Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

جلد  کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لئے ہرشخص کوشش کرتا ہے،لیکن موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہمیں جلدکے مسائل کا سامناکرنا پڑتا ہے،گرمیوں اورسردیوں میں جلدکےمسائل بھی مختلف ہوتے ہیں زیادہ تر گرمیوں میں ہماری جلد پرچکنی اور سردیوں میں ہماری جلد خشک ہوتی ہے۔ لیکن ہرموسم کے لحاظ سے پھل اور سبزیاں موجود ہوتی ہیں جو ہماری صحت کی حفاظت کرتی ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی برقرار رکھنا بھی مردوں اور خواتین کا عام مسئلہ ہے۔جس کی وجہ سے خواتین مہنگی سے مہنگی بیوٹی پراڈکٹس کااستعمال کرتی ہیں۔لیکن یہ مسئلے کا دیرپاحل نہیں ہے۔جلد کی حفاظت…

Read More

دل ہمارے جسم میں زندہ رہنےکے لئے بہت ضروری ہے۔اگر ہمارادل دھڑکنا بند ہوجائے توہم اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں۔بہت سی غذائیںایسی ہیںجو ہمارےدل کے لئے نقصان دہ ہیں۔اضافی کولیسٹرول اور زیادہ نمک کااستعمال  بیماری کا باعث بنتا ہے۔ہم کس طرح اپنے دل کی صحت کو بحال رکھ سکتے ہیں۔کونسی  غذاہمارے لئے اچھی ہے اگرآپ کو یہ جاننا ہے تواس کے لئے یہ مضمون آپ کی مددکرئے گا۔ دل کی صحت کے لئے ضروری غذا- دل کی صحت کے لئے ہمیں کس غذاکااستعمال کرناچاہیےوہ مندرجہ ذیل ہیں؛ سیب- سیب کا تعلق دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے…

Read More

سردرد ہم میں سے بہت سے افراد کو ہوتا ہے۔ کسی کو یہ درد کام کے پریشر کی وجہ سے تو کسی کو پریشانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب بھی سر درد کا مسئلہ پیش آتا ہے ہم درد دور کرنے والی دوا کا استعمال کرتے ہیں، لیکن ہم اس درد کا علاج گھریلو اشیاء سے بھی کرسکتے ہیں۔ سردرد اور بھی وجوہات کہ وجہ سے ہوسکتا ہے جیسے تناؤ اور نظر کی کمزوری وغیرہ شامل ہے، لیکن ہم کیسے غذا سے سر درد دور کرسکتے ہیں اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ سر…

Read More

بال گرنے سے پریشان ہونا ایک فطری بات ہے ۔جیسے جیسے موسم تبدیل ہوتا ہےوہ بھی ہماری صحت پر اثرانداز کرتا ہے۔ہم میں سے اکثر بھول جاتے ہیں کہ  بالوں کاگرنایابالوں کی نشوونما کا تعلق ہماری غذا اور طرزِ زندگی سے منسلک ہے۔ہم اپنے بالوں کو باقاعدگی سے تیل لگا کر مختلف قسم کے ہیر ماسک کا استعمال کرکے اچھا بنا سکتے ہیں۔ لیکن جتنی بیرونی حفاظت ضروری ہے اتنی ہی اندرونی حفاظت ضروری ہے۔غذائیت سے بھرپور غذائیں ہمارےبالوںکا گرناروک اوران کو صحت مند بناسکتیں ہیں۔اگر آپ بالوں کا گرنا روکناچاہتی ہیں تو اپنی غذا میں ان چیزوں کا استعمال…

Read More

ہمارا مدافعتی نظام ہمیں بیماریوں سے بچانے کا کام کرتا ہے۔یہ جراثیم اور بیماریوں کے خلاف دفاع کرتا ہے۔اگر ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا تو یہ ہماری اچھی صحت میں ہماری مدد کرئے گا۔ہمیں اپنی اچھی صحت بحال رکھنے کے لئے ایسی غذا کا استعمال کرنا پڑتا ہے جو ہماری صحت کے لئے مفید ہو۔ناقص اور خراب غذا ہمارے معدے کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے مدافعتی نظام کو بھی کمزور بناتی ہے۔جس وجہ سے ہم بیماریوں،وائرسز اور انفیکشنز کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔لیکن اگر ہماری صحت اچھی ہوگی تو ہم بیماریوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔اپنے مدافعتی…

