Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پیدائشی دل کی بیماری علامات اور علاج
    Healthy Lifestyle

    پیدائشی دل کی بیماری علامات اور علاج

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 10, 20216 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پیدائشی دل کی بیماری کے اسباب
    • پیدائشی دل کی بیماری کی اقسام
    •  دل کی خرابی کی علامات
    •  پیدائشی دل کی بیماری کی تشخیص 
    • پیدائش سے پہلے
    • بچپن میں
    • پیدائشی دل  کی بیماری کا علاج
    • دوائیاں
    • کارڈیک کیتھیٹرائزیشن
    Reading Time: 5 minutes

    پیدائشی دل کی بیماری یا پیدائشی دل کی خرابی کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ پیدائش کے وقت کسی کے دل کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو۔ کسی کے دل میں چھوٹا سا سوراخ ہو سکتا ہے یا اس سے  بھی زیادہ کوئی مسئلہ۔ اس کو کئی طریقوں سے حل کی جا سکتا ہے لیکن سنگین صورت میں سرجری  کی جاتی ہے

    پیدائشی دل کی بیماری

    پیدائشی دل کی بیماری کے اسباب

    ڈاکٹر ہمیشہ نہیں جانتے کہ پیدائشی دل کی بیماری یا دل کی خرابی  کیوں ہوتی ہے ، ان کا رحجان خاندانوں میں چلتا ہے اور اگر والدین میں کوئی خرابی ہو تو پیدائشی دل کی خرابی کا امکان بڑھ جاتا ہے اس کے علوہ دوسری چیزیں جو اس بیماری کے امکان کو بڑھاتی ہیں ان میں شامل ہیں

    بچے میں جین یا کروموسوم کے مسائل، جیسے ڈاؤن سنڈروم

    حمل کے دوران منشیات یا الکحل کا استعمال:  یہ چیزیں پیدائشی دل کی بیماری یا نقائص اور بچے کی نشونما کے ساتھ دیگر مسائل کا باعث بن سکتی ہیں

    مخصوص دوا: اگر کوئی عورت حمل کے دوران ان کا استعمال کرتی ہے تو کچھ ادویات دل اور دیگر پیدائشی نقائص کا زیادہ امکان پیدا کر سکتی ہیں

    ایک وائرل انفیکشن : ایک وائرل انفیکشن جیسے روبیلا حمل کی پہلی سی ماہی میں حاملہ خاتون کو متاثر کرتا ہے تو یہ بچے کے دل کے ساتھ مسائل پیدا کر سکتا ہے

    ذیابیطس:ماں میں پہلے سے موجود ذیابیطس بچے کے دل کی تشکیل اور نشونما کو متاثر کر سکتا ہے                                                                                                               

    پیدائشی دل کی بیماری کی اقسام

    زیادہ تر دل کی بیماری کے مسائل ساختی مسائل ہیں جیسے سوراخ اور لیکی والو وغیرہ

    دل کے والو کی خرابی: دل کا والو بہت تنگ یا مکمل طور پر بند ہو سکتا ہے ، جس کی وجہ سے خون کا گزرنا مشکل ہو جاتا ہےیا پھر خون بالکل داخل ہی نہیں ہو سکتا اور بعض صورتوں میں والو صحیح طور بند نہ ہونے کی صورت میں  خون پیچھے کی طرف نکل جاتا ہے

    پیدائشی دل کی خؒرابی

    دل کی دیواروں کے ساتھ مسائل:یہ آپ کے دل کے چیمبرز کے درمیان ہو سکتا ہے۔ دل کے دائیں اور بائیں جانب کے درمیان میں سوراخ ہو سکتا ہے جو کہ صاف اور گندے خون کو مکس کر سکتا ہے جبکہ ایسا ہونا نہیں چاہیئے۔

     دل کی خرابی کی علامات

    پیدائشی دل کی بیماری ایک طرح سے دل کی خرابی کا عندیہ ہوتی ہے اس کی علامات میں شامل ہیں

    دل کے پٹھوں کے ساتھ مسائل: یہ دل کی ناکامی کا باعث بن سکتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ دل اتنے مؤثر طریقے سے پمپ نہیں کرتا جتنا اسے کرنا چاہیئے۔

    خون کی وریدوں کے درمیان خراب کنکشن:بچوں میں یہ خرابی ہو تو  وہ خون جو پھیپھڑوں میں جانا چاہیےاس کے بجائے جسم کے دوسرے حصوں میں جانا شروع کر دیتا ہے یا بھر یہ نقئص خون کو آکسیجن سے محروم کر سکتے ہیں اور اعضاء کی خرابی کا باعث بنتے ہیں۔

    اس کے علاوہ دیگر علامات میں شامل ہیں

    جلد، ناخنوں اور ہونٹوں کا نیلا رنگ جو آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے

    تیز سانس لینا

    خوراک میں کمی

    ناقص وزن میں اضافہ

    کھیلنے کودنے یا ورزش کرنے میں مشکل

     اگر آپ کو  یا آپ کے پیارے کو کسی بھی قسم کی غیر معمولی علامات کا سامنا ہے تو اس سلسلے میں کسی بھی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اس سلسلے میں مزید معلومات ہماری مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے پر موجود ہیں یا پھر آپ ڈاکٹر سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس نمبر پر کال کر کے 03111222398

