Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»جلد کی مختلف اقسام کی حفاظت اب آسانی سے ممکن ہے
    Healthy Lifestyle

    جلد کی مختلف اقسام کی حفاظت اب آسانی سے ممکن ہے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 14, 20226 Mins Read
    حفاظت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • جلد کی مختلف اقسام کیا ہیں؟
    • ہر قسم کی جلد کی پہچان اور اس کی حفاظت
    • نارمل جلد کیا ہے؟
    • نارمل سکن کی حفاظت
    • تیل والی جلد کی پہچان
    •  تیل والی جلد کی حفاظت
    • خشک جلد کی پہچان
    • خشک جلد کی حفاظت
    • حساس جلد کی پہچان
    • حساس جلد کی حفاظت
    • جلد کی حفاظت کے بنیادی  نکات
    Reading Time: 5 minutes

    جلد کی حفاظت کرنے کے لئے جلد کی قسم کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کیاآپ جانتے ہیں کہ جلد کی ہر قسم ہر جزو پر مخلتف ردعمل  ظاہرکرتی ہے؟  بازار میں ملنے والی بیوٹی کریمز ضروری نہیں کہ آپ کی جلد کے لئے بھی اتنی ہی مؤثر ہوں جیتنی کہ آپ کی پڑوسن کی جلد پرلہذا یہ ضروری ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ اپ کی جلد کی کون سی قسم ہے تاکہ آپ بہتر طور پر اپنی جلد کی حفاظت کر سکیں۔

    حفاظت

    جلد کی مختلف اقسام کیا ہیں؟

    ہر ایک انسان کی جلد دوسرے سے مختلف ہوتی ہے حتٰی کہ  دو بہنوں کی جلد کی اقسام ایک جیسی نہیں ہوتیں  ۔ جلد کی مختلف اقسام میں شامل ہیں

    نارمل جلد

    :عام جلد نہ تو زیادہ تیل  والی ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ خشک۔ اس میں  سیبم کی پیداوار متوازن ہونے کے ساتھ ساتھ خون کی گردش بھی اچھی ہوتی ہے۔

    تیل والی جلد

    تیل والی جلد زیادہ سیبم کی پیداوار کا نتیجہ ہوتی ہے اس قسم کی جلد کی سطح بہت زیادہ تیل والی اور ایکنی بریک آؤٹ کا شکار ہوتی ہے

    خشک جلد

    خشک جلد کا تعین فلیکی اور کھردری ساخت سے ہوتا ہے یہ بعض اوقات تکلیف اور جلن کا سبب بن سکتا ہے

    مجموعہ جلد

    اس ٹائپ کی سکن خشک اور تیل والی جلد کا مجموعہ ہوتی ہے اس  سکن ٹائپ میں ٹی زون آئلی اور گال خشک ہوتے ہیں۔

    حساس جلد

    اگر آپ کی سکن کسی بھی نئی پراڈکٹ کے استعمال پر منفی ردعمل ظاہر کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ حساس سکن کے مالک ہیں

    ہر قسم کی جلد کی پہچان اور اس کی حفاظت

    نارمل جلد کیا ہے؟

    نارمل سکن کو یوڈرمک بھی کہا جاتا ہے اس کا مطلب ہے کہ یہ انتہائی متوازن ہے اس میں نہ تو زیادہ تیل ہے اور نہ ہی یہ بہت خشک ہے۔ اس کا پی ایچ لیول متوازن ہے۔ اور اسے پہچاننے کی کچھ نشانیاں ہیں

    اس کی ساخت ہموار ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بےداغ،چمکدار ہوتی ہے اور اس کے پورز بھی کافی چھوٹے ہوتے ہیں اس قسم کی سکن کسی بھی قسم کے بریک آؤٹ سے پاک ہوتی ہے۔

    جلد کے کسی بھی مسئلے سے متعلق مدد حاصل کریں ہمارے ماہر امراض جلد سے رابطہ کر کے، رابطے کے لئے یہاں کلک کریں

    نارمل سکن کی حفاظت

    ایسی سکن کی حفاظت کرنا کافی آسان ہو سکتا ہے اس کے لئے آپ کو کوئی خاص اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی کسی خاص قسم کی کریمز استعمال کرنے کی ضرورت ہے

    ہائڈریٹڈ رہیں: اگر آپ مناسب مقدار میں پانی نہیں پیتے تو آپ کی سکن خشک ہو سکتی ہے اور اس میں اضافی سیبم کی پیداوار بھی ہو سکتی ہے اس سے بچنے کے لئے پانی زیادہ پیئیں

    سن اسکرین کا استعمال: جلد کی مجموعی صحت کے لئے سن اسکرین کا استعمال بہت ضروری ہے کیونکہ سورج کی  شعاعیں آپ کی جلد کو خشک کر سکتی ہیں اور آپ کے چہرے پر پڑنے والی جھریوں اور سیاہ دھبوں کا سبب بن سکتی ہیںاور آپ کی جلد کے چھیدوں کو بھی بند کرنے کی وجہ بن سکتی ہیں

    موئسچرائز کریں:موئسچرائزر ہر قسم کی جلد کے لئے ضروری ہیں یہ آپ کی جلد کو نم رکھنے میں مدد کرتے ہیں

