Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»میرے بچے کی زندگی مرہم نے بچا لی ، مرہم کے ذریعے ٹیلی ہیلتھ کی سہولت سے فائدہ اٹھانے والی ایک ماں کی کہانی
    Healthy Lifestyle

    میرے بچے کی زندگی مرہم نے بچا لی ، مرہم کے ذریعے ٹیلی ہیلتھ کی سہولت سے فائدہ اٹھانے والی ایک ماں کی کہانی

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiFebruary 23, 20226 Mins Read
    مرہم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میرا نام اسما ہے میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔ میرے شوہر بھی ایک پرائيویٹ فرم میں بطور مینیجر کام کر رہے ہیں شادی کے آٹھ سال میں اللہ نے دو بچوں سے بھی نوازہ جس میں بڑا بیٹا سات سال کا  اور چھوٹی بیٹی تین سال کی ہے ۔ اس سال سردیوں میں ایک طویل عرصے بعد ہم نے چھٹیوں میں شمالی علاقوں کی سیر کا منصوبہ بنایا

    لاہور سے شمالی علاقوں  تک جانے کے لیۓ ہم نے اپنی گاڑی پر ہی جانے کا فیصلہ کیا ۔ بچوں کے اسکول کی چھٹیاں اور میرے آفس کی چھٹیاں اور میرے شوہر کی چھٹیاں سب ہم نے اسی طرح پلان کیا تھا کہ ہم ایک ہفتہ شمالی علاقوں کی سیر میں گزار سکیں

    مرہم

    صبح فجر کے بعد ہم لوگ روانہ ہو گۓ اور آرام سے سفر کرتے کرتے رات تک مری پہنچ گۓ جہاں پر کمرہ پہلے ہی بک کروا چکے تھے ۔ رات آرام سے گزاری اور تھکن اتاری میری بیٹی اور بیٹا دونوں ہی ایک طویل عرصے کے بعد اس طرح گھومنے پھرنے سے بہت خوش تھے رات کب باتیں باتیں کرتے کرتے سو گۓ ہمیں پتہ ہی نہین چلا

    آدھی رات کو  میری آنکھ میرے شوہر کی آواز سے کھلی وہ واش روم میں تھے اور الٹی کر رہے تھے ۔ ان کی آواز سے میں ہڑ بڑا کر جاگ گئي اور ان کوپکڑ کر بستر تک لے کر آئي ان کی طبیعت بہت خراب تھی ۔

    میں نے اپنے پاس موجود الٹی بند کرنے کی گولی ان کو دی اور اس کے ساتھ ساتھ پانی دیا مگر جیسے ہی انہوں نے گولی کھائي اسی وقت ان کو دوبارہ سے الٹی ہو گئي یہ بات ایک خطرے کا اشارہ تھا کہ ان کے اندر معدے میں کوئي بھی چیز برداشت نہیں ہو رہی ہے جس سے ڈر تھا کہ ان کے جسم میں پانی کی کمی نہ ہو جاۓ

    اسی دوران اچانک میری بیٹی نے بھی رونا شروع کر دیا اور اس کا کہنا تھا کہ اس کے پیٹ میں بھی شدید درد ہو رہا ہے میں جب تک اس کو اٹھا کر واش روم جاتی اس نے بھی الٹی کر دی ۔ اس کی حالت نے میرے ہاتھ پاؤں پھلا دیۓ اور میں نے فورا روم سروس والوں کو کال کی کہ اگر کوئي ڈاکٹر اریب قریب ہو تو بلوا دیں مگر ان کا کہنا تھا کہ رات کے اس وقت میں کوئي ڈاکٹر میسر نہیں ہے اور صبح تک کا انتطار کرنا پڑے گا

    مرہم

    میں نے اپنی بیٹی کو ہاتھ لگایا تو یہ دیکھ کر چونک گئي کہ وہ بخار میں تپ رہی تھی اس کا بخار بہت تیز تھا اور بار بار الٹی کرنے کی وجہ سے نقاہت کے سبب ان پر نیم بے ہوشی سی طاری تھی کچھ ایسی ہی حالت میرے شوہر کی بھی تھی

    بے بسی کے عالم میں مجھے شدت سے رونا آرہا تھا مگر اسی وقت مجھے خیال آیا اپنے چھوٹے بھائی کا ، اس نے حال ہی میں بی بی اے کیا تھا اور مرہم نامی ٹیلی ہیلتھ میڈیسن  کمپنی میں انٹرن کے طور پر کام کر رہا تھا

