Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Healthy Lifestyle»خواتین میں کولیسٹرول کے اضافے کے اثرات
    Healthy Lifestyle

    خواتین میں کولیسٹرول کے اضافے کے اثرات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 28, 2022Updated:February 3, 20235 Mins Read
    خواتین میں کولیسٹرول کے اضافے کے اثرات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولیسٹرول بڑھنے کا خطرہ بہت سی خواتین کو ہوتا ہے مگر انہیں اس کا احساس نہیں ہوتا۔ “20 سال سے زیادہ عمر کی تقریباً 45 فیصد خواتین کا کل کولیسٹرول 200 ڈی ایل/ ایم جی یا اس سے زیادہ ہوتا ہے، جو ایک بلند سطح ہے۔ لیکن امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے ایک سروے سے پتا چلا ہے کہ 76 فیصد خواتین کا کہنا ہے کہ وہ یہ بھی نہیں جانتیں کہ ان کا کولیسٹرول لیول کیا ہے۔

    علاوہ ازیں،  ٹرائگلیسرائڈز، خون کی چربی کی ایک قسم  ہے جسے کولیسٹرول کیساتھ جانچا جاتا ہے، مردوں کے مقابلے خواتین میں اور بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔ کیونکہ مینوپاز  کے بعد خواتین کی چربی کی سطح میں کمی بیشی ہو سکتی ہے جو عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے۔ جس سے دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ چربی کی تعداد کو جاننا اوراس پر قابو پانے کا طریقہ صحت مند رہنے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔

    Table of Content

    •  کولیسٹرول کی کمی اور زیادتی
    • ایل ڈی ایل کولیسٹرول
    • کل یا ٹوٹل کولیسٹرول
    •   ایچ ڈی ایل کولیسٹرول
    • علاج
    • ادویات
    • خوراک اور طرز زندگی

     کولیسٹرول کی کمی اور زیادتی

    کولیسٹرول ایک مومی مادہ ہے جو جسم کے ہر خلیے میں پایا جاتا ہے۔ یہ یا تو جسم خود بناتا ہے یا کھانے سے جذب ہوتا ہے۔ جسم کو سٹیرایڈ ہارمونز جیسے کہ ایسٹروجن، پروجیسٹرون اور وٹامن ڈی بنانے کے لیے اسکی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ جگر میں بائل ایسڈ بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ جو ہاضمے کے دوران چربی جذب کرتے ہیں۔

    لہذا کچھ کولیسٹرول یا چربی ضروری ہوتے ہیں، لیکن خراب چکنائی نقصان دہ ہوتی ہے۔ خون میں اضافی خراب چکنائی جسم کی شریانوں میں جمع ہو سکتی ہے۔ اس جمع شدہ چربی کو پلاک کہا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ایتھروسکلروسیس، یا شریانیں سخت ہوتی ہیں۔ یہ دل کے دورے، فالج اور دیگر ویسکولر بیماریوں کی بڑی وجہ ہے۔ کل یا ٹوٹل کولیسٹرول لیول خون میں گردش کرنے والی چربی کی کل مقدار کا ایک پیمانہ ہے، جس میں کئی اجزاء شامل ہیں۔

    ایل ڈی ایل کولیسٹرول

       ایل ڈی ایل یعنی ” لو ڈینسیٹی لیپو پروٹین”، “خراب” کولیسٹرول کے طور پر جانا جاتا ہے، جو براہ راست شریانوں میں پلاک بننے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ ویری لو ڈینسیٹی لیپو پروٹین، یا وی ایل ڈی ایل کولیسٹرول، ایک اور قسم ہے، جو ایل ڈی ایل،کا موجب بنتی ہے۔

    کل یا ٹوٹل کولیسٹرول

    ٹوٹل کولیسٹرول، وی ایل ڈی ایل کولیسٹرول، ایل ڈی ایل کولیسٹرول  اور ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کو ملا کر بنتا ہے۔

      ایچ ڈی ایل کولیسٹرول

       ایچ ڈی ایل یعنی “ہائی ڈینسٹی لیپو پروٹین”۔ ماہرین کا خیال ہے کہ زیادہ سے زیادہ سطح (تقریبا 50 ملی گرام/ڈی ایل) پر یہ جسم کو ایل ڈی ایل کولیسٹرول سے نجات دلا سکتا ہے۔

