Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کھانا کھانے کے بعد یہ کام لازمی کریں اور صحت مند رہیں
    Healthy Lifestyle

    کھانا کھانے کے بعد یہ کام لازمی کریں اور صحت مند رہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 24, 20214 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کھاناکھانا کے بعد کونسے کام کرنے چاہئیں؟-
    • فوری طورپر سونا نہیں چاہیے-
    • مختصر واک کریں-
    • دانت صاف کریں-
    • ڈھلیں کپڑے پہنیں-
    • پھلوں کا استعمال نہ کریں-
    • بھاری ورزش سے گریز-
    • سگریٹ نہ پئیں-
    • نہانا نہیں چاہیے-

    کھانا کھانے کے بعد اکثر لوگوں کی عادت ہے کہ فوری طور پر لیٹ جاتے ہیں یا پانی کا استعمال کرتے ہیں۔لیکن کچھ ایسے ہی طریقے ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ایسا کرنا نہ صرف ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔بلکہ یہ ہمیں بیماری میں بھی مبتلا کرتا ہے۔ہمیں کھانا کھانے کے بعد جو کام کرنے چاہیئے اگر آپ وہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔

    صحت کے متعلق فوائد جاننے کے لئے یہ لازمی پڑھیں۔

    کھاناکھانا کے بعد کونسے کام کرنے چاہئیں؟-

    ہمیں کھانا کھانے کے بعد کچھ ایسے کام کرنے چاہیے جو ہماری صحت پر مثبت اثرات ڈالیں۔وہ کام مندرجہ ذیل ہیں؛

    فوری طورپر سونا نہیں چاہیے-

    کھانا کھانے سے لطف اندوز ہونے کے بعد کچھ لوگوں کو فوری طور سونے کی ہوتی ہے۔ہمیں کھانا کھانے کے فوری بعد سونا نہیں چاہیے۔ایسا کرنے سے ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا نظامِ انہظام سست ہوتا ہے۔اور معدے کی جلن کا سبب بھی بنتا ہے۔کھاناکھانے کے دو گھنٹے بعد سونا چاہیے۔اس دوران آپ اپنا وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزار سکتے ہیں۔آپ سیر کے لئے جاسکتے ہیں۔اس کے علاوہ اگلے دن کا کوئی پلان تیار کرسکتے ہیں۔لیکن آپ سونے سے پرہیز کریں۔

    مختصر واک کریں-

    کھاناکھانے کے بعدیا بستر پر جانے سے پہلے آپ تھوڑی سی واک کریں۔ضروری نہیں  ہے کہ آپ 1 گھنٹہ چلیں لیکن 15 سے 20 منٹ لازمی چہل قدمی کریں۔اس سے یہ ہوتا ہے کہ آپ کا پیٹ نہیں پھولتا اور کھانا ہضم ہونے میں آسانی ہوتی ہے۔لہذا صحت مند رہنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ لازمی واک کریں۔

    دانت صاف کریں-

    کھانا کھانے کے 30 منٹ بعد آپ اپنے دانتوں کو برش کریں۔اس سے آپ کے دانت مضبوط اور صحت مند رہتے ہیں۔رات کو ہمارے منہ میں کھانے ذرات رہ جانے کی وجہ سے وہ کیڑا لگنے کا سبب بنتے ہیں ۔اس لئے دانتوں کی حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ آپ لازمی برش کریں۔بلکہ یہ عادت آپ اپنے بچووں میں بھی ڈالیں۔

    ڈھلیں کپڑے پہنیں-

    اگر آپ گھر پر کھانا کھارہے ہیں تو آپ ڈھیلیں کپڑے پہنیں۔کیونکہ تنگ کپڑوں سے آپ کے پیٹ پر دباؤ پڑتا ہے۔اس سے جلن کا سبب بھی پیدا ہوسکتا ہے۔اور جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھ سکتا ہے۔اس لئے کھانا کھانے سے پہلے پرسکون کپڑے پہنیں۔

    پھلوں کا استعمال نہ کریں-

    کھانا کھانے کے بعد پھلوں کااستعمال نہ کریں،کیونکہ یہ عملِ انہظام میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔اس کے علاوہ ان میں موجود شوگرآپ کی نیند میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔رات کو کھانا کھانے کے بعد تو ہر گز فروٹ کااستعمال نہ کریں۔اس سے کھانا ہضم نہیں  ہوتا۔کھانا کھانے سے پہلے فروٹ کھانا چاہیے۔جو لوگ ذیابیطس کے مریض ہیں ان کو لازمی 30 منٹ پہلے پھل کا استعمال کرنا چاہیے۔

    بھاری ورزش سے گریز-

    کھاناکھانے کے بعد بھاری ورزش سے گریز کرنا چاہیےاس سے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہےاور آپ کو نیند میں رکاوٹ پیدا کرسکتا ہے۔ایسا کرنے سے ہماری کھانا بھی ست روی سے ہضم ہوگا۔اس لئے بھاری ورزش صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔

    سگریٹ نہ پئیں-

    کھانا کھانے کے بعد سگریٹ کا استعمال نہ کریں،سگریٹ کا استعمال صحت کے لئے اچھا نہیں ہے۔یہ چڑچڑاپن پیدا کرتا ہے۔اس خواہش کی مخالفت کریں۔

    نہانا نہیں چاہیے-

    کھانا کھانے کے فوری نعد نہانا بھی نہیں چاہیے۔کھانا ہضم کرنے کے لئے جسم کو توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔اس لئے نہانے کی وجہ سے یہ عمل سست ہوجاتا ہےاورکھانا ہضم کرنے میں  رکاوٹ ہوتی ہے۔

    ہم کھانا کھانے سے بعد یہ کام کرکے اپنی صحت کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کوکوئی اور معدےکے مسائل درپیش ہیں تو آپ گھر بیٹھے مرہم۔

    پی کےکی ویب سائٹ سےایک مستند ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ وڈیو کنسلٹیشن یا س نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن  لےسکتے ہیں۔

    Related

    tips for healthy eating
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    خواتین میں فرٹیلٹی بڑھانے کے لیے تجویز کردہ جادوئی غذائیں

    July 6, 2022

    ڈائریا کا بروقت علاج کیوں ضروری ہے؟علاج کے طریقے کار اور احتیاطی تدابیر

    July 5, 2022

    خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد

    July 3, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.