    میں نے رات کے ساڑھے چار بجے جب اس کو کال کی اور ساری صورتحال بتائي تو اس نے جو مشورہ دیا اس نے مجھے ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ آپی مرہم کی ایپ پلے اسٹور سے ڈاون لوڈ کر یں یا پھر مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے کسی بھی معدے کے ڈاکٹر سے آن لائن اپائنٹمنٹ لے کر ان سے مشورہ لیں

    میں نے اپنے بھائي سےکہا کہ مجھے ہواؤں میں تیر چلانے کا شوق نہیں ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ فون پر ایک ویڈيو کال پر ڈاکٹر مریض کا علاج کر دے ۔ علاج کے لیۓ ضروری ہے کہ ڈاکٹر مریض کو ہاتھ لگا کر چیک کریں اور اسکا علا ج کریں

    مرہم

    اس کو سخت سست کہہ کر میں نے فون بند کر دیا ۔ اسی دوران میں نے جب بیٹی کو ٹیمپریچر چیک کیا تو وہ 104 تک پہنچ چکا تھا جب کہ میرے شوہر کا بھی بخار بہت تیز تھا میں نے اپنے بیٹے کو جگایا اور اس کو کہا کہ بہن کا خیال رکھے میں آتی ہوں

    میں ہوٹل میں نیچے کاونٹر پر گئي اور مینیجر سے مدد طلب کی مگر اس کا کہنا تھا کہ باہر برف باری ہے اور اس وقت وہ کسی بھی ڈاکٹر سے رابطہ نہیں کر سکتا بلکہ اس کے لیۓ مجھے صبح کا انتظار کرنا پڑے گا

    ویں واپس کمرے مین آگئي اور اس وقت میرے بھائي کی دوبارہ کال آئي اور اس نے ایک بار پھر مرہم والوں سے ٹیلی ہیلتھ کے ذریعے مدد لینےکا مشورہ دیا  ۔ بھائی کے فون بند کر نے کے بعد میں نے بے بسی کی انتہا پر مرہم سے مدد لینے کا فیصلہ کیا اوربھائي کے بتاۓ ہوۓ طریقے سے مرہم کی ہیلپ لائن کے نمبر 03111222398 پر کال ملا دی

    جہان سے مجھے معدے کے اسپشلسٹ سے ایمرجنسی میں ویڈیو کال کے ذریعے ملوا دیا گیا اور جب میں نے اسپشلسٹ کو ساری بات بتائي تو اس کے بعد انہوں نے سب سے پہلے مجھے مریض کی نبض اور دل کی دھڑکن چیک کرنے کو کہا اس کے بعد انہوں نے مجھ سے میرے پاس موجود دواؤں کے نام پوچھے

    اس کے بعد انہوں نے مجھے کچھ دواؤں کے نام بتاۓ اور میسج کے ذریعے لکھ کر بھی بھجوا دیۓ مگر جب میں نے ان کو بتایا کہ میں مری میں ہوں اور دوا کیسے منگوا سکتی ہوں تو انہوں نے مجھے مرہم کی ایپ کے ذریعے آن لائن دوائيں منگوانے کا مشورہ دیا اور اس طرح سے کچھ دیر میں مرہم کا ڈلیوری بواۓ میرے پاس دواؤں کے سمیت موجود تھا

    ان دواؤں میں انجکشن اور ڈرپس وغیرہ شامل تھیں جو کہ ہوٹل کے اندر موجود ایک کمپوڈر نے لگا دیں اور ان دواؤں کے استعمال سے میری بیٹی اور شوہر کی حالت تیزی سے سنبھلنے لگی

    اس سارے واقعہ کو بیان کرنےکا مقصد سب کو یہی بتانا تھا کہ ہم میں سے زیادہ تر افراد ڈاکٹر کو دکھانےکے لیۓ اس کے کلینک میں گھنٹوں انتظار کرنے کو تو تیار ہو جاتے ہیں مگر مرہم کی ویب سائٹ پر جا کر علاج کی آن لائن سہولتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیۓ کوئی تیار نہیں ہوتا ہے

    جالانکہ یہ نہ صرف سستا اور مستند طریقہ علاج ہے بلکہ مرہم کے ذریعے آن لائن علاج کے سبب کلینک کے جراثيم شدہ ماحول سے بھی بچا جا سکتا ہے ۔

    آخر میں صرف یہی کہوں گی شکریہ مرہم میری بیٹی اور میرے شوہر کی جان بچا نے کے لیۓ

    AndroidIOS

     

    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.