Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے
    Healthy Lifestyle

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabDecember 11, 2021Updated:March 16, 20226 Mins Read
    میاں بیوی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • لڑنا’ سیکھنا’، میاں  بیوی کے رشتے کی مضبوطی کا باعث بنا
    • شیڈول کے مطابق لڑنا
    • لڑنا’ بطورعلاج کی شروعات
    • ‘لڑنا’ تھراپی کے موضوعات
    • کپل تھراپی
    • لڑنا تھراپی نے کمال کر دکھایا
    • لڑنا تھراپی باہمی خوشیوں کی ضامن
    • وعدہ وفا ہوا

    لڑنا مکمل طور پرایک فطری عمل ہے جو تعلقات میں منسلک رہنے کی وجہ سے ہی جنم لیتا ہے ۔ اس سے پہلے کہ آپ پریشان ہوجائیں اور یہ سوچیں کہ آپ کا رشتہ برباد ہو گیا ہے کیونکہ آپ کی گزشتہ ہفتے دو لڑائیاں ہوئیں، یہ جان لیں: جوزف سیلونہ،  جو نیویارک سٹی کی ایک معروف کلینکل سائیکالوجسٹ ہیں، کہتی ہیں کہ “تمام جوڑے لڑتے ہیں ، آپ کاساتھی کے ساتھ لڑنا  اور اختلاف کرنا معمول کی بات ہے” ۔

    آج ہم مرہم ڈاٹ  پی  کے، کے قارئین کے لئے ایک ایسے جوڑے کی کہانی لائے ہیں جس نے لڑنے کوباہمی تعلقات کو مضبوط کرنےلئے ایک ٹول کے طورپراستعمال کیا۔

    اگر آپ بھی کسی گھریلو مسئلے سے دوچار ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں اور ہماری ویب سائیٹ مرہم .پی کے پر ہمارے سائکالوجسٹ سے رابطہ کریں ۔

    لڑنا’ سیکھنا’، میاں  بیوی کے رشتے کی مضبوطی کا باعث بنا

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

    جوڑے اکثر اوقات ایسے مسائل میں پھنس جاتے ہیں  جس سے مایوسی اور اضطراب جنم لیتے ہیں جو آخرکار ان کے آپس میں لڑنے کا باعث بنتے ہیں۔  یہ ‘ لڑنا‘  کبھی تو ہلکا پھلکا ہوتا ہے اور کبھی شدیداختلافات کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔

    فرانسس تھامس کہتی ہیں کہ لڑنے کا طریقہ سیکھنا انکے شوہر، ریز، اور انھوں نے اپنے رشتے کی  مضبوطی کے لیے کیا تھا۔فرانسس کہتی ہیں کہ ” جب میں “لڑائی” کہتی ہوں تو میرا مطلب چیخنا چلانا  یا ‘ غیر فعال جارحانہ پتھراؤ’ کرنا نہیں ہے بلکہ یہ ایک مختلف قسم کی لڑائی  ہوتی ہے۔ ہم اسے ” ہارڈ تھنگز یعنی مشکل چیزیں” کہتے ہیں”۔

    شیڈول کے مطابق لڑنا

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

    فرانسس اور انکے میاں ریز  نے ان ‘ ہارڈ تھنگز’  کے لئے اپنے  گوگل کیلنڈرز پر ایک وقت مقرر کر رکھا ہے ۔ وہ دونوںہر ہفتہ میں  پیر کو، رات 8 سے 9 بجے تک، ان ‘ہارڈ تھنگز’ یعنی مشکل چیزوں  پر بات کرتے ہیں۔ فرانسس لکھتی ہیں کہ:”ہم اپنی تمام مشکلات اور مسائل پربات کرتے ہیں”۔

    عام خیال کے مطابق لڑنا ایک قبیح فعل ہے لیکن چونکہ فرانسس اور ریز نے اپنے مسائل کا حل نکالنے کے لئے اسے ایک ذریعے کے طور پر اپنایا ہے اور اس کے کچھ اصول مقرر کر رکھے ہیں تو  ان کے مطابق: “اب یہ دن بھر میں ہمارے سب سے زیادہ پسندیدہ اوقات میں سے ایک ہے، یہاں تک کہ جب ہمیں اپنا ازدواجی تعلق کمزور محسوس ہوتا ہے توایک جوڑے کے طور پر یہی وقت مسائل سلجھانے میں ہماری مدد کرتا ہے”۔

    لڑنا’ بطورعلاج کی شروعات

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

     فرانسس اس آیئڈئے پرعمل کرنے کے آغاز کے حوالے سے لکھتی ہیں کہ باہم تعلق استوار کرنے کے کے صرف چھ ماہ بعد انھوں نے’ہارڈ تھنگز’کا آغاز کیا۔ جو کسی بھی رشتے کے لئے ایک بڑا قدم ہے۔

    وہ مزید بتاتی ہیں کہ ان دونوں کے مشترکہ اپارٹمنٹ میں منتقلی کے وقت ان کے ایک معمر اور دانا ساتھی نے انہیں سمجھایا کہ ‘ساتھ رہنا، شادی کرنے مقابلے میں بڑا سودا ہے’۔ گوکہ تب فرانسس نے اسے مذاق میں اڑا دیا تھا۔ تاہم ساتھ رہنے کے بعد اسے احساس ہوا کہ اسکے ساتھی نے صحیح کہا تھا۔

    جب میاں بیوی باہمی زندگی کا آغاز کرتے ہیں تو بہت سی چیزیں مثلا عادات، کام کاج اور طرز زندگی کو ضم کرنا پڑتا ہے۔ راتوں رات، ایک بالغ کے طور پر زندہ رہنے کی روزانہ کی مشقت دو افراد کی مشترکہ مشقت میں بدل جاتی ہے۔ جیسے کہ دوگنے برتن دھونا، دوگنی لانڈری، دوگنا سامان۔وہ کہتی ہیں کہ اس مشقت نے حقیقتاً ہمیں عاجز کر دیا۔

