Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

نارمل ڈلیوری ہر حاملہ عورت کی خواہش ہوتی ہے ۔ ایک عام خیال کے مطابق نارمل ڈلیوری کی صورت میں ماں نہ صرف جلد صحت یاب ہو جاتی ہے بلکہ وہ روزمرہ کے افعال انجام دینے کے قابل بھی ہو جاتی ہے ۔ سی سیکشن یا آپریشن کے ذریعے ڈلیوری کی صورت میں ماں کو صحت کے مسائل بھی درپیش ہوسکتے ہیں جو کہ آگے جا کر مزید پیچیدگیوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں اس وجہ سے ہر ماں کے لیۓ یہ جاننا ضروری ہوتا ہے کہ اس کی کوکھ میں بچے کی حالت کیا ہے؟ کچھ ایسے حالات…

Read More

جنسی خواہش کا ہونا ایک فطری امر ہے جس طرح ان زندہ انسان کا بھوک پیاس کو محسوس کرنا ایک لازمی چیز ہے اسی طرح ایک بالغ اور جوان آدمی کے اندر جنسی خواہش کی تحریک پیدا ہونا بھی ایک فطری امر ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں اس جنسی خواہش کو ایک شجر ممنوعہ بنا کر اس پر بات تک کرنے کی اجازت میسر نہیں ہوتی ہے اس وجہ سے بالغ نوجوان شرم کے سبب اس حوالے سے اپنے بڑوں سے بات کرنےکے بجاۓ اس حوالے سے معلومات انٹر نیٹ سے…

Read More

قبل ازوقت پیدائش سے مراد اس پیدائش سے لی جاتی ہے جو کہ 37 ہفتوں کی تکمیل سے قبل ہوتی ہے ۔ایک نارمل ڈلیوری 40 ہفتوں کے بعد ہوتی ہے ۔ حمل کے آخری ہفتے بچے کے حوالے سے اس لیۓ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں کہ ان ہفتوں میں مختلف اعضا کی نمو تکمیل کے مراحل میں ہوتی ہے اور بچے کا وزن وغیرہ ان مہینوں میں ہی مکمل طور پر بڑھ رہا ہوتا ہے قبل ازوقت پیدائش کے حامل بچوں کو اسی وجہ سے ان اعضا کی مکمل تکمیل اور مکمل وزن کے حصول تک نرسری میں رہنا…

Read More

ایکسرسائز کے ویسے تو بہت سے فائدے ہوتے ہیں اس سے ایک جانب تو انسان چاک و چوبند اور صحت مند رہ سکتا ہے اس کے علاوہ یہ وزن کم کرنے میں بھی بہت معاون ثابت ہو سکتی ہیں مگر ایکسرسائز کرنے کے لیے اس بات سے ہم سب واقف ہیں کہ بستر سے اٹھنا ضروری ہوتا ہے مگر آج ہم آپ کو کچھ ایسی ایکسرسائز کے بارے میں بتائيں گے جو کہ بستر پر لیٹے لیٹے بھی کی جا سکتی ہیں بستر پر لیٹ کر کی جانے والی ایکسرسائز بستر پر لیٹے لیٹے کی جانے والی ایکسرسائز نہ صرف…

Read More

آدھے سر کا درد یا درد شقیقہ  یہ اصطلاح سر میں ہونے والے اس درد کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کہ سر کے کسی ایک جانب ہوتاہے اور اس کی شدت ناقابل برداشت ہوتی ہے ۔ آدھے سر کا درد اچانک بھی شروع ہو سکتا ہے اور بعض اوقات یہ آہستہ آہستہ سر میں شروع ہوتا ہے اور پھر بڑھ کر ایک جانب کی آنکھ ۔ جبڑے اور گردن تک پھیل جاتا ہے آدھے سر کا درد کی وجوہات عام طور پر جس طرح پورے سر کے درد کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں اسی طرح آدھے سر کا…

Read More

بریک اپ سے مراد کسی اپنے بہت ہی پیارے سے اچانک ہونے والی جدائی ہے ۔ اس جدائی کے انسان کے ذہن کے ساتھ ساتھ جسم پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کہ بعض اوقات خطرناک بھی ہو سکتےہیں بریک اپ کے نتیجے میں اگر انسان جزباتی طور پر متاثر ہوتا ہے تو اس سے جسمانی طور پر سر درد اور سینے میں دباؤ جیسی علامات بھی سامنے آتی ہیں اگر ان علامات پر وقت پر قابو نہ پایا جاۓ تو اس کے نتیجے میں انسان ڈپریشن کا بھی شکار ہو سکتا ہے بریک اپ ایک ایسی حالت ہے…

Read More

موسم کی تبدیلی کے اثرات بچوں اور بڑوں سب کو ہی لاحق ہوتے ہیں تاہم بچے کمزور قوت مدافعت کے سبب اس کا شکار آسانی سے ہو جاتے ہیں ۔ آج کل کے دور میں دن میں گرمی اور رات کے وقت ہونے والی خنکی بچوں بڑوں سب کو ہی متاثر کرتی ہیں موسم کی تبدیلی کے سبب بچے جن بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں ان کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے موسم کی تبدیلی کے سبب بچوں میں ہونے والی بیماریاں جاتی گرمیاں اور آتی سردیاں کمزور قوت مدافعت کے حامل افراد کو بیمار کر…

Read More

بائی پولر ڈس آرڈر سے مراد ایک ایسی ذہنی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان کے موڈ میں بہت تیزی سے تبدیلی واقع ہوتی ہے ۔موڈ کی اس تبدیلی کو نفسیات کی زبان میں مینیا کا نام دیا جاتا ہے اس وجہ سے اس بیماری کو مینیک ڈپریشن بھی کہا جاتا ہے بائی پولر ڈس آرڈر کی علامات بنیادی طور پر بائی پولر ڈس آرڈر کی تین بڑی علامات ہوتی ہیں ان میں سے ایک مینیا دوسری ہائپو مینیا اور تیسری ڈپریشن ہوتی ہے مینیا اس حالت میں انسان بہت جزباتی ہو جاتا ہے ۔ وہ خود کو بہت…

Read More

اجوائن کا استعمال صدیوں سے ہمارے گھروں میں ہوتا آیا ہے بہت سارے کھانے ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں اجوائن ڈالنے کی حمکت کے بارے میں جانے بغیر ہم اس کو استعمال کرتے ہیں ۔ کھانے کے دوران جب ہم بہت سارے کھانوں میں اس کا استعمال اکثر اس کے فوائد کے بارے میں جانے بغیر عادت کی بنا پر بھی کر لیتے ہیں تاہم اب میڈیکل سائنس نے جدید ترین تحقیق کی بنا پر اجوائن کے ایسے فائدے بتاۓ ہیں جن کے بارےمیں جان کر سب ہی حیران رہ جائيں اجوائن کے فوائد اجوائن طبی حوالوں سے کس…

Read More

پھلوں کے بیچ عام طور پر زیادہ تر افراد کھانے سےبچتے ہیں اور ان کو کچرے کا حصہ بنا دیتے ہیں لیکن حقیقی طور پر پھلوں کے بیچ ہمارے لیۓ بہت سارے حوالوں سے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں اور ان کو پھینکنے کے بجاۓ خاص انداز میں ان کا استعمال ہمارے بہت سارے مسائل بھی حل کر سکتے ہیں ایسے ہی پھلوں کے بیچ استعمال کرنے کے فوائد آج ہم آپ کو بتائيں گے پھلوں کے بیچ اور انکے فوائد جس طرح ہر پھل مختلف ذائقے اور فوائد کا حامل ہوتا ہے اسی طرح پھلوں کے بیچ بھی…

Read More