    سونے سے پہلے چہرے کی صفائی:ضروری ہے کہ سونے سے پہلے آپ اپنا چہرہ پوری طرح صاف کر کے سوئیاگر آپ نے میک اپ کیا ہوا ہے تو کسی اچھے کلینزر سے اسے صاف کرنے کے بعد اچھی طرح سے دھوئیں

    تیل والی جلد کی پہچان

    تیل والی جلد پر ضرورت سے زیادہ چکنائی زیادہ سیبم کی پیداوار کا نتیجہ ہوتی ہے ایسی جلد  چکنی، چمکدار،ایکنی اور بلیکہیڈز کا شکار ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ایسی جلد والے چہرے کے سورخ کھلے ہوتے ہیں اور یہ بریک آؤٹ کا شکار ہوتی ہے ایسی جلد کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ ہارمونل تبدیلیاں، آب وہوا، جنیات یا کسی خاص صابن کا استعمال

    حفاظت

     تیل والی جلد کی حفاظت

    موئسچرائزر کا استعمال:ایسی جلد کے لئے ہلکا پھلکا موئسچرائرز استعمال کریں یہ آپ کی جلد کو نم رکھنے کے ساتھ ساتھ سیبم کی پیداوار کو بھی روکے گا

    دن میں دو سے تین بار منہ دھوئیں:اپنی جلد کو بیکٹیریا سے  پاک رکھنے کے لئے دن میں دو سے تین مرتبہ منہ دھوئیں

    میک اپ کا انتخاب: کیمیکل سے لدی ہوئی موٹی سکن کیئر مصنوعات کے استعمال سے گریز کریں اور نان کامیڈوجینک میک اپ پروڈکٹس کا استعمال کریں جس سے آپ کے چھید بند نہیں ہوں گےاور سونے سے پہلے چہرہ کسی اچھے کلینزر سے صاف کر کے سوئیں۔

    خشک جلد کی پہچان

    جلد میں نمی کی کمی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کھردری اور فلیکی جلد کو خشک جلد کہا جاتا ہے ایسی جلد کی پہچان یہ ہے کہ یہ کھردری، ناہموار، خارش زدہ، کم لچکدار اور جلد پر لائنیں نظر آتی ہیں۔ایسی جلد ہونے کی بھی مختلف وجوہات ہو سکتی ہپیں جن میں جنیات،موسم، اور عمر اور خاص قسم کی بیوٹی پراڈکس شامل ہیں خشک جلد کی وجہ سے آپ کی جلد جھریوں کا شکار ہو سکتی ہے لہذا اس کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے

    حفاظت

    خشک جلد کی حفاظت

    اپنی جلد کو ہائیڈریٹ  رکھنے کے لئے نہانے یا منہ دھونے کے بعد موئسچرائز کریں،زیادہ سے زیادہ پانی  پیئیں،جلد کو نہانے کے دوران زیادہ نہ رگڑیں، دھوپ میں جاتے ہوئے سن سکرین کا استعمال کریں کیونکہ دھوپ آپ کی جلد سے نمی ختم کر دیتی ہےسن اسکرین آپ کی جلد کی خشک ہونے کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ سورج کی شعاعوں کے نقصان سے بھی بچاتی ہے

    جلد کی تکلیف یا دیگر تکالیف سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطے کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398 

    حساس جلد کی پہچان

    جس جلد میں کسی بھی  پراڈکٹ کے لئے فوری ردعمل ظاہر ہو اسے حساس جلد کہا جاتا ہے اس قسم کی جلد نازک ہوتی ہے۔ یہ جلد بہت جلدی گرمی، لالی، اور خارش کا شکار ہوتی ہے اور اپنی اوپری تہہ کو جلدی کھو دیتی ہے جس کی وجہ سے آسانی سے انفیکشن کا شکار ہو سکتی ہے  ایسی جلد کی پہچان یہ ہو سکتی ہے کہ جلد ہی متاثر ہوتی ہے، گرمیوں میں چکنی ، سردیوں میں خشک،جلد ہی ردعمل ظاہر کرتی ہے۔

    حفاظت

    حساس جلد کی حفاظت

     حساس جلد کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہوتا ہے اگر آپ جلد کے ردعمل سے بچنا چاہتے ہیں تو کسی بھی پراڈکٹ کو استعمال کرنے سے پہلے اس کا تھوڑا حصہ جلد پر لگا کر ٹیسٹ کریں،ہلکے کلینزر، موئسچرائزر اور سن اسکرین کا استعمال کریں، گرم شاور سے پرہیز کریں، کوئی بھی پراڈکٹ آنکھیں بند کر کے نہ  استعمال کریں اور بھاری میک اپ سے پرہیز کریں۔

    جلد کی حفاظت کے بنیادی  نکات

    آپ کی جلد کسی بھی قسم کی ہو اس کی حفاظت کرنا آپ پر لاگو ہوتا ہے اپنی جلد کی نمی کو برقرار رکھیں، زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں،، سورج کی شعاعوں سے بچائیں،اور بہتریں کوالٹی کی پراڈکٹس کا استعمال کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ جلد کی صفائی پر خصوصی توجہ دیں۔

    Related

    Skin Care urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      گردن کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے آسان طریقے

      May 17, 2022

      Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

      May 17, 2022

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.