    ایل ڈی ایل ذرات، آپ کی شریانوں کی دیوار سے چپک جاتے ہیں، جیسے پائپوں میں صابن کا گند۔ اسکے وہاں چپکتے ہی آپ کا جسم اسے پلاک (تختی) میں تبدیل کرنا شروع کر دیتا ہے۔ پلاک خون کی نالیوں کو سخت اور تنگ کردیتی ہے، جس سے دماغ اور دل کے پٹھوں جیسے اہم اعضاء تک خون کا بہاؤ محدود ہو جاتا ہے، اور بالآخر ہائی بلڈ پریشر کا سبب بنتا ہے۔ مزید برآں، پلاک کے ٹکڑے ٹوٹ کر دل کا دورہ پڑنے یا فالج کا موجب بن سکتے ہیں۔  چکنائی کی وجہ سے پلاک بننا اوائل عمر حتی کہ 20 برس سے بھی شروع ہو سکتا ہے۔

    ٹرائگلیسرائڈز کولیسٹرول کے علاوہ، ٹرائگلیسرائیڈز خون میں پائی جانے والی ایک اور قسم کی چربی ہے۔  امریکی ماہر ایرن میچوس کے مطابق “ٹرائگلیسرائڈز مردوں کے مقابلے میں خواتین میں زیادہ دل کی بیماری کے خطرے کی پیش گوئی کرتی ہے۔” ضرورت سے زیادہ کیلوریز لینے سے، آپ کا جسم اضافی کیلوریز کو ٹرائگلیسرائیڈز میں بدل دیتا ہے، جو پھر چربی کے خلیات میں محفوظ ہوجاتی ہیں۔ ٹرائگلیسرائیڈز کا استعمال جسم توانائی کے لیے کرتا ہے، لیکن زیادہ ٹرائگلیسرائڈز مختلف بیماریوں بشمول دل کی بیماری کے خطرات بڑھاتی ہے ۔

    علاج

    اس کے کئی طریقے ہیں، بشمول

    ادویات

    اس کا علاج چربی کو کم کرنے والی دوائیوں مثلا اسٹیٹن سے کیا جا سکتا ہے۔ اسٹیٹن استعمال کرنے کے فیصلے کا دارومدار ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی ویلیو سمیت خاتون کیلئے ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے پر ہوتا ہے ۔

    خوراک اور طرز زندگی

    میچوس کہتے ہیں کہ “صحت مندچکنائی کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے خوراک اور طرز زندگی بہت اہم ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ جن خواتین کو چربی کم کرنے والی دوائیں دی جاتی ہیں ان کیلئے بھی صحت مند طرز زندگی دوائیوں کے بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ چربی کو قابو میں رکھنے کیلئے اور صحتمند طرز زندگی کیلئے ضروری ہے کہ

    صحت مند جسمانی وزن کو برقرار رکھیں، تمباکو نوشی نہ کریں، ہفتے میں کم از کم پانچ یا زیادہ دن آدھا گھنٹہ ورزش کریں۔ پھل، سبزیاں، لیں پروٹین اور زیادہ مقدار میں حل پذیر فائبر جیسے پھلیاں اور جئی سے بھرپور غذائیں کھائیں، جو ایل ڈی ایل کو کم کر سکتی ہیں۔

    صحت بخش غذائی چارٹ کے حصول کیلئے ہمارے ڈائیٹیشن سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    چینی والے میٹھے مشروبات اور پھلوں کے جوس سے پرہیز کریں- اس کے بجائے پانی اور مٹھاس کے بغیر چائے پیئں اور دیگر بیکری مصنوعات جیسے بیکڈ اشیاء اور مٹھائی کا استعمال کم کریں۔

    مونوانسیچوریٹڈ اور پولی انسیچوریٹڈ چربی کھائیں۔ جیسے زیتون کا تیل، گری دار میوے اور چربی والی مچھلی جیسے سالمن کھائیں۔

    Effects of high cholesterol in women urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

      September 1, 2023

      مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

      August 31, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.