     پیدائشی دل کی بیماری کی تشخیص 

     پیدائشی دل کی بیماری کی تشخیص مختلف مراحل میں کی جا سکتی ہے

    پیدائش سے پہلے

    ممکن ہے کہ سونوگرافی کے دوران ڈاکٹرکسی قسم کی پیچیدگی کو دیکھتے ہوئے آپ کو مزید کچھ ٹیسٹ کرنے کو کہے گا

    جینن کا ایکو کارڈیوگرام: یہ ٹیسٹ الٹراساؤنڈ کے ذریعے دل کو حرکت میں لانے کے لئے بنائی گئی تصاویر کا استعمال کرتا ہے تاکہ  آپ کا ڈاکٹر ان چیزوں کو دیکھ سکے جو بچے کے والو اور ساخت میں غلط ہیں۔

    جینن ٹیسٹنگ:ایک جنیاتی ماہر آپ کے حمل سے پہلے یا اس کے دوران خون کا ایک چھوٹا نمونہ لیتا ہے ۔ یہ اس حالت میں ضروری ہوتا جب آپ کے خاندان کے کسی فرد میں کوئی غیر معمولی چیز ہے۔

    پیدائشی دل کی بیماری

    بچپن میں

    ڈاکٹر آپ کے بچے کی دل کی دھڑکن کی جانچ کرتا ہے اور غیر معمولی دھڑکن کی صورت میں چند مزید ٹیسٹ کرواتا ہے

    ایکوکارڈیو گرام: یہ  ایک قسم کا الٹراساؤنڈ ہے جو دل کی تصاویر لیتا ہے یہ تقریبا ہر قسم کی دل کی خرابیوں کو دیکھ سکتا ہے ۔                                                                               

    الیکٹرو کارڈیوگرام: یہ دل کی برقی سرگرمی کی پیمائش کرتا ہے ۔ یہ ٹیسٹ دل کی تال کی دشواریوں کی تشخیص کر سکتا ہے اور اس حصے کی نشاندہی کر سکتا ہے جس میں کوئی نقص ہو۔

    سینے کا ایکسرے: سینے کا سیکسرے دل کے غیر معمولی سائز کی نشاندہی کرتا ہے۔

    ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین: یہ ٹیسٹ دل کی تفصیلی جانچ کے لئے کئے جاتے ہیں۔

    نبض کی آکسیمیٹری: یہ انگلی کے سینسر کے ذریعے آپ کے بچے کے خون میں آکسیجن کی سطح کی پیمائش کرتا ہے ۔ اگر آکسیجن کا لیول کم ظاہر ہوتا ہے تو یہ دل کی خرابی کا نشان ہو سکتا ہے۔

    پیدائشی دل  کی بیماری کا علاج

     یا آپ کے پیارے کو پیدائشی دل کی بیماری ہے تو اس کے ٹھیک ہونے کے امکانات پہلے سے کہیں بہتر ہو چکے ہیں ، کچھ نقائص کو تو علاج کی بھی ضرورت نہیں ہوتی لیکن بعض نقائص دواؤں سے صحیح کئے جا سکتے ہیں جبکہ بعض شدید حالتوں میں سرجری کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

    دوائیاں

    پیدائشی دل کی بیماری ، دل پر دباؤ  ڈالنی کی وجہ بنسکتی ہے  جس کی وجہ سے اسے زیادہ محنت کرنی پڑ سکتی ہے ۔ اس اضافی محنت سے آپ کا دل کمزور پڑ سکتا ہے اورآپ کا ڈاکٹر دوائیوں سے علاج کرنے کی کوشش کر سکتا ہے ان کا مقصد دل کے پٹھوں پر سے بوجھ کم کرنا ہوتا ہے

    کارڈیک کیتھیٹرائزیشن

    یہ طریقہ کار دل کی دو اہم مرمتوں ، سوراخ کو بند کرنا یا بند والو کو کھولنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ پیدائشی طور پر دل کے سوراخ کو بند کرنے کے لئے ڈاکٹر کیتھیٹر کا استعمال کرتے ہوئے سوراخ پر ایک چھتری نما پیچ رکھ کر ٹشو کو ڈھانپ سکتا ہے

    پیدائشی دل کی بیماری

    اس کے علاوہ ڈاکٹر تنگ سوراخ کو چوڑا بھی کر سکتے ہیں یا پھر والو کی لیکیج کو بھی سرجری کے ذریعے بند کر سکتے ہیں۔ اور سرجری کے بعد بعض مریضوں کو ساری زندگی خاص قسم کی دواؤں کا استعمال کرنا پڑتا ہے

    Related

    congential heart disease urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      کھڑے ہوکر پانی پینے کے صحت پہ اثرات

      May 16, 2022

      گردن پر پڑنے والی جھریوں کی وجوہات اور دور کرنے کے آسان طریقےجانیۓ

      May 14, 2022

      معدے کے مسائل سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تویہ ٹانک گھر پر بنائيں

      May 14, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.