Author: Sehrish

She is pharmacist by profession and has worked with several health care setups.She began her career as health and lifestyle writer.She is adept in writing and editing informative articles for both consumer and scientific audiences,as well as patient education materials.

شیزوفرینیا کی علامات کو اکثر لوگ لاعلمی کی بنیاد پر جنات کا اثر یا جادو ٹونے کا نتیجہ سمجھ لیتے ہیں۔ اس معاملے میں آگاہی سے نہ صرف مریض کو تکلیف سے بچایا جا سکتا ہے بلکہ اس کے گرد رہنے والے لوگوں کے لئے بھی آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔ پاکستان میں ہر دوسرا فرد کسی نہ کسی قسم کے دماغی عارضے میں مبتلا ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق ہمارے ملک کی پچاس فیصد آبادی ڈپریشن یا دیگر دماغی عوارض سے نبرد آزما ہے۔ شیزوفرینیا دیگر دماغی بیماریوں کی طرح عام نہیں ہے لیکن تحقیق سے ثابت ہوا ہے…

Read More

دل کا دورہ پرنے سے پہلے آپ کا جسم آپ کو خبردار کرتا ہے۔ جسم کی طرف سے دیے جانے والے یہ اشارے آپ کو اس صورتحال کا سدباب کرنے کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ لیکن بہت سے افراد ان علامتوں سے بے خبری کے باعث مناسب علاج اور احتیاط کا بندوبست نہیں کرتے اور نتتیجہ دل کے دورے کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ مرہم کے فورم پر موجود ماہر امراض قلب سے جب اس بارے میں بات کی گئی تو انہوں نے دل کے دورے کی درج ذیل ابتدائی علامات سے محتاط رہنے کے پرزور سفارش کی۔ سینے…

Read More

آپ کے گھر میں موجود عام استعمال کی بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو بانجھ پن کی وجہ بن سکتی ہیں۔ آج کے دور میں بانجھ پن ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ ہر چھ میں سے ایک شادی شدہ جوڑا اس مسئلے سے دوچار ہے۔ اس کی بہت بڑی وجہ ہمارے ماحول میں کیمیائی مادوں کا اضافہ ہے۔ یہ کیمیکل آپ کے بستر اور قالین سے لے کر آپ کے کھانا پکانے والے برتنوں تک میں شامل ہوتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ان سے بچاؤ کی کوئی راہ نہیں۔ لیکن خطرے سے آگاہ ہونا ان سے بچاؤ کی…

Read More

موجودہ دور کی ترقی اور تحقیق نے بہت سے ایجادات اور آسانیوں کو متعارف کروایا ہے۔ بلا شبہ بہت سی ایجادات ایک نعمت غیر مترقبہ کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کے بنا زندگی کا تصور ممکن نہیں ہے۔ لیکن کچھ مصنوعات ایسی بھی ہیں جن کا فائدہ اور نقصان ابھی مزید جانچنے کی ضرورت ہے۔ انہی مین سے ایک چھوٹے بچوں کی غذا کے طور پردیے جانے والے ڈبہ بند خشک دودھ ہیں۔ ماں کے دودھ کے متبادل کے طور پر متعارف کروائے گئے یہ دودھ کیا واقعی ماں کے دودھ کاایک درست متبادل ہیں؟  بہت سے لوگ اس…

Read More

دماغی معذوری ایک شدید علالت ہے اور ڈپریشن سے متاثر افراد ایک صحت مند دماغ ہوتے ہوئے بھی کم و بیش کچھ ایسی ہے صورتحال سے دوچار رہتے ہیں۔ ڈپریشن یا کسی بھی قسم کے دماغی دبائو میں ہونا انسان کی زندگی کے معمولات اور صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ ذہنی دبائو میں گرفتار انسان کی خاموشی دراصل مدد اور علاج کی التجا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے ارد گرد کوئی ایسی کسی بیماری سے نبرد آزما ہے تو ان کی مدد کرنے میں دیر ہرگز مت کیجیئے۔ مرہم کے آن کائن کلینک سے ڈپریشن کے…

Read More

میں نے کھانا پینا بلکل کم کر دیا ہے لیکن میرا وزن پھر بھی بڑھتا ہی جا رہا ہے’  ورزش بھی کر رہی ہوں اور ڈائٹنگ بھی لیکن میرا  وزن ہے کے کم ہی نہیں ہو رہا ہے۔ کیا آپ ایسے ہی کئی سوالات کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ کا کوئی پیارا ایسی صورتحال سے دوچار ہے؟ یہ جاننا آپ کے لیئے فائدہ مند  ہو سکتا ہے کہ وزن بڑھنے اور کسی صورت کم نہ ہونے کی طبی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ ایسی صورت میں ڈاکٹر سے مشورہ اور اس کی ہدایات ہر عمل کرنا ہی اس…

Read More

بالوں میں سے جھانکتے خشکی کے ذرات آپ کی شخصیت کا ایک منفی تاثر چھوڑ جاتے ہیں۔ سردی کا موسم بہت سے لوازمات کے ساتھ ساتھ خشکل جلد اور بالوں میں خشکی کے اضافے کی پریشانی بھی ساتھ لاتا ہے۔ خشکی کی پہلی علامت عام طور پر خشکی کا بظر آنا ہی ہوتی ہے۔  اس کے علاوہ سر کی جلد ہر خارش اور سوزش بھی سامنے آ سکتی ہے۔ اسی کی وجہ سے بالوں کے جھڑنے اور سر میں دانے نکلنے کی شکایات بھی ہو سکتی ہیں۔ سرد موسم میں سب ہی اس مسئلے کا حل ڈھوئڈتے نظر آتے ہیں۔…

Read More

Many people visit think of visiting an eye specialist as an unnecessary and less important task. In our part of the world, people will go to an eye specialist for the first time when they face problems like cataract, glaucoma or AMD. Whereas in developed countries getting an annual eye checkup is considered essential. This goes for everyone including adults and kids. Eye specialists are professionals who deal with diseases and conditions affecting eyes and their functioning. Besides eye specialists, other members in the eye care team include eye surgeons, ophthalmologists, and optometrists. Diseases that can affect eyes include cataract, refractive…

Read More

چہرے پر غیر ضروری بالوں کی موجودگی خواتین کے لیئے ایک پریشان کن معاملہ ہے۔ یہ آپ کے اعتماد میں کمی لانے اور ذہنی  دبائو میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے۔ چہرے پر بالوں کی افزائش میں اضافے کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ان میں ہارمونز کی بے اعتدالی اور کچھ  خاص ادویات کا استعمال سر فہرست ہے۔ موجودہ دور کی ناقص غذائیں بھی بلا شبہ اس عارضے کی وجوہات میں سے ایک ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس پریشانی سے نجات پانے کے لیئے ہم کن طریقوںکا استعمال کر سکتے ہیں۔ کیمیائی طریقے بہت سے افراد…

Read More

Skin is the most prominent and large structure of the human body. There are many diseases and infections ranging from minor to major ones that can affect the skin. Many of these can be dealt with minor attention while several others need dedicated attention of a skin specialist. If dealt with carelessness these can lead to permanent damage and marks affecting one’s appearance. In case of any skin-damaging condition, you must get in touch with a skin specialist. Here we have listed down some of the best dermatologists in Lahore at Marham.pk. Have a look and book your appointment using…

Read More