Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ناک کو پتلا اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو پلاسٹک سرجری کے بجاۓ صرف یہ ورزشیں کر کے دیکھیں
    Healthy Lifestyle

    ناک کو پتلا اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو پلاسٹک سرجری کے بجاۓ صرف یہ ورزشیں کر کے دیکھیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairFebruary 18, 2022Updated:February 17, 20225 Mins Read
    ناک کو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ناک چھوٹا کرنے والی مشق
    • ناک سیدھا کرنے والی مشق
    • ناک کو شیپ دینی والی مشق
    • ناک کو ہلانے کی مشق
    • سانس لینے والی ورزش 
    • مسکراہٹ کی لکیر ختم کرنے والی مشق 
    • مالش کرنا
    • مرہم کی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 4 minutes

     ناک کو خوبصورت بنائیں، جب ہم ایک خوبصورت عورت کی خصوصیات کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں اس وقت، عام طور پر ایک قد آور چمکدار جلد والی ، بڑی آنکھیں، کامل گلابی ہونٹ، اور ایک کھڑی ناک والی عورت آتی  ہے۔ بلاشبہ، ایک پتلی کھڑی ناک فوری طور پر لوگوں کی توجہ آپ کے چہرے کی طرف کھینچ لیتی ہے۔

    اس کے علاوہ، یہ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کھڑی ناک والی خواتین دوسروں کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے میک اپ کرتی ہیں کیونکہ ان کو ناک کو کنٹور کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ بہت سی خواتین آج کل کاسمیٹک سرجریوں پر بہت زیادہ پیسہ خرچ کرتی ہیں تاکہ ناک کو ہمیشہ کے لئے مکمل نئ  شکل دی جا سکے۔

    اگر آپ اپنی ناک کی شکل تبدیل کرنا چاہتی ہیں تو مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    لیکن دوسری طرف، کچھ ایسی خواتین ہیں جو کسی بھی قسم کے خطرات کو برداشت نہیں کرنا چاہتی ہیں جو ان سرجریوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔

    ناک کو

    آپ تمام خوبصورت خواتین کے لیے جو بغیر کسی قیمت کے کامل ناک کی خواہشمند ہیں، یہاں کچھ ایسی مشقیں مندرجہ ذیل ہیں جو آپ کی ناک کی شکل بدلنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ 

    ناک چھوٹا کرنے والی مشق

    عمر کے ساتھ، جسم میں بہت سی تبدیلیاں ہوتی ہیں – خاص طور پر ہڈیوں اور پٹھوں میں۔ اس مشق کو طویل عرصے تک کرنے سے آپ کو ناک میں کارٹلیج کے خراب ہونے کی شرح کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس مشق میں، آپ کو اپنی شہادت کی انگلی کو اپنی ناک کی نوک پر رکھنا ہوگا اور اسے آہستہ سے دبانا ہوگا۔

    اب، اپنی ناک سے نیچے کی طرف دباؤ ڈال کر اس انگلی کو نیچے کی طرف دھکیلیں۔ آپ اسے روزانہ جتنی بار کر سکتے ہیں کر لیں۔ 

    ناک سیدھا کرنے والی مشق

    آپ کی مسکراہٹ ایک بہترین تحفہ ہے جو قدرت نے آپ کو دیا ہے۔ یہ یقینی طور پر آپ کے لئے کئی بار حیرت انگیز کام کر سکتی ہے

    ۔ آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اس سے آپ کو سیدھی ناک حاصل کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ اس مشق کو کرنے کے لیے آپ کو مسکرانا ہوگا اور اپنی ناک کو اوپر کی طرف دھکیلنا ہوگا۔ یہ مشق آپ کی ناک کے اطراف میں موجود پٹھوں کو بنانے میں مدد کرتی ہے۔ ناک کو سیدھی کرنے کے لیے روزانہ بیس سے تیس بار یہ مشق دہرائیں 

    ناک کو

    ناک کو شیپ دینی والی مشق

    یہ ان خواتین کے لیے ہے جو اپنی ناک کی شکل سے خوش نہیں ہیں۔ اس ورزش کے ساتھ، اس بات کے امکانات ہیں کہ آپ اس کی شکل بدل سکتے ہیں اور اسے اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ ناک کے نچلے حصے کو اپنی شہادت کی انگلیوں کی مدد سے دبائیں، جبکہ نتھنوں کو پھولائیں ۔

    ناک کو ہلانے کی مشق

    یہ مشق آپ کی ناک کے پٹھوں کو دوبارہ بنانے کے بجائے اس کی تشکیل کے لیے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ ایسا کرنے کے لیے، آپ کو اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ اس عمل کے دوران آپ کا چہرہ مکمل طور پر ساکن ہو اپنی ناک کو اوپر نیچے دائیں بائیں ہلانا چائیۓ۔ 

    سانس لینے والی ورزش 

    یہ اپنی ناک کو مضبوط اور شکل دینے کا ایک شاندار طریقہ ہے۔ آپ کو اپنے نتھنے کو ایک طرف سے بلاک کرنے کی ضرورت ہے، اور دوسرے والے سے چار سیکنڈ کے اندر اندر سانس لینے کی ضرورتہوتی ہے۔ اب بلاکنگ کو ریورس کریں اور کھلے سے آٹھ سیکنڈ تک سانس لیں۔ 

    ناک کو

    مسکراہٹ کی لکیر ختم کرنے والی مشق 

    آپ کی ناک کے ارد گرد کی لکییں، جنہیں عام طور پر مسکراہٹ کی لکیروں کے نام سے جانا جاتا ہے، عمر کے لحاظ سے گہری ہوتی جاتی ہیں، اور اچھی نہیں لگتی ہیں۔ ان سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ آسان ورزش روزانہ آزمائیں۔ سب سے پہلے، اپنے منہ کو ہوا سے بھریں اور اسے مضبوطی سے بند کریں۔ پھر اس ہوا کو اپنے منہ کے اندر چاروں سمتوں میں منتقل کریں۔ ہر بار ہوا کو پانچ سیکنڈ کے لیے دبائے رکھیں اور آخر میں اسے چھوڑ دیں۔ 

    مالش کرنا

    آپ کی ناک کو شکل دینے کے علاوہ، یہ ورزش ان لوگوں کے لیے بھی بہترین ہے جو سائنوس یا درد شقیقہ کے شکارہوتے ہیں۔ روزانہ تقریباً پانچ منٹ تک اپنی ناک کے ہر حصے، یعنی پل، سرے اور اطراف کی مالش کریں۔ اس ورزش کو سرکلر موشن میں آہستہ سے کریں۔ یہ ایک ماہ کی مدت میں باقاعدگی سے کیا جانا چاہئے.

    ناک کو

    اپنی ناک کی شکل میں تبدیلی لانا جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں اتنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ لیکن ان تیز اور انتہائی آسان مشقوں کے ساتھ، آپ بغیر کسی اضافی قیمت کے اپنی ناک کو دوبارہ تشکیل دے سکتے ہیں اور اپنے چہرے کے مسلز کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ کو بس اتنا کرنے کی ضرورت ہے، ان کی باقاعدگی سے مشق کریں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ- صبر کریں، کیونکہ اس معاملے میں نتائج ظاہر ہونے میں وقت لگتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    facial exercises.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.