Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن آپ کی صحت کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے
    Healthy Lifestyle

    بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن آپ کی صحت کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarOctober 21, 20215 Mins Read
    بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن اکثر ماؤں میں ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ حمل کے دوران بھی ہو سکتا ہے۔بچےکی پیدائش کے بعد  ڈپریشن جسمانی تبدیلیوں کے علاوہ جذباتی رویوں میں تبدیلی کاایک پچیدہ مرکب ہے۔یہ کچھ خواتین میں ہوتا ہے۔ماں بننے کے دوران عورت کے جسم میں ھی بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔

    اس کےعلاوہ بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن نفسیاتی تبدیلیوں سے منسلک ہوتا ہے۔جو بچہ پیدا ہونے پر ہوتی ہے۔بہت سی مائیں اس ڈپریشن کا تجربہ کرتی ہیں۔اس کے علاوہ تحقیق سے بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے 1 باپ کو بھی بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن ہوتا ہے۔

    اگر آپ جننا چاہتے ہیں  کہ  بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن کی کیا علامات اور وجوہات ہوسکتی ہیں تو اس کےلئے یہ بلاگ آپ کی مدد کرئے گا۔

    Table of Content

    • بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کی علامات
    • پیدائش کے بعد ڈپریشن کی وجوہات
    • ہارمونز
    • نیند کی کمی
    • بے چینی
    • بے بسی
    • علاج کیسے کیا جائے
    • ہیلتھ کیر پروفیشنل سے بات کرنا

    بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کی علامات

    بہت سی مائیں بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن میں مبتلا ہوتی ہیں اس کی کیا علامات ہوسکتی ہیں؛

    سونے میں دشواری-

    بھوک میں تبدیلی-

    بار بار موڈ کا تبدیل ہونا-

    بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا-

    اس کے علاوہ جومائیں شدید ڈپریشن میں مبتلا ہوتی ہیں ان میں یہ علامات ہوسکتیں ہیں؛

    ہر وقت بلاوجہ رونا-

    اپنے بچے میں دلچسپی نہ لینا-

    افسردہ مزاج-

    غصہ یا چڑچڑاپن-

    بے بسی کے خیالات-

    خود کشی کا خیال لانا-

    فیصلہ کرنے میں دشواری-

    کسی کو تکلیف دینے کے بارے میں سوچنا-

    یہ ڈپریشن کی شدید  اور سنگین صورت حال ہے اگر آپ کے بچے کی پیدائش کے بعد یہ علامات محسوس ہوتی ہیں کہ آپ مرہم ڈاٹ پی کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

    پیدائش کے بعد ڈپریشن کی وجوہات

    149171725

    اگر آپ اپنے  بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن محسوس کرتیں ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے کچھ غلط کیا ہے۔ماہرین کے خیال کے مطابق یہ کئی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔یہ مختلیف لوگوں میں مختلیف ہوسکتا ہے۔کچھ چیزیں ہیں جو بچےکی پیدائش کے بعدڈپریشن کو بڑھا سکتی ہیں وہ یہ بھی ہوسکتی ہیں؛

    حاملہ ہونے سے پہلے یا حاملہ ہونے کے بعد ڈپریشن میں مبتلا ہونا-

    اگر آپ عمر میں چھوٹی ہیں تو اس کے زیادہ امکانات ہیں-

    خاندانی تاریخ-

    کسی دباؤ والے واقعے سے گزرنا-

    صحت کے مسائل کے ساتھ بچہ پیدا کرنا-

    جڑواں یا تین بچوں کی پیدائش کا ہونا-

    تنہا رہنا-

    ازدواجی کشمکش-

    اس ڈپریشن کی کوئی وجہ نہیں ہے لیکن یہ جسمانی اور جذباتی مسائل  بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن میں حصہ ڈال سکتے ہیں؛

    ہارمونز

    بچےکی پیدائش کے بعد ایسٹروجن اور پروجیسٹرون کی کافی کمی واقع ہوتی ہے۔اس تبدیلی کی وجہ سے بھی آپ بہت زیادہ تھکاوٹ یا افسردہ محسوس کرسکتے ہیں۔

    نیند کی کمی

    277242315

    جب آپ نیند کی کمی کا شکار ہوتے ہیں تو آپ کو بہت سے مسائل کا  سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔جب آپ نیند سے محروم ہوتے ہیں توآپ کو چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے نمنٹنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

    بے چینی

    آپ اپنے نچے کی دیکھ بھال کرنے میں بھی پریشانی محسوس کرسکتے ہیں۔پوسٹ پارٹم ڈپریشن کی وجوہات میں یہ بھی شامل ہے۔

    بے بسی

    آپ اپنے بچےکی پیدائش کے بعد کم پرکشش محسوس کرسکتے ہیں۔اپنی شناحت کے ساتھ جدوجہد کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ یہ بھی محسوس کرسکتے ہیں کہ  آپ کو اپنی زندگی  پر کنٹرول نہیں رہا۔اس وجوہات کی بنا پر بھی آپ  بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن کو محسوس کرسکتیں ہیں۔

    علاج کیسے کیا جائے

    118051710

    اگر آپ بچے کی پیدائش کے بعدڈپریشن میں مبتلا ہیں تو اس کا علاج بہت ضروری ہے کیونکہ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو ماں اور بچے کی صحت پر اثر پڑ سکتا ہے۔لیکن ہم کیسے اس کا علاج کرسکتے ہیں وہ جانتے ہیں؛

    مشاورت-

    خود کی دیکھ بھال کرکے-

    کافی نیند لینا-

    اچھی اور متوازن غذا کا استعمال-

    ورزش کرنا-

    آپس کے تعلقات بہتر کرکے-

    کسی گروپ میں شامل ہوکر جو اس دور سے گزرے ہوں ان کی مدد حاصل کرکے-

    ایسی دواؤں کا  استعمال کرنا جو دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے محفوظ ہوں۔

    ہیلتھ کیر پروفیشنل سے بات کرنا

    بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ  بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن جیسی بیماری کو بہت عام سمجھتے ہیں لیکن یہ آپ کو موت تک لے جا سکتا ہے۔ بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن  کی شرح میں دن بدن اضاٖفہ ہو رہا ہے جو ایک خطرے کی بات ہے۔اس لئے بیشتر لوگ اس بیماری میں کسی پروفیشنل یا ڈاکٹر کی مدد حاصل نہیں کرتے۔

    اگرآپ  بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن میں مبتلا ہوتیں ہیں تو اس کے لئے آپ کو ڈاکٹر کی ضرورت پڑسکتی ہے۔کیونکہ علاج نہ  کروانے کی صورت میں  آپ کو اور آپ کے بچے کو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔آپ اپنی صحت کو بہتر بنانے اور قائم رکھنے کے لئے گھر بیٹھے ایک مستند ڈاکٹر سے بات کرسکتے ہیں جو اس سلسلے میں  آپ کی مدد کرے گا۔

    آپ اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن حاصل کرکے ڈاکٹر سے بات کرسکتے ہیں۔

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    Can Pregnant Women take Ibuprofen?

    Can Pregnant Women take Ibuprofen- Risks and Alternatives

    March 20, 2023
    Amclav tablet

    Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

    March 20, 2023
    پپیتا کے فوائد

    پپیتا کے فوائد: ماہواری جلدی لانے کے لیے آسان قدرتی طریقہ

    March 20, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.