Read More

آپ کے خیال میں آپ کےبالوں کا دشمن کون ہے؟ایسا دشمن جو  آپ کےبالوں کی خوبصورتی اور نشوونما میں خلل ڈالتا ہے۔دشمن جو  بالوں کی چمک اور صحت کو متاثر کرتا ہے۔جب دشمن کی بات کی جائے تویہ خیال آتاہےکہ جو دشمن ہوگا شکل سےکافی خطرناک ہوگا ۔اور جسمانی لحاظ سے کافی طاقت ور اوربڑاہوگا۔ بالوں کا دشمن خشکی یہاں بات ہورہی ہےبالوں کے دشمن کی جو جسمانی لحاظ سے اتنابڑااورخوفناک نہیں ہے۔لیکن یہ بالوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ہم یہاں بات کررہے ہیں بالوں کی خشکی کی ۔ بظاہر چھوٹی اور معمولی سی چیز لگتی ہے ۔ لیکن…

Read More

اس بات میں  شک نہیں ہے کہ ہم سب کو غصہ آتا ہے۔لیکن غصہ پرقابو   نہ کیاجائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں۔یہ قدرتی عمل ہے۔ہماری زندگی میں ہماری غذا بھی ہمارے طرزِزندگی پر اثرڈالتی ہے۔جو کھاناہم کھاتے ہیںوہ ہمارے اندر متعدد قسم کے احساسات پیدا کرتا ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ جب ہم اپنی غذاکو تبدیل کرتےہیںتو یہ ہماری زندگی کو بھی بدل سکتی ہے۔اگرآپ بھی اپنی زندگی میں سکون چاہتے ہیں  تو اپنے غصہ پر کنٹرول کریں۔ہم کیسے غصہ پر کنٹرول کرسکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ غصہ…

Read More

حاملہ عورت بیمار نہیں ہوتی مگر اس کو ایسی ہی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ کسی بیمار انسان کی کی جاتی ہے ۔ اسی طرح اس کو غذا میں بھی خاص غذا کی ضرورت ہوتی ہے جو ماں اور بچے کو صحت مند رکھ سکے ۔ شادی کے بعد ماں بننے کی خواہش خوبصورت خواہشوں میں سے ایک ہے۔اللہ نےماں کارشتہ بہت خوبصورت بنایا ہے۔اللہ تعالی نے عورت کو ماں بننے کا بہت اچھا مرتبہ عطا کیا ہے۔یہ مرتبہ حاصل کرنے کے لئے عورت کو بہت سے مراحل میں سے گزرنا پڑتاہے اس لئے اللہ تعالی نے…

Read More

ٹانسلز کے سبب درمیانی عمر کے بچوں میں بخار نزلہ زکام ہونا عام سی بات ہے ۔ بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں میں بار بار ہونے والی بیماری ان کی نشونما کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے ۔ جیسے ہی سردیوں کی پہلی دستک ہوتی ہے،موسم بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔شامیں اداس،دن چھوٹےاور راتیں لمبی ہوتی ہیں تو موسم میں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔اسی طرح یہ بدلتا موسم انسان پر بھی اثرکرتاہے۔بدلتے موسم میں بہت سے لوگ بیماری کا شکارہوتے ہیں جیسے فلو،بخار،گلہ خراب،زکام اور نزلہ وغیرہ۔ ہرشخص میں امیونٹی لیول مختلیف ہوتا ہے،کوئی توان بیماریوں کا مقابلہ کرکےجلد…

Read More

ہرشخص کااپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی ساتھی ہوتا ہے،،جوایک دوسرےکےساتھ قدم قدم پرچلتے ہیں۔لیکن میرےنزدیک انسان کا سب سےاچھاساتھی اسکی صحت ہے،جب صحت اچھی نہ ہوانسان کو رشتے بھی بوجھ لگتے ہیں۔انسان پرانےزمانےکا روایت پسند ہویاجدید زمانے کا ماڈرن ہو صحت کے مسائل سے لازمی دوچارہوتا ہے۔صحت اور انسان کا تعلق ازل سے رہا ہے۔عمربڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کے ساتھ صحت بھی کمزور ہونے لگتی ہے۔دیکھا گیا ہے کہ جوڑوں کا درد زیادہ تربڑی عمر کے لوگوں میں ہوتا ہے لیکن عین ممکن ہے یہ جوانی میں بھی ہوجائے۔جوڑوں کے درد سے چھٹکاراپانا اتنا مشکل نہیں…

Read More