Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دانت میں کیڑا لگنے کی5 وجوہات اور علاج
    Healthy Lifestyle

    دانت میں کیڑا لگنے کی5 وجوہات اور علاج

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadOctober 22, 20217 Mins Read
    دانت میں کیڑا لگنے کی وجوہات
    image credit wikipedia
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    دانت کا سڑنا یا دانت میں کیڑا لگنا ، اس کی بھت سے وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کے منہ میں سڑنے والے بیکٹیریا تیزاب بناتے ہیں جو دانتوں کی سطح اور انیمل پر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس کی وجہ سے دانت میں یک سوراخ سا بن جتا ہے جسے گہا کہا جاتا ہے۔اگر داتوں کی خرابی کا علاج نا کیا جائے تو یہ دانت درد،انفیکشن اور بعض اوقات دانت کے نقصان کا بھی سبب بن سکتے ہیں

    کسی بھی عمر کے افراد دانت کی خرابی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ چھوٹی عمر  میں بچوں کے دانت میں کیڑا لگنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔انہیں دودھ کے دانت کا سڑنا بھی کہا جاتا ہے۔اس کے علاوہ بڑی عمر کے افراد کے مسوڑھے کمزور ہو جاتے ہیں اور دانتوں اور مسوڑھوں کے درمیان میں فاصلہ پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے جس سے بیکٹیریا بآسانی دانتوں کی جڑوں میں جمع ہو کر انہیں نقصان پہنچاتے ہیں

    دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجوہات
    image credit
    wkikpedia

     

    Table of Content

    • دانت میں کیڑا لگنے یا  دانت سڑنے کے اسباب
    • دانتوں میں کیڑا لگنے کی علامات   
    • دانتوں میں کیڑا لگنے کی تشخیص کیسے کی جائے
    • دانت میں کیڑا ہو یا سورخ کا علاج
    • فلورائیڈ ٹوتھ پیسٹ سے برش  
    • شوگر فری گم کا استعمال
    • وٹامن ڈی کا استعمال
    • میٹھا کھانے کو ترک کریں
    • تیل کھینچنا
    • دانتوں کے ڈاکٹر کو دکھانا

    دانت میں کیڑا لگنے یا  دانت سڑنے کے اسباب

    خراب بیکٹیریا کھانے اور مشروبات اور نشاستے کے ساتھ مل کر ایک تیزاب بناتے ہیں۔ یہ تیزاب دانتوں کے انیمل پر حملہ کر سکتا ہے جس کی وجہ سے دانت اپنے معدنیات کھو دیتا ہے اور اس قسم کے دانتوں پر ہونے والے تیزابی حملے دانتوں کے انیمل کی تباہی کی وجہ بنتے ہیں اور دانتوں میں ایک سوراخ پیدا کر دیتے ہیں جسے گہا کہتے ہیں۔، جسے عام زبان مین دانت میں کیڑا کہا جاتا ہے

    دانت کا مقام:  دانت میں کیڑا اگلے دانتوں کے  بجائے پچھلے دانتوں  میں آسانی سے لگتا ہے ۔ کیونکہ پچھلے دانت  اگلے دانتوں کی نسبت ناہموار اور گڑھے والے ہوتے ہین جس میں کھانا آسانی سے پھنس سکتا ہے اور اس کی صفائی بھی اگلے دانتوں کی نسبت مشکل ہوتی ہے ۔کچھ کھانے  اور مشروبات:وہ غذائیں جا آپ کے دانتوں کے ساتھ لمبے عرصے تک چپکی ریتی ہیں جیسے آئسکریم، چاکلیٹ مٹھائیاں، کولڈارنکس وغیرہ کا استعمال کرنے والے افراد تو دانتوں کی صفائی کا بہت خیال رکھنے کی ضرورت ہے کوتاہی کرنے پر دانت میں کیڑا لگنے  یا دانت سڑنے کی  تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    سوتے وقت کھانا: بعض افراد کو بستر پر سونے سے پہلے کچھ نہ کچھ کھانے کی بری عادت ہوتی ہے جیسے دودھ، جوس، چپس وغیرہ لینے کی اور ان کے باقیات دانتوں سے چپکے رہ جاتے ہیں اور منہ میں بیکٹیرےا پیدا کرنے کی وجہ بنتے ہیں جو داتوں کی خرابی کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں

    ناکافی برش کرنا: اگر آپ کھانے پینے کے ساتھ دانتوں کی صفائی کا خیال نہیں رکھتے تو آپ دانتوں کو خرابی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ دن میں دہ مرتبہ لازمی برش کرنا دانتوں کو لمبے عرصے تک خراب ہونے سے بچا سکتا ہے۔   

    کافی فلورائیڈ نہ لینا: فلورائیڈ دانتوں کی صحت کا ایک اہم جز ہے ۔ فلورائیڈ کی کمی دانتوں کی کمزوری اور دانت میں کیڑا لگنے کی ایک وجہ بن سکتی ہے ۔ لہذا توتھ پیسٹ کا انتخاب کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ اس میں فلورائیڈ موجود ہو اور بہتر نتائج کے لئے فلورائیڈ والے ماؤتھ واش کا استعمال کریں۔  

