Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پہلے بچے کے بعد جلدی دوسرا حمل ہونے کی صورت میں پیچیدگیاں اور خطرات
    Healthy Lifestyle

    پہلے بچے کے بعد جلدی دوسرا حمل ہونے کی صورت میں پیچیدگیاں اور خطرات

    Hareem UmairBy Hareem UmairApril 21, 20225 Mins Read
    دوسرا حمل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  جلدی دوسرا حمل کے اہم خطرات کیا ہیں؟
    • دوسرا حمل کے جلدی ہونے کی وجہ سے غذائیت کے ذخائر کی کمی
    • کتنے عرصے تک دوسرا حمل محفوظ سمجھا جاتا ہے ؟
    • دودھ پلانا مانع حمل نہیں ہوتا ہے۔
    • وزن بڑھنے سے نہ گھبرائیں۔
    • اپنی خوراک پر نظر رکھیں۔
    • دوسرا حمل اور پہلا بچہ
    • اپنا خیال کریں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

     دوسرا حمل ، اس کا وقفہ بنیادی طور پر جوڑے کی ذاتی ترجیح کا معاملہ ہے۔ جب دوسرا بچہ پیدا کرنے کی بات آتی ہے، تو نہ صرف جسمانی، نفسیاتی اور اقتصادی لحاظ سے غور کرنے کی ضرورت ہوتی ہے بلکہ اس کے بارے میں سوچنے کے لیے طبی عوامل بھی ہوتے ہیں۔

    تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ، اوسطاً، عورت کے جسم کو ولادت کے اثرات سے صحت یاب ہونے میں تقریباً 18 مہینے لگتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچہ اپنی نشوونما کے دوران ماں کی ہڈیوں اور خون سے غذائی اجزاء حاصل کرتا ہے۔ اس عمل کے دوران، ماں کو اپنے آئرن، فولک ایسڈ، اور کیلشیم کے ذخیروں کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ ماں حمل کے دوران اور پیدائش کے بعد ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ مناسب سپلیمنٹس لے، خاص طور پر اس وقت تک جب تک وہ دودھ پلا رہی ہو۔ 

    دوسرا حمل

     جلدی دوسرا حمل کے اہم خطرات کیا ہیں؟

    پہلی ڈیلیوری کے چھ ماہ کے اندر دوسرا حمل درج ذیل خطرات سے منسلک ہوتا ہے:

    قبل از وقت ڈیلیوری ،ڈیلیوری سے پہلے، نال جزوی طور پر یا مکمل طور پر بچہ دانی کی اندرونی دیوار سے دور ہو جاتی ہے (ناول کی خرابی) ،پیدائش کا کم وزن ،بچے کے پیدائشی مسائل دماغی مسائل ،ماں میں خون کی کمی 

    “اگر ڈیلیوری کے بعد چھ سے آٹھ ماہ کے اندر دوسرا حمل دوبارہ ہوجائے، تو تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے اور رحم کے اندر بچے کی نشوونما میں رکاوٹ پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں،” ماہرین کے مطابق ، جلدی دوسرا حمل ہونے کی وجہ سے نال کے پھٹنے کے امکانات بھی بڑھ سکتے ہیں،

    دوسرا حمل

    دوسرا حمل کے جلدی ہونے کی وجہ سے غذائیت کے ذخائر کی کمی

    بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی دوسرا حمل، والی مائیں خون کی کمی کا شکار ہو سکتی ہیں، اورکیلشیم کی کمی کی وجہ سے کمر میں درد کا بھی رہنے لگ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ فولک ایسڈ کی کمی کی صورت میں ماں اور بچے دونوں کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔

    کتنے عرصے تک دوسرا حمل محفوظ سمجھا جاتا ہے ؟

    جیسے جیسے شادی کرنے کی اوسط عمر بڑھ رہی ہے، دوسرا حمل کے وقفے کی تشویش بھی درست ہے، خاص طور پر جب عورت شادی کے وقت 30 سال سے زیادہ ہو۔ اگر بچے کی پیدائش سیزرین سیکشن کے ذریعے ہوتی ہے، تو داغ یا زخم بھی ٹھیک ہونے کے لئے وقت لیتا ہے