    ‘لڑنا’ تھراپی کے موضوعات

    فرانسس اور ریز، اس لڑنا تھراپی کو روزمرہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں پر بات کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ عنوانات میں ریزکا ناشتے کے بعد برتن نہ سمیٹنے کا رحجان، نئے اپارٹمنٹ میں منتقلی اور اس کی سجاوٹ میں اسکی جنونیت اور ریز کی لاپرواہی شامل رہے۔

    اگر آپکو نفسیاتی مسائل سے متعلق معلومات چاہیے تو ابھی اس لنک پر کلک کریں اور ہمارے ماہر ماہرنفسیات سے مشورہ کریں

    فرانسس کہتی ہیں کہ اگرچہ یہ وقت بظاہر ان کے درمیان ‘ہارڈ تھنگز’ کے لئے مخصوص ہے لیکن اس دوران انکے درمیان اکثر باہمی تعلقات سے باہر کے معاملات زیر بحث آتے ہیں۔ جیسے کہ کام کا دباؤ اور دوست کے تنازعات جو لامحالہ ان دونوں کے باہمی تعلق میں رویوں پراثرانداز ہوتے ہیں۔

    کپل تھراپی

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

    فرانسس کا کہنا ہے کہ پہلے پہل اپنے ازدواجی مسائل کو سلجھانے اور ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے انھوں نے “کپل تھراپی” کروانے کا سوچا۔ لیکن وقت اور فنڈز کے فقدان نے انہیں متبادل تلاش کرنے پر اکسایا۔ تبھی ریز نے اپنے طور پرعلاج کرنے کی کوشش کرنے کا آئیڈیا  دیا۔ فرانسس جانتی تھیں کہ وہ دونوں معالجین نہیں ہیں لیکن میاں بیوی کی حیثیت سے وہ ایک دوسرے کے لئے بہت کچھ کرسکتے ہیں جیسے کہ ‘ہارڈ تھنگز’۔

    لڑنا تھراپی نے کمال کر دکھایا

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

    اور یوں ‘لڑنا تھراپی ‘ اور ‘ہارڈ تھنگز’ وجود میں آئے۔ فرانسس کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی بھاری وزن سرک گیا ہو۔ وہ تفصیلات بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ جب بھی ان دونوں کو کسی بات سے دکھ، ناراضگی یا الجھن محسوس ہوتی ہے، تو لڑنے جھگڑنے کے نوبت نہیں آتی۔ کیونکہ وہ دونوں جانتے تھے کہ اس کے لئے پیر کا دن مخصوص ہے۔

    ٹھنڈے دماغ سے وہ مسئلے پر غور کرتے، اس سے ان کو پریشانی کی جڑ تک پہنچنے میں اور اصل محرکات معلوم کرنے میں مدد ملتی ۔ یوں جب پیر کا دن آتا، تب تک وہ اپنے جذبات کو واضح طور پر بیان کرنے کے قابل ہوجاتے، کچھ بھی  ایسا کہے بنا جس پر انکو مستقبل میں ندامت ہوتی ۔

    لڑنا تھراپی باہمی خوشیوں کی ضامن

    ہر ہفتے 1 گھنٹہ لڑنا میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر بنا نے کا سبب بنا، جانئے کیسے

    تقریباً دو سال بعد، لڑنا تھراپی کے ثمرات انکے  سامنے ہیں۔ ہارڈ تھنگز، ریز کے ساتھ فرانسس کے سب سے حسین لمحات میں سے کچھ کی تشکیل کرتی ہے۔ آب ان دونوں کے پاس گفتگو کے لئے تلخ  موضوعات نہیں ہوتے ہیں، اور اب سومواروں  کو، دونوں اس گھنٹے کا استعمال اس بات پر غور کرنے کے لیے کرتے ہیں کہ ان کی زندگی میں کیا اچھا ہو رہا ہے۔ پس دونوں بہترشراکت دار اور انسان بننے کے لیے ایک دوسرے کو داد دیتے ہیں۔

     اس ‘لڑائی تھراپی’ کی بدولت فرانسس اور ریز کی زندگی میں بہت سی مثبت تبدیلیاں آئیں۔ یہاں تک کہ اب جب بھی وہ دونوں چاہے کیسے ہی مشکل اور تلخ معاملات پر بات کر رہے ہوں، تو تحمل اور نرمی کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ فرانسس کہتی ہیں کہ: “ہم پسندیدہ مشروب سے گلاس بھرتے ہیں، صوفے پربیٹھتے ہیں، اور دونوں مل کر اپنی ذات کے ان پہلوؤں پر بھی بات کرتے ہیں جن کا ہم خود سامنا نہیں کرنا چاہتے۔”

    وعدہ وفا ہوا

    فرانسس لکھتی ہیں کہ: “ہماری شادی 21 دسمبر 2020 کو زوم اسکرین کے سامنے ہوئی، جس میں دنیا بھر سے تقریباً 50 دوست اور خاندان کے افراد شامل ہوئے، ریز نے مجھ سے کہا، “میں ہمیشہ کام کرنے کا عہد کرتا ہوں، چاہے یہ آسان ہو یا مشکل ۔” آنکھوں میں آنسو لئے مسکراتے ہوئے، میں نے منہ پھیر کر کہا، “مجھے معلوم ہے۔ میں بھی عہد کرتی ہوں”۔

    find out how fighting for one hour every week has improved the marital relationship of a couple urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

      January 27, 2023

      بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      January 26, 2023

      Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

      January 26, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.