    دانتوں میں کیڑا لگنے کی علامات   

    ابتدائی طور پر دانتوں میں کیڑا لگنے یا دانتوں کے سڑنے کی کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوتی لیکن جیسے جیسے یہ خرابی بڑھتی جاتی ہے تو اس کی لامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں جیسے دانت میں درد،یا دانت میں ٹھنڈا گرم لگنا، منہ سے بدبو آنا وغیرہ۔اگر دانت زیادہ متاثر ہو جائے تو مسوڑھے پر دانہ یا پھوڑا بن جاتا ہے جو چہرے کی سوجن اور بخار کا سبب بن سکتا ہے۔

     دانتوں میں کیڑا لگنے کی علامات
    image credit
    Egypy today   

    دانتوں میں کیڑا لگنے کی تشخیص کیسے کی جائے

    سال میں دو مرتبہ دانتوں کا چیک اپ آپ کے دانتوں کی خرابی کو پکڑنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور آپ کے دانت ک بروقت تشخیص کے ساتھ گلنے اور سڑنےسے بچا سکت ہے۔

     دانت کی تکلیف یا کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے مرہم ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر کلک کریں یا اس نمبر پر براہراست رابطہ کریں03111222398  

    آپ کا ڈاکٹر مختلف آلات کے ذریعے آپ کی دانت کی جانچ کرے گا اور جس دانت میں کیڑا ہو گا وہ دانت نرم یا ہلتا ہوا محسوس ہو گا۔اس تشخیص کے مطابق ہی ڈاکٹر آپ کو احتیاط بتائے گا اور ادویات دے گا  

    دانت میں کیڑا ہو یا سورخ کا علاج

     دانت کا علاج اس کی خرابی کی شدت پر منحصر ہے ۔پر یہاں چند ممکنہ علاج درج ذیل ہے

    دانت انسان کی صحت کی ضمانت ہیں اگر دانت صحت مند ہوں گے تو ہی آپ کی صحت برقرار رہے گی کیونکہ اس وقت ہی کھانا صحیح طور پر چبا کر کھا سکیں گے لہذا دانتوں کی صحت کو اپنی صحت کے لئے یقینی بنائیں۔                                                                                  

    فلورائیڈ ٹوتھ پیسٹ سے برش  

    فلورائیڈ دانت میں کیڑا لگنے سے روکتا ہے اور دانت کے انیمل کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ دن میں دو مرتبہ فلورائیڈ ٹوتھ پیسٹ سے دانت برش کریں، ماعتھ واش سے کللا کریں۔  اسطرح آپ اپنے دانت کو مزید خراب ہونے سے بچا سکتے ہیں۔                                                        

    شوگر فری گم کا استعمال

       کھانے کے بعد شوگر فری گم کا استعمال انیمل کو قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔زائلیٹول پر مشتمل گم میں انیمل کی طاقت بڑھانے، تھوک کا بہاؤ تیز کرنے اور میوٹن کو کم کرنے کی صلاحیت  موجود ہوتی ہے  پر اس معاملے پر مزید مطالعے کی ضرورت ہے۔   

    وٹامن ڈی کا استعمال

    وٹامن ڈی آپ کے کھانے سے کیلشیم اور فاسفیٹ  جذب کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ دانت کو سڑنے یا گہا سے بچانے کے لئے آپ وٹامن ڈی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کریں جس کا سب سے آسان ذریعہ دہدھ اور دہی ہیں۔ اپنی روزمرہ کی غذا مہیں دودھ اور دہی کا استعمال یقینی بنائیں خاص طور پر بچوں کو وٹامن ڈی سے بھرپور غذائیں دیں۔

     دانت میں کیڑا لگنے کی وجوہات
    image credit
    Diabetes UK                                                         

    میٹھا کھانے کو ترک کریں

    یہ گہا یا دانتوں کے کیڑے لگنے کی سب سے اہم وجہ ہے۔ پر کوئی بھی اس پر عمل کرنے کو تیار نہیں ہے کہ میٹھا کھانے کو ترک کیا جائے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق چینی کھانا گھہؤں کے لئے سب سے بڑا رسک فیکٹر ہے ۔ وہ تجویز کرتے ہیں کہ آپ چینی کی مقدار کو دن کی کل کیلوریز کی مقدار کے 10 فیصد کے برابر لیں۔اور دن بھر میٹھی چیزوں کا استعمال نا کریں ااس سے دانتؤں کا انیمل متاثر ہو سکتا ہے۔

     دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجوہات
    image credit
    Alis Niguel dental group

    تیل کھینچنا

    تیل کھینچنا ایک ﷺدرتی عمل ہے،تل یا ناریل کے تیل کو اپنے منہ میں 20 ،منٹ تک رکھیں اور پھر اسے تھوک دیں۔یہ دعٰوی کیا جاتا ہے کہ تیل منہ سے زہریلے مادوں کو نکالتا ہے اس کا کوئی ثبوت تو نہیں ملتا پر ایک ٹرپل بلائنڈ، پلیسبو کنٹرول شدہ کلینیکلٹرائل سے پتہ چلتا ہےکہ تل کے تیل کا کللا کرنے سےگینگیو ائٹس اور منہ میں بیکٹیریا کی تعداد کم کرتا ہے۔

    دانتوں کے ڈاکٹر کو دکھانا

    دانتوں کے بہت سے مسائل یہاں تک کہ دانت میں لگا کیڑا اور دانت کی سڑن بھی بغیر کسی علامات کے دانتوں کو متاثر کر سکتی ہے ۔ دانتوں کا باقاعدہ چیک اپ دانتوں کو خراب ہونے سے بروقت بچا سکتا ہے ۔                                                                                                    

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.