    ماہرین کف مطابق اگر کوئی جوڑا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے باوجود حمل کے مختصر وقفے میں حاملہ ہو جائے، تو انہیں زچگی کے بہترین نتائج کے لیے تجویز کردہ سپلیمنٹس اور غذائی مشورہ لے کر اپنے حمل کو سہارا دینا چاہیے۔ 

    دوسرا حمل

    آپ کی صحت اور ذہنی سکون کے لیے یہ دوسرے حمل یا قبل از پیدائش اور بعد از پیدائش کی کچھ معلومات درج ذیل ہیں: 

    دودھ پلانا مانع حمل نہیں ہوتا ہے۔

     اگر آپ فوری دوسری حمل نہیں چاہتے ہیں، تو جیسے ہی آپ کا ڈاکٹر آپ کو دوبارہ جماع شروع کرنے کی اجازت دیتا ہے برتھ کنٹرول کا استعمال یقینی بنائیں۔ (اگر آپ دودھ پلا رہی ہیں تو، مانع حمل کے دوسرے طریقے استعمال کریں، دودھ پلانے سے ماہواری رک سکتی  ہے، لیکن حاملہ ہونا پھر بھی ممکن ہوتا ہے

    وزن بڑھنے سے نہ گھبرائیں۔

    دوسری حمل میں اضافی وزن بڑھنا عام بات ہوتی ہے —۔۔ “اگر آپ اپنے مثالی جسمانی وزن سے 20 فیصد یا اس سے زیادہ ابھی تک ہیں، تو آپ کے پاس پہلے سے ہی ضروری چربی کے ذخیرے موجود ہیں ۔ اپنے معالج سے اس پر بات کریں، لیکن آپ شاید دوسرے حمل میں پاؤنڈ کی معمول کی تعداد سے کچھ زیادہ گین کرسکتی ہیں ۔

    اپنی خوراک پر نظر رکھیں۔

    دونوں حمل کے درمیان ایک مختصر وقفہ کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم میں غذائیت کی کمی ہو سکتی ہے- لہذا آپ کو مناسب طریقے سے کھانے کے بارے میں چوکس رہنے کی ضرورت ہوگی۔ “کچھ غذائی اجزاء جیسے کیلشیم اور آئرن کو ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں لیتے رہنا چاہیے، ماہریں حاملہ عورت کو کیلشیم اور آئرن سے بھرپور غذا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں

    دوسرا حمل

    اگر آپ بہت زیادہ کمزوری کا شکار ہیں تو اپنی ڈاکٹر سے مشورہ کرکے سپلیمنٹس کا استعمال شروع کریں۔ مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    دوسرا حمل اور پہلا بچہ

    دوبارہ حاملہ ہونے کے دوران چھوٹے بچے کواٹھانے سے گردن کے پٹھوں میں دردناک کھنچاؤ پیدا ہوسکتا ہے۔ اور مائیں کمر کے نچلے حصےمیں درد کے مسائل کا شکار رہتی ہیں۔ ، کمر کے تناؤ کو دور کرنے کے لئے بچے کو اٹھانے کے لئے مدد حاصل کرنی چاہیے۔

    دیگر حکمت عملی: بچوں کی دیکھ بھال میں مدد کی فہرست بنائیں، بچے کوغیر ضروری اٹھانے سے پرہیز کریں اور ہمیشہ مناسب طریقے کے ساتھ بچے کو اٹھائیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ آپ کا دوسرا حمل بھی محفوظ رہے

    اپنا خیال کریں

    ۔ چونکہ آپ پہلے سے ہی جسمانی طور پر تھکی ہوئی ہوتی ہیں، کسی بھی شخص یا صورتحال سے بچنے کی کوشش کریں جو آپ کے لئے انفیکشن کا باعث بن سکتا ہے۔

    دوسرا حمل

    بہت سی خواتین کو معلوم ہوتا ہے کہ آگے پیچھے کے حمل یا دوسرا حمل ان کے مدافعتی نظام کو ختم کر دیتے ہیں، جس سے وہ زکام، فلو اور دیگر بیماریوں کا باآسانی شکار ہو جاتی ہیں۔ صحیح کھانا اور کافی آرام کرنا آپ کی بہترین احتیاطی حکمت عملی ہوتی ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      الٹی اور متلی کو قدرتی طور پر روکنے کے طریقے

      May 20, 2022

      ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

      May 19, 2022

      Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.