے بے قابو غصہ انسان کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے۔اس کے صحت پر بہت سے نقصان ہوتے ہیں۔اس حالت…

Read More

کروناکا ذکر تو پاکستان کے ہر گھر میں ہوتا ہوگا. پہلےہم اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ ہم لوگ کرونا سے نہیں اپنی آئی سے مرتے ہیں،لیکن جب سے یہ افوا سنی ہے کہ کرونا ویکسینیشن لگوانے والے دو سال بعد مرجائیں گے تو پھر  سب لوگ یہ بات بھول گئے ہیں کہ ہم نے اپنی آئی سے مرنا ہے۔ اس لئے بہت سے لوگ اس بات سے خوفزدہ ہوکر ویکسینیشن لگوانے سے ڈر رہے ہیں۔ جہاں تک بات دوسال بعد مرنے کی ہے یہ سراسر افواہ ہے. زندگی موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہوسکتا ہے کہ…

Read More

بالوں کاہماری شخصیت پر  بہت اثر ہوتا ہے۔خوبصورت بال ہماری خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔اس کے علاوہ روکھے،سوکھےاورباریک بالوں سے ہماری خوبصورتی پر اثر پڑتا ہے۔ہمیں خوبصورت نظرآنے کے لئے ان کا خیال رکھنا چاہیے۔تاکہ ہم گھنے اور خوبصورت بال حاصل کرسکیں۔ بہت سے وٹامنز کی کمی بھی ان پراثراندازہوتی ہے۔جیسے ایک ضروری وٹامن ڈی جس کی کمی ہماری جلد پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔بہت سی لڑکیاں اپنے بال خوبصورت بنانے کے لئے مختلیف قسم کے شیمپواور کنڈیشنرکا استعمال کرتیں ہیں،یہ وقتی طور پر توبالوں میں چمک پیدا کرتے ہیں لیکن یہ بعد میں ان کو خراب کردیتے ہیں۔ بالوں…

Read More

ہیڈفون ایک ایسا آلہ ہے جس کو ہم موسیقی سننے یا فون کال سننے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔جدید ٹیکنالوجی میں اضافے کے ساتھ لوگوں کا رہن سہن بھی تبدیل ہوکر رہ گیا ہے۔اب انسان خودکوفارغ وقت میں بھی مصروف رکھنا پسند کرتا ہے۔اور اپنے دماغ اور کانوں کوآرام دیے بغیر ہاتھ میں پکڑے ننھے سے آلے کے ساتھ کھیلتا ہے۔اوراسکا استعمال جاری رکھتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کوئی بھی کام کرتے ہوئے چاہے وہ ریاضی کے سوال حل کررہے ہوں یا وہ کچھ لکھ رہے ہو اپنے کانوں میں ہیڈفونز کو لازمی رکھتے ہیں۔اور بعض ایسے…

Read More