Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Fitness & Exercise»حمل کن بیماریوں کی وجہ سے ضائع ہوتا ہے اورکونسی 2 چیزیں اچھی ہیں حمل کے لئے
    Fitness & Exercise

    حمل کن بیماریوں کی وجہ سے ضائع ہوتا ہے اورکونسی 2 چیزیں اچھی ہیں حمل کے لئے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJune 14, 2021Updated:June 15, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • حمل ضائع ہونا کیا ہے؟-
    • حمل کے ضائع ہونے کی وجوہات
    • جنیٹک کی وجہ سے-
    • خون کی سپلائی کا نہ ہونا-
    • ہارمونز کی وجہ سے-
    • یوٹرس کی ساخت-
    • عورت کے اندر مسائل-
    • حمل ضائع ہونے کی علامات-
    • حمل کے لئے اچھا کیا ہے؟-
    • ورزش-
    • متوازن غذا-
    • کیا نہیں کرنا چاہیے؟

    حمل کیوں ضائع ہوتا ہے اور وجوہات کیا ہوسکتیں ہیں آیئے یہ جانتے ہیں۔

    ماں بننااک نعمت ہے،اور ہر لڑکی کی شادی کے بعد یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ماں بننے کی خوشی حاصل کرسکے۔لیکن بہت سی خواتین میں کچھ پچیدگیاں سامنےآتی ہیں جس وجہ سےپریگنینسی مشکلات کا شکارہوتی ہے۔کچھ عورتیں حاملہ ہوتیں ہیں لیکن کچھ ہی دنوں میں انکا حمل ضائع ہوجاتا ہے۔حمل کیوں ضائع ہوتا ہےاور اس کی کیا وجوہات ہیںاگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ کو لازمی پڑھئیں۔

    حمل ضائع ہونا کیا ہے؟-

    حاملہ ہونے کےبعد20 ہفتوں  کے اندراندرحمل کا ضائع ہوجانامسکیرج کہلاتا ہے۔اگر پہلے 12 ہفتوں میں حمل ضائع ہوتا ہے تو اسے ایرلی مسکیرج کہتے ہیں۔اگر 12 سے 10 ہفتوں میں حمل ضائع ہوتا ہے تو اسے لیٹ مسکیرج کہتے ہیں۔حمل کے ضائع ہونےکی وجہ پتہ نہیں چلتی۔

    حمل کے ضائع ہونے کی وجوہات

    بہت سے کیسز میں حمل کےضائع ہونے کی وجوہات کا علم نہیں ہوتا۔اس کے ضائع ہونے کی عام وجوہات کونسی ہوسکتیں ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛

    جنیٹک کی وجہ سے-

    جیسا کہ میں نےپہلے بتایا کہ حمل کے ضائع ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آتی لیکن 30 سے 40 فیصد جو سب سے بڑی وجہ ہے وہ جنیٹک بھی ہوسکتی ہے۔یا بچے کی ایسی ابنور میلٹی جس پر بچے کی نشوونما ہونے پر بچہ ابنورمل یعنی ٹھیک پیدا نہیں ہوگا۔تو قدرت کی طرف سے ہی ایسی پریگنینسی ضائع ہوجاتی ہے۔

    ڈاکٹر مصباح کا مزید کہنا ہے کہ بجائے اس پر پریشان ہونے کہ جو بچہ گرو کرنے پر ابنورمل پیدا ہوگا،یہ اللہ کی رحمت ہے کہ اللہ نے آپ کو ایک بڑی آزمائش سے بچالیا۔

    خون کی سپلائی کا نہ ہونا-

    بچےکو خون کی سپلائی کرنے والا آرگن ہے جیسے پلیسنٹا کہتے ہیں۔اسکے اندر خون کے لوتھڑے بن جاتے ہیں اور بچے کو خون کی سپلائی جانا رک جاتی ہے۔