Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سردیوں کی سوغات مزیدار سوپ صحت کے لئے کیوں مفید؟
    Healthy Lifestyle

    سردیوں کی سوغات مزیدار سوپ صحت کے لئے کیوں مفید؟

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 6, 2022Updated:December 5, 20226 Mins Read
    سوپ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     سوپ  ایک طاقتور اور ہلکی غذا ہے  سوپ پینے سے بہت جلدی توانائی اور طاقت ملتی ہے۔ ویسے تو سوپ گرمیوں میں بھی پیا جاتا ہے مگر سردیوں میں اس کا استعمال 100 گنا بڑھ جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے ک سردیوں میں سوپ پینے سے گرمی اور فوری توانائی ملتی ہے۔ سوپ ایک ہلکی اور جلد ہضم ہونے والی غذا ہے۔

    کمزوری میں فوری طاقت پانے کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اسی وجہ سے بیماری یا نقاہت میں اس کا استعمال فوری فائدہ پہنچاتا ہے۔ یہ ہر دور میں ہر عمر کے افراد کے لئے مفید رہا ہے ہم یہاں جانیں گے مختلف پہلووں سے سوپ کی افادیت کیا ہے؟ فلو نزلہ زکام یا کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات کے لئے مرہم ڈاٹ کام پر کلک کریں یا ڈاکٹر سے اس نمبر پر براہ راست رابطہ کریں 03111222398۔

    سوپ کے فوائد۔

    سوپ ایک ذود ہضم اور مفید غذا ہے ۔  یہ بیماری میں فوری طاقت پہنچاتا ہے اس کے علاوہ سردی میں گرمی پہنچاتا ہے ۔ نزلہ زکام میں بھی آرام دلاتا ہے سینے کو گرمی پہنچاتا ہے اور بلغم کو صاف کرتا ہے۔

     جسم کو گرم رکھتا ہے۔

    جب باہر کا درجہ حرارت نقطہ انجماد  کی سطح پر پہنچ جاتا ہے تو کوئی بھی چیز آپ کے جسم کو سوپ کے پیالے کے علاوہ گرم نہیں کرے گی۔ یہ قدرتی طور پر آپ کو درجہ حرارت بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

    وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے سوپ پیتے ہیں ان کی غذائی توانائی کی کثافت کم ہوتی ہے اور غذا کا معیار بہتر ہوتا ہے۔ اس میں شامل سبزیوں سے زیادہ پانی  اور فائبر آپ کو صحت مند اور ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور آپ کو سیر رکھتا ہے جس کی بدولت آپ کو وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    آپ کو سیر رکھتا ہے۔

    سوپ کے ایک بھرے پیالے کو کم نہ جانیں  یہ آپ کو کم کیلوریز کے ساتھ پیٹ کے بھرے ہونے کا احساس دیتا ہے اور آپ کو بھرپور غذائیت فراہم کرتے ہوئے آپ کی بلڈ شوگر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔یہ ٹھوس غذا کے مقابلے میں زیادہ توانائی پیدا کرتا ہے یہ گیسٹرک پھیلاؤ کے احساسات اور غذائی اجزاء کی تیزی سے رسائی کا باعث بن سکتا ہے جس سے گلیسیمک ردعمل زیادہ ہوتا ہے۔

    ہاضمے کے لئے مفید ہے۔

    جب تک آپ بھاری کریم والے سوپ کی طرف نہیں جاتے اس کی زیادہ تر ترکیبوں میں ریشے دار گوشت، سبزیاں پھلیاں اور دالیں وغیرہ شامل ہوتی ہیں جن میں فائبر موجود ہوتا ہے جو ہاضمے کو ہموار کرنے میں مدد دیتا ہے اور انسولین کی سطح کو ہموار کرتا ہے۔

    غذائی اجزاء سے بھرپور۔

    آپ میں سے زیادہ تر لوگ روزانہ کی بنیاد پر سبزیاں کھا نا پسند نہیں کریں گے لیکن سوپ میں شامل سبزیاں بہت شوق سے لئے لیں گے اس طریقے سے سبزیوں میں موجود غذائیت کا بہترین استعمال کر سکتے ہیں اور  بچوں کی غذا میں  آسانی سے سبزیاں شامل کر سکتے ہیں۔

    وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور غذا۔

    سوپ کے لئے استعمال کیا جانے والا سست پکانے کا طریقہ اس میں شامل سبزیوں، دالوں اور گوشت میں موجود وٹامنز اور منرلز کی افادیت کو ضائع کئے بغیر اسے شوربے میں شامل کر دیتا ہے  اور اس کا استعمال آپ کے جسم کو فائدہ پہنچاتا ہے۔

    یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔

    سوپ بناتے وقت ہڈیوں کو بھی شوربے میں شامل کرنے سی نہ صرف ذائقے میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس کی افادیت بھی بڑھ جاتی ہے جس میں جیلیٹن، کولیجن اور گلائسن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے،جو کہ قدرتی طور پر اینٹی انفلیمیٹری ہوتا ہے ۔ آنتوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے گٹ کی سوزش کا مقابلہ کرتا ہےاس کے علاوہ قوت مدافعت بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

    یہ فلو ۔ نزلہ اور زکام میں مفید ہے۔

    جب  بھی آپ فلو ، نزلہ یا زکام سے لڑ رہے ہوں تو سوپ کا استعمال ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ اوپری سانس کی نالی کے انفیکشن میں گرم سوپ دیگر ٹھنڈے ، گرم مائعات کے مقابلے میں بہتر ہے۔ غذائیت سے بھرپور شوربہ وٹامنز اور معدنیات کے ساتھ قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور آپ کے جسم کو ری ہائیڈریٹ کرتا ہےاس کے علاوہ اسے نگلنا اور ہضم کرنا بھی آسان ہے جو گلے کی سوزش میں مفید ہے ۔ اس کے گرم بخارات آپ کو گرم کرتے ہیں اور  ناک کی نالی کو صاف کرتے ہیں۔سوپ

     سوپ بوڑھوں کے لئے مفید۔

    بوڑھے  مردوں اور عورتوں کے لئے سوپ ایک بہترین کھانا ہے کیونکہ یہ صحت مند ہوتا ہے اور غذائی اجزء سے بھرپور ہوتا ہے اور تازہ اجزاء سے تیار کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ یہ سردی کی غذا کے طور پر جانا جاتا ہے پر اسے ہر موسم میں کھایا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بزرگ افراد کے لئے ایک بھرپور غذا ہونے کے ساتھ ساتھ فوری طاقت پانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہ افادیت سے بھرپور جلد ہضم ہونے والی غذا ہے ۔ اس میں موجود وٹانز ، منرلز کمزور بزرگ افراد کو فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔ لیکن احتیاط کی جائے کہ کم سوڈیم والے اور کم شوگر والے اجزاء کا استعمال  کیا جائے۔

    بچوں کے لئے مفید۔

     ہماری دادی نانییاں سوپ کی افادیت سے ہمیشہ سے واقف تھیں وہ جانتی تھی اس کی اہمیت کو، یہ صحت اور ہڈیوں کی مضبوطی کے حوالے سے بہت مفید ہوتا ہے۔ جبھی چھوٹی سی عمر سے ہی بچے کی غذا میں سوپ(یخنی) کو شامل کر دیا جاتا تھا۔ اس میں خاص طور پر گوشت اور ہڈیوں سے بنا سوپ بچوں کو دیا جاتا تھا۔ اس کی بھی اپنی ہی افادیت ہے۔

    سوپ حاملہ خواتین کے لئے۔

    کسی  بھی حاملہ حاملہ خاتون کے لئے بہترین اور بھرپور غذا سے اہم کچھ بھی نہیں ہے ۔ حاملہ خاتون جو کچھ بھی کھاتی ہے اس کا سیدھا اثر اس کے بچے کی صحت پر پڑتا ہے لہذا ڈاکٹر بھی حاملہ خاتون کو صحت بخش خوراک کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔

    اس معاملے میں سوپ کا استعمال حاملہ خواتین کو ذائقہ دینے  کے ساتھ  ساتھ ضروری توانائی بھی فراہم کرتا ہے۔ سوپ میں شامل سبزیاں اسے وٹامن اے، سی، فولیٹ فراہم کرتی ہیں جو حمل کے دوران اس کے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس میں شامل گوشت ، چکن سے بہتر مقدار میں پروٹین، کیلشیم اور آئرن حاصل کیا جاسکتا ہے۔

    ہڈیوں اور گوشت کا سوپ پروٹین کا بہترین ذریعہ ہے ۔ آج کل بہت سے بچے پروٹین کی کمی کا شکار ہیں ۔ یہ سوپ اس معاملے میں بچوں اور نوجوان طبقے کے لئے ذائقے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ٹانک بھی ہے۔اس کے علاوہ اس میں وٹا منز، منرلز، انٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتے ہیں یہ وہ چیزیں ہیں جن کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہمیں ادویات کا سہارا لینا پڑتا ہے جب کہ سوپ کے ذریعے ہم قدرتی طور پر یہ تمام اجزاء بآسانی اپنے بچوں کی غذا میں شامل کر سکتے ہیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    Android IOS
    benefits of soup.urdu
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    سبزپیاز کے صحت سے متعلق فوائد

    February 3, 2023

    تلسی کے پتے کے حیرت انگیز فائدے

    February 2, 2023

    قوت مدافعت بڑھانے میں وٹامن ای کا کردار

    February 2, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.