Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

خواتین مردوں کے شانہ بشانہ آج کل ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ کچھ شعبوں کے حوالے سے یہ سوچا جا سکتا ہے جس پر ہمیشہ سے مردوں کا قبضہ تھا ان میں بھی جب خواتین سے اپنا سکہ جمایا وہاں پر بھی اب مردوں کے بجاۓ خواتین کی اجارہ داری نظر آتی ہے ایسا ہی ایک شعبہ طب کا ہے ۔ ایک عام خیال کے مطابق آج کل کے دور میں خواتین مردوں سے بہتر ڈاکٹر ثابت ہو رہی ہیں جن کی کچھ بنیادی وجوہات ہیں ان وجوہات کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائيں…

Read More

قربت کے پلوں کا ہونا  ہر شادی شدہ فرد کی زندگی کا  حصہ ہوتے ہیں جو ازدواجی زندگی کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان پلوں کو خوبصورت بنانے کی ذمہ داری مرد اور عورت دونوں پر عائد ہوتی ہے مگر بعض اوقات کسی ایک پارٹنر کی کچھ بری عادات دوسرے فرد کی طبیعت پر ایک بوجھ سا بن جاتی ہیں ۔ ایسی عادات کے بارے میں جاننا اور ان کو ٹھیک کرنا ہر فرد کی لازمی ذمہ داری ہوتی ہے قربت کے پلوں کو متاثر کنے والی عادات قربت کے پلوں کے حوالے سے  یہ…

Read More

المونیم فوائل کا استعمال عام طور پر ہر گھر میں کسی نہ کسی طریقے سے کیا جاتا ہے مگر ہم سے س بہت ساری خواتین ایسی ہوں گی جن کے لیے یہ بہت حیرت انگیز امر ہے کہ المونیم فوائل خواتین کے چہرے کی خوبصورتی بھی نکھار سکتا ہے اور اس کا استعمال کس طرح کیا جا سکتا ہے المونیم فوائل کا ماسک تیار کرنے کا طریقہ المونیم فوائل کا ماسک تیار کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے اس کی تیاری کے لیۓ صرف ایک المونیم فوائل کے رول کی ضرورت ہوتی ہے اس رول کو استعمال سے قبل…

Read More

ڈینگی بخار سے مراد وہ بیماری ہے جو کہ چار اقسام کے ڈینگی وائرس کے سبب پھیلتی ہے اور یہ وائرس ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے جس کو میڈیکل کی زبان میں ایڈس آئگپٹی کہتے ہیں اگر کوئی انسان کسی ایک قسم کے ڈینگی وائرس کا شکار ہو جاتا ہے تو اس کے جسم کے اندر اس وائرس سے لڑنے کی طاقت پیدا ہو جاتی ہے اور وہ دوبارہ اس وائرس کا شکار نہیں ہو سکتا ہے مگر اس کا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ اس انسان کو دوبارہ ڈينگی بخار نہیں ہو سکتا…

Read More

کلینزنگ کا مقصد چہرے کی جلد کو اس طرح صاف کرنا ہوتا ہے کہ اس سے نہ صرف چہرے پر لگنے والی دھول مٹی صاف ہو جاۓ بلکہ اس کے جو منفی اثرات چہرے کی جلد کو متاثر کرتے ہیں ان کے اثرات کو بھی ختم کیا جاۓ ۔ عام طور پر بیوٹی پارلر والے اس مد میں بھاری رقم وصول کرتے ہیں جس سے بظاہر جلد صاف اور پالش ہو جاتی ہے مگر مختلف اقسام کی کریموں کے استعمال کے سبب جلد بہت حساس ہو جاتی ہے جس وجہ سے کچھ ہی عرصے میں پارلر میں کروائي گئی کلینزنگ…

Read More

ازدواجی زندگی میں کامیابی کی خواہش تو ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے لیکن ہر ایک کی یہ خواہش پوری نہیں ہوتی ہے ۔ ازدواجی زندگی میں ناکام ہونے کے بعد اکثر افراد اپنی شادی شدہ زندگی کی ناکامی کی مختلف وجوہات بیان کرتے ہیں مگر حقیقی معنوں میں ان کی ازدواجی زندگی کی ناکامی کی بنیادی وجوہات کچھ اس طرح سے ہوتی ہیں ازدواجی زندگی کو ناکام بنانے والے کام اپنے جیون ساتھی کو فوقیت نہ دینا ازدواجی زندگی کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ایک دوسرے کو فوقیت نہ دینا ہوتا ہے ۔ شادی کے بعد…

Read More

ٹیسٹ اوراسمیل کا چلے جانا حالیہ دنوں میں صرف کوویڈ 19 کی علامت کے طور پر پہچانا جا رہا ہے جب کہ یہ خیال درست نہیں ہے ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق ایسی بہت سارے اسباب ہو سکتےہیں جن کی وجہ سے کسی بھی انسان کا ٹیسٹ اوراسمیل کا چلے جانا ممکن ہو سکتا ہے ۔ ان بیماریوں کو ان کی علامات اور اسباب کی بنا پر شناخت کیا جا سکتا ہے ۔ ٹیسٹ اوراسمیل کا چلے جانا ٹیسٹ اوراسمیل کا چلے جانا جن بیماریوں کے سبب ہو سکتا ہے وہ کچھ اس طرح سے ہیں اینو سومیا ،سونگھنے کی…

Read More

کوڑ تمہ صحرا میں اگنے والا بیل نما پودا ہے جو تربوز کے خاندان سےتعلق رکھتا ہے اور کافی حد تک اس سے مشابہ بھی ہوتا ہے مگر اس کی طرح میٹھا نہیں ہوتا ہے بلکہ ذائقے کے اعتبار سے سخت کڑوا ہوتا ہے ۔ غذائيت کے اعتبار سے پروٹین سے بھر پور اس پھل کو لوگ مربہ بنا کر بھی کھاتے ہیں کوڑتمہ کے فوائد جس طرح اس جہاں میں اللہ تعالی نے کسی بھی چیز کو بغیر مقصد کے پیدا نہیں کیا ہے اسی طرح کوڑ تمہ کا پودا ، اس کی جڑیں اس کا پھل ہر ہر…

Read More

دھماسہ بوٹی کے فوائد کے حوالے سے جاننے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ دھماسہ بوٹی سے کیا مراد ہے ۔ دھماسہ بوٹی جس کو سچی بوٹی بھی کہا جاتا ہے یہ پاکستان کے صحرائی علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودا ہے ۔ جو جڑی بوٹیوں کی شکل میں اگتا ہے ۔ اس پودے کی شاخوں پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جن کے درمیان ایک پتلا اور لمبوترا پتہ لگا ہوتا ہے اس کے پھولوں کا رنگ جامنی ہوتا ہے اور کانٹوں کے درمیان گول گول سے بیچ بھی پاۓ جاتے ہیں دھماسہ بوٹی…

Read More

پریگننسی کے بعد غذا کے انتخاب میں ہونے والی بے احتیاطی کے اثرات تاعمر ماں کو پریشان کر سکتے ہیں ۔ پریگننسی کے بعد غذا کی اہیمت ماں کے لیۓ اس حوالے سے بھی زيادہ ہوتی ہے جب کہ یہ وہ وقت ہوتا ہے کہ ماں کا بچے کی پرورش کے لیۓ صحت مند رہنا سب سے زيادہ ضروری ہوتا ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب کہ ماں بچے کو اپنا دودھ بھی پلا رہی ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کی دیکھ بھال بھی کر رہی ہوتی ہے پریگننسی کے بعد غذا پریگننسی کے بعد غذا کے…

Read More