Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»چند حقائق جو ہمیں بتاتے ہیں کہ بچے 2 ہی اچھے
    Healthy Lifestyle

    چند حقائق جو ہمیں بتاتے ہیں کہ بچے 2 ہی اچھے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 4, 2022Updated:January 3, 20226 Mins Read
    چند حقائق جو ہمیں بتاتے ہیں کہ بچے 2 ہی اچھے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • دو بٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍچوں پرتوجہ دینا آسان ہوتا ہے
    • ایک اور کا مطلب ہے اب اور بعد میں مزید پیسہ
    • جتنے زیادہ بچے ہوں گے، تعلقات اتنے ہی پیچیدہ ہوں گے
    Reading Time: 5 minutes

    بچے کی خواہش کسے نہیں ہوتی تاہم کیا زیادہ بچے پیدا کرنا ہماری زندگی کو دشوار بنا سکتا ہے ؟ یا اس کے کچھ فوائد بھی موجود ہیں؟ میں اگر اپنی زندگی پر روشنی ڈالوں تو میں اپنے بہن بھائی میں تیسرے نمبر پر تھا اور میری بیوی بھی۔ اس  بات نے ہمارے لیے دو یا تین بچوں کے درمیان فیصلہ کرنا بہت مشکل بنا دیا۔ تاہم، ہم نے دو بچوں پر رکنے کا فیصلہ کیا۔

    شروع میں، میں تین بچے چاہتا تھا۔ لیکن جب بات دو بچوں تک پہنچی تو ہمیں احساس ہوا کہ یہ وہ نہیں تھا جو ہم چاہتے تھے۔ ہم  نے ایک جائزہ لیا کہ بحیثیت والدین ہم کیا حاصل کرنا چاہتےتھے ؟ اور ہم کس معیار کی زندگی اپنے بچوں کو دینا چاہتے اور کیا ہم اپنی ذمہ داریاں بخوبی ادا کر سکیں گے؟  پس اگر میں زیادہ بچوں کی وجہ سے اپنے فرائض کما حقہہ ادا کرنے میں ناکام ہوتا ہوں تو دو بچے بہتر ہیں۔

    اور ہاں، میں جانتا ہوں (اور آپ کو  بھی پتہ ہو گا) کہ آپ کے کتنے ہی بچے ہوں، آپ خوش رہیں گے اور ان میں سے ہر ایک سے پیار کریں گے۔ تاہم، میں یہ آپ کویہ سمجھانے  کے لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ وقت اور پیسے کی ایک محدود مقدار ہے اور آپ کے بچوں کی تعداد  آپ کی آمدنی اور آپ کے وقت کی تقسیم  پر اثر انداز ہوتی ہے۔

    اگر آپکو کوئی جسمانی یا مردانہ کمزوری ہے تو آپ ابھی ہمارے ماہر امراض مردانہ کمزوری سے مشورہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کرسکتے ہیں۔

    براہ کرم یاد رکھیں، میں آپ کو بتانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ میں دو بچوں پر کیوں رک گیا۔ مجھے ان مضامین سے نفرت ہے جو آپ کو بتاتے ہیں کہ بچوں کی کوئی بھی تعداد بہت اچھی ہے کیونکہ یہ فیصلہ کرنے میں مدد نہیں کرتے ہیں۔ لہذا، اگر آپ یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تو آپ میری ان باتوں کو دھیان سے پڑھیں ۔

    چند حقائیق جو ہمیں بتاتے ہیں کہ بچے2 ہی اچھے

    دو بٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍچوں پرتوجہ دینا آسان ہوتا ہے

    آپکا  اولین فرض پہلے سے موجود بچوں کیساتھ انصاف ہونا چاہئے جب میں خاندان میں ایک اور چھوٹے کے اضافے  کے بارے میں سوچتا ہوں، تو  اس سے پہلے میں یہ یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ میں اپنے بچوں کیساتھ اچھا سلوک  کروں نہ کہ صرف اپنی خواہش کو مدنظر رکھوں ۔ جب بھی میں مضامین اور پوسٹس دیکھتا ہوں کہ کتنے بچے ہوں، ان سب کا نقطہ نظر والدین کی بہتر ی ہوتا ہے۔

    اس کے بجائے، سب سے پہلا سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا ہمارے خاندان کے لیے دوسرابچہ ہونا بہتر ہے؟ ایک لمحہ نکالیں اور غور کریں کہ اس کا خاندان میں پہلے سے موجود ہر فرد پر کیا اثر پڑے گا اور نہ صرف ابھی بلکہ آئندہ آنیوالےسالوں میں۔ غور کریں کہ سب کی صحت کیسی ہے۔

    غور کریں کہ آپ کے بچے کون ہیں اور آپ کے خیال میں انہیں کتنی پرورش کی ضرورت ہے؟ بھولا بسرادرمیانی بچہ جیسی چیز اکثر گھروں میں ہوتاہے۔لہٰذا جان لیجئے کہ  ہر بچہ آپ کے وقت کو زیادہ تقسیم کرتا ہے اور آیا ایک اور بچہ آپ کے خاندان کے لیے موزوں ہے ؟اس کا انحصار اس بات پر مبنی ہے کہ آپ کے بچے کون ہیں۔

    اب، میرا دوسرا انتہائی آسان بچہ ہے ۔ ہر کوئی ہمیشہ پوچھتا ہے کہ کیا وہ ہمیشہ ایسی ہی خوش رہتی ہے؟ اور وہ ایسی ہی ہے، لیکن میں محسوس کرتا ہوں کہ اس کی شخصیت کی وجہ سے وہ بہت آسانی سے بھولی ہوئی درمیانی بچی بن سکتی ہے اور میں اس کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہتا۔

    چند حقائیق جو ہمیں بتاتے ہیں کہ بچے2 ہی اچھے

    ایک اور کا مطلب ہے اب اور بعد میں مزید پیسہ

    جب آپ دو سے تین بچوں پر جاتے ہیں تو آپ کو خود کو اپ گریڈ کرنا پڑتا ہے۔ آپ کو عام طور پر ایک نئی یعنی بڑی کار کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کے بڑے خاندان کے لیے کافی ہو۔ اب آپ کے پاس ایک اور بچہ ہے جسے بچوں کی دیکھ بھال اور پری اسکول کی ضرورت ہوگی۔ یہاں تک کہ آپ کو اپنے گھر یا اپارٹمنٹ کے سائز کے لحاظ سے منتقل ہونے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ گھر کا فرنیچر جیسے کہ کھانے کے کمرے کی میز کا سائز بھی بچوں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ بڑھ جاتا ہے۔

    میرے خیال میں زیادہ تر لوگ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ زیادہ بچوں کا مطلب زیادہ اخراجات ہوتا ہے۔ میرے لیے بھی یہ بہت بڑی بات ہے کیونکہ میں اپنے بچوں کے سال بھر میں غیر نصابی تعلیم پر پیسہ خرچ کرنا چاہتا ہوں۔ یہ زندگی کی ایک حقیقت ہے کہ میرے بچوں کی تعداد اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ میں ان کی سرگرمیوں جیسے مذہبی کلاس، سمر کیمپ اورسویمنگ  کے اسباق پر کتنا خرچ کر سکتا ہوں۔

    کسی بھی متعدی بیماری سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    مزید برآں، میں اپنے بچوں کو زندگی کا بہترین آغاز دینا چاہتا ہوں اور میرے نزدیک زندگی کا بہترین آغاز درحقیقت مستحکم مالی حیثیت ہے۔ پیدائش کے بعد سے، ہم اپنے بچوں کے کالج کے فنڈز کے لیے رقم نکال رہے ہیں لٰہذا میرے جتنے زیادہ بچے ہوں گے، میں ہر ایک کی تعلیم پر اتنا ہی کم خرچ کر سکوں گا۔ میری خواہش ہے کہ میں اپنے بچوں کی تعلیم، ان کی شادی حتٰی کہ ان کی پہلی کار خریدنے میں بھی ان کی مالی معاونت کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ میں اپنے بچوں کو اتنا قابل بنا سکوں کہ انھیں کبھی زندگی میں مالی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    جتنا زیادہ میں اپنے بچوں کو مالی طور پر مستحکم کر سکتا ہوں اتنا ہی زیادہ امکان ہے کہ وہ اپنے کو ایک محفوظ اور مستحکم مالی مستقبل دے سکیں گے۔ بلکہ میرے بچوں پر چونکہ قرضوں کا بوجھ نہیں ہو گا لٰہذا وہ اپنے بچوں کو زیادہ شاندار اور اور پرآسائش زندگی مہیا کر سکیں گے۔ یہاں تک کہ میرے بچے ابتدائی چند سال اگر ملازمت نہ کریں اور گھر پر رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو جھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا بشرطیکہ وہ تعلیمی قرضوں میں نہ گھرے ہوئے ہوں۔ لہذا، ان کے مستقبل کے لیے بچت کرنے کے قابل ہونا بچوں کی تعداد کا ایک بڑا فیصلہ کن عنصر ہے جو میں پیدا کرنا چاہتا ہوں۔

    چند حقائیق جو ہمیں بتاتے ہیں کہ بچے2 ہی اچھے

    اگر آپ یا آپکے قریبی عزیز کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

    جتنے زیادہ بچے ہوں گے، تعلقات اتنے ہی پیچیدہ ہوں گے

    ہوائی جہاز میں کسی نے مجھے بتایا، اس کے تین بچے تھے اور ان میں سب سے بڑا فرق یہ تھا کہ کوئی بچہ ہمیشہ ناخوش رہتا ہے یا لڑتا ہے اور کسی بچے کو ہمہ وقت کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، میں نے محسوس کیا کہ میں ایسے حالات سے نمٹنا نہیں چاہتا ۔ میں نے محسوس کیا کہ میں اچھی طرح سے دو سے ذیادہ بچوں کا والد نہیں بن سکتا ہوں،نہ ہی میں اتنی افراتفری اور تناؤ  کے ساتھ سکون سے رہ سکتا ہوں۔

    Related

    A few facts that tell us that 2 kids are good urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.