Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

گلا خراب ہونا بچوں میں ایک عام سی بات ہے جس کا سامنا والدین کو اکثر کرنا پڑتا ہے ۔ اس کا بنیادی سبب بچے کی کھانے پینے کی عادات ہو سکتی ہیں اس کے علاوہ چونکہ بچے بڑوں کی طرح گرم ٹھنڈے کی احتیاط نہیں کرتے ہیں گرم یا چکنی چیز کھانےکے بعد ٹھنڈا پانی پی لیتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر نہ صرف ان کا گلا خراب ہو جاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بخار بھی ہو جاتا ہے جو والدین کے لیۓ پریشانی کا سبب ہوتا ہے عام طور پر اس کیفیت میں والدین جب…

Read More

پیریڈز کے دنوں میں موڈ خراب ہونا ، جلد کا ڈل ہو جانا ، درد اور اینٹھن کا سامنا تو اکثر خواتین کو کرنا پڑتا ہے مگر پیریڈز سر کے بالوں کو بھی متاثر ۔ کر سکتے ہیں اس بارے میں جاننا ایک نئي بات ہی لگتی ہےاس حوالے سے تو سب ہی مانتے ہیں کہ پیریڈز کے دنوں مین اکثر خواتین میں مختلف حوالوں سے جسمانی تکالیف ہوتی ہیں کچھ خواتین کے اندر اگر پیریڈز باقاعدگی سے نہ ہو ں تو ان کے چہرے کے اوپر موجود رواں بڑھ جاتا ہے بعض خواتین کے چہرے کے بالوں کی نمو…

Read More

جن یا دماغی فتور یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر دنیا بھر کے نفسیاتی ماہرین آج تک تحقیق کر رہے ہیں مگر اس حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ۔ تمام دنیا کے مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے جو کہ قرآن سے بھی ثابت ہے کہ جن ایک ایسی مخلوق ہے جو کہ اللہ تعالی نے آگ سے بنائی ہے ۔ اور ہمارے ارد گرد موجود ہوتی ہے مگر ہم ان کو اپنی عام آنکھ سے نہین دیکھ سکتے ہیں۔ جن یا دماغی فتور جن کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے اس حوالے…

Read More

پریگننسی اور توہم پرستی کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے حمل  کسی بھی عورت کی زندگی کی وہ خاص حالت ہوتی ہے جو کہ نہ صرف اس میں جسمانی تبدیلیوں کا سبب بنتی ہے بلکہ اس کے اس کے ساتھ ساتھ بہت سارے ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ان مسائل میں اضافہ کرنے میں توہم پرستی کا بھی اہم کردار ہوتا ہے  جو آتی جاتی تجربہ کار خواتین اپنے تجربات کی بنیاد پر حالت حمل میں حاملہ عورت کے اوپر ٹھونستی رہتی ہیں جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے ۔…

Read More

کولک سے مراد شیر خوار بچے کی وہ حالت ہونا ہے جس میں وہ بغیر کسی بیماری یا بھوک کے دن بھر میں تین گھنٹوں یا اس سے زیادہ وقت میں روتا رہتا ہے ۔ اور اس کی یہ حالت اکثر ہفتے میں تین دن تک رہتی ہے اور مہینے میں تین ہفتوں تک جاری رہتی ہے بچے کے رونے کی یہ وجوہات اکثر کسی کے علم میں نہین آتی ہیں اور اس حوالے سے والدین صرف اندازے ہی لگاتے رہتے ہیں کولک کیا ہے کولک کی تکلیف بچوں میں عام طور پر پیدائش کے دو ہفتوں کے بعد ظاہر…

Read More

فیٹل گروتھ کے بارے میں جاننے کے بارے میں ہر حاملہ عورت متجسس ہوتی ہے ۔ مگر اس حوالے سے اس کے لیۓ درست اندازے لگانا اس وجہ سے ممکن نہیں ہوتا ہے کیوں کہ اس حوالے سے مصدقہ اطلاعات عام طور پر ملنا دشوار ہوتا ہے اس وجہ سے حاملہ عورت فیٹل گروتھ کے بارے میں صرف اندازے لگا سکتی ہے فیٹل گروتھ ، حمل ٹہرنے سے لے کر پیدائش تک اللہ تعالی نے ماں کے رحم کو بچے کی پہلی پناہ گاہ بنایا ہے ۔ جہاں پر وہ ایک مکمل نظام کے تحت نمو پاتا ہے ۔ فیٹل…

Read More

بچہ والدین کی سب سے اولین ترجیح ہوتی ہے والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی نشونما بہترین سے بہترین انداز میں کریں اور اس کو وہ سب کچھ فراہم کریں جو اس کو صحت مند رہنے میں مددگار ثابت ہو سکے بچہ کھانے میں نخرے کرے یہ تو ہر گھر میں ہوتا ہے ایسی صورتحال میں کچھ والدین اس مسلے کو حل کرنے کے لیۓ آسان حل تلاش کرتے ہیں اور ایسے والدین کا بچہ کھانےکو جو مانگتا ہے والدین یہ سوچے بنا کہ یہ بچے کی صحت کے لیۓ ٹھیک ہے یا نہیں فراہم کر دیتےہیں…

Read More

سر پر مساج کرنے سے انسان کے اعصاب پر سکون ہونے کے بارے میں اور سر کے درد کے ختم ہونے کے بارے میں تو ہم سب ہی جانتے ہوں گے مگر ایک خاص طریقے سے سر پر مساج کے ذریعے چہرے پر سے بڑھتی عمر کے اثرات کو ختم کرنا ایک نئي بات ہے انسان کے سر پر ایسے بہت سارے پریشر پوائنٹ موجود ہوتے ہیں جن کو خاص انداز میں دبانے اور ان کا مساج کرنے سے نہ صرف اس جگہ کی جلد ایکٹو ہوتی ہے بلکہ وہاں موجود خون کے دوران میں بھی بہتری آتی ہے جس…

Read More

حمل جلد ٹہر جاۓ یہ ہر شادی شدہ جوڑوں کے لیۓ یہ ایک بڑا مرحلہ ہوتا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی فیملی کو بنانے کی تیاری شروع کر دیں ۔ مگر اس حوالے سے 15 فی صد شادی شدہ جوڑے ایسے ہوتے ہیں جن کو فرٹائلٹی  کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مگر اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ہوتا کہ یہ جوڑا بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے شادی شدہ جوڑوں کی جنسی صلاحیت میں اضافے کے طریقے جنسی صلاحیت کو بڑھانے کے لیۓ کچھ قدرتی طریقے صدیوں سے چلے آرہے ہیں ان…

Read More

ٹاٹری کا استعمال عام طور پر گھروں میں چاٹ مصالحہ اور مختلف چیزوں کو محفوظ کرنے کے لیۓ کیا جاتا ہے اور ٹاٹری کا استعمال کرنے والے لوگوں کا عمومی گمان یہی ہوتا ہے کہ درحقیقت وہ لیموں کے رس سے حاصل کی جاتی ہے ٹاٹری کی تیاری اٹھارویں صدی میں جب ٹاٹری کو پہلی بار بنایا گیا تو اس کو بنانے کے لیۓ لیموں یا اس جیسے دوسرے ترش پھلوں  کے رس کا ہی انتخاب کیا گیا جس کو تبخیر اور کشید کے طریقے سے تیار کیا جاتا تھا جو کہ ایک سست اور مکشل عمل تھا اور اس…

Read More