Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Skin Care»لیموں کا ان 7 طریقوں سے استعمال صحت اور خوبصورتی میں اضافے کا باعث
    Skin Care

    لیموں کا ان 7 طریقوں سے استعمال صحت اور خوبصورتی میں اضافے کا باعث

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiMay 26, 20216 Mins Read
    لیموں
    Image Credit: Healthline
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • لیموں کے صحت اور خوبصورتی کے لیۓ فوائد
    • لیموں کینسر سے بچاتا ہے
    • چہرے کی جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے
    • وزن کی کمی کے لیۓ لیموں کا رس
    • جگر کی صفائی کے لیۓ
    • گلے کی خرابی کے لیۓ
    • ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے
    • چہرے پر سے ایکنی کے نشانات دور کرتا ہے

    لیموں کا شمار ایک ایسی سبزی کے طور پر ہمارے گھروں میں کیا جاتا ہے جس کے بغیر کسی بھی باورچی خانے کا تصور محال ہے ۔ لیموں کا استعمال سردی گرمی ہر موسم میں مفید ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کا رس مختلف مشروبات کا حصہ بنتا ہے اور اس کا استعمال مختلف قسم کے کھانوں میں کیا جاتا ہے

    لیموں کا انسانی صحت کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصورتی میں اضافے میں بھی اہم کردار ہوتا ہے اس کے اندر موجود وٹامن سی انسانی صحت کے لیۓ ایک لازم جز ہے ۔ اس کے علاوہ اس میں کاربوہائيڈریٹ ، کیلشیم ، آئرن ، میگنیشیم جیسے اہم معدنیات بھی موجود ہوتے ہیں ۔

    مختصرا یہ کہا جا سکتا ہے کہ لیموں کھانے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں اضافے اور صفائی کے لیۓ بھی اپنے اندر بہت فوائد رکھتا ہے ۔

    لیموں کے صحت اور خوبصورتی کے لیۓ فوائد

    لیموں کینسر سے بچاتا ہے

    لیموں
    Image Credit: Bright side

    دوسرے رس دار پھلوں کی طرح لیموں کے اجزا کے اندر بھی کینسر کے خلاف لڑنے کی طاقت ہوتی ہے ۔ ایک جدید تحقیق کے مطابق سٹرس کی موجود گی کے سبب لیموں کے رس خلیات کو ٹوٹ پھوٹ سے روکتے ہیں۔

    لیموں کے رس کے ساتھ ساتھ اسکا چھلکا بھی وٹامن سی ، کیلشیم ، آئرن ،میگنیشیم ، پوٹاشیم اور فائبر سے بھر پور ہوتا ہے ۔ جو کہ جگر ، پھپھڑوں ، میمری اور جسم کے دوسرے حصوں میں بننے والے کینسر سے بچاتا ہے ۔

    چہرے کی جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے

    لیموں
    Image Credit: Bright side

    بڑھتی ہوئي عمر اور گزرتے ہوۓ وقت کو روکنا ہمارے بس میں نہیں ہے مگر اس کے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے جس میں سب سے پہلا اثر چہرے پر پڑنے والی جھریاں ہیں جن کو لیموں کے ذریعے بننے سے روکا جا سکتا ہے ۔

    تحقیق کے مطابق لیموں کا تیل چہرے  کی جلد کے ٹوٹ پھوٹ کے عمل کو اپنے اینٹی آکسیڈیٹو اثرات کی وجہ سے سست کر دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ لیموں میں موجود وٹامن سی کولیگن کے عمل کو سست کر تا ہے ۔ لیموں میں موجود قدرتی انزائم جلد کے کھلے پوروں کو بند کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔

    امریکن اکیڈمی آف ڈرماٹولوجی کے مطابق روزانہ چہرے پر لیموں کے استعمال سے ایک ماہ میں جھریوں میں نہ صرف واضح کمی واقع ہوتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ چہرے کی جلد داغ دھبوں سے صاف اور کھلی کھلی نظر آتی ہے

    جاپانی خواتین کی حسین جلد کا راز جاننے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    وزن کی کمی کے لیۓ لیموں کا رس

    وٹامن سی کے اندر یہ خاصیت موجود ہوتی ہے کہ وہ خون میں کارٹی سول  کے لیول کو کم کرتا ہے

    کارٹی سول ایک ایسا ہارمون ہے جو کہ انسان کی بھوک کو بڑھاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ جسم میں جمع شدہ چکنائی کو پگھلانے میں بھی لیموں کا رس اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اس وجہ سے کھانا کھانے کے بعد ایک گلاس پانی میں لیموں کا رس ملا کر پینے سے ایک جانب تو ہاضمہ درست ہوتا ہے جب کہ دوسری جانب اس میں زیرو کیلوریز ہوتی ہیں جو کہ وزن میں اضافے کے مسلے کا بھی خاتمہ کرتا ہے

    جگر کی صفائی کے لیۓ

    لیموں
    Image Credit: Bright Side

    لیموں کے رس کے استعمال سے جسم مین موجود زہریلے مادے خاص طور پر جگر اور ہاضمے کے نظام میں موجود فاضل مادوں کی صفائی میں بہت مدد ملتی ہے ۔ لیموں میں موجود پیکٹن نامی مادہ جسم میں موجود چربی اور چکنائی کی صفائی کرتا ہے

    جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ معدے کی صفائی بھی کرتا ہے ۔ زہریلے مادوں کے خاتمے سے جگر کے افعال میں بہتری آتی ہے اور وہ تیزی سے اپنا کام کرنا شروع کر دیتا ہے ۔

    گلے کی خرابی کے لیۓ

    عام طور پر جب گلا خراب ہوتا ہے تو لوگ کھٹی چیزوں سے پرہیز کا مشورہ دیتے ہیں ۔ مگر لیموں کا معاملہ اس حوالے سے مختلف ہوتا ہے کیوں کہ وہ وٹامن اور منرل سے بھر پور ہوتا ہے اس وجہ سے جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے جس سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے ۔ اور بیماریوں سے لڑنے کی طاقت ملتی ہے ۔

    گلے کی خرابی کو دور کرنے کے لیۓ لیموں کے رس کو شہد اور ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا لیں ۔جس سے ایک جانب تو بلغم کے بننے کے عمل میں کمی واقع ہوتی ہے جب کہ شہد گلے کے ساتھ چپک کر اس کے انفیکشن کا خاتمہ کرتا ہے اور آرام پہنچاتا ہے ۔ اور لیموں کی موجودگی گلے میں انفیکشن کا باعث بننے والے بیکٹیریا اور وائرس کا بھی خاتمہ کرتا ہے

    ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے

    لیموں کے اندر پوٹاشیم کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ دماغ کے افعال کو بہتر بناتا ہے۔ اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر لیموں کے رس کو استعمال کرنے کی عادت بنائيں گے تو اس سے دماغ چاک و چوبند رہے گا اور اکثر دوپہر میں ہونے والی سستی کا بھی خاتمہ ہو گا

    ایک تحقیق کے مطابق لیموں کا استعمال خوشی کا سبب بننے والے نیورون کو ایکٹو کرتا ہے ۔ جس سے انسان کا موڈ بہتر ہوتا ہے اور وہ خود کو پر سکون محسوس کرتا ہے

    چہرے پر سے ایکنی کے نشانات دور کرتا ہے

    لیموں
    Image Credit: Bright side

    لیموں میں بڑی مقدار میں سٹرک ایسڈ اور وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ وٹامن سی کی موجودگی کولیگن نامی ایک مادے کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ جس کی موجودگی جلد کو صاف شفاف اور پر رونق بناتی ہے ۔

    لیموں کے رس میں بلیچنگ خصوصیات کی موجودگی کے سبب اس کے استعمال سے جلد پر موجود داغ دھبے صاف ہوتے ہیں ۔ یہ جلد کے اوپر موجود میل اور گند کو صاف کرتا ہے اور اس کےساتھ ساتھ جلد پر موجود ان بیکٹیریا کا بھی خاتمہ کرتا ہے جو کہ ایکنی کا سبب بنتے ہیں

    صحت مند جلد صحت مند جسم کی عکاس ہوتی ہے جلد کے حوالے سےکسی بھی مسلے کے حل کے لیۓ ماہر جلد سے آن لائن رابطےکے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ داون لوڈ کریں یاپھر 03111222398پر رابطہ کریں

    benifits of lemon urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

      January 27, 2023

      بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      January 26, 2023

      بڑی آنت کی صفائی ہماری صحت کے لئے کتنی اہم ہے

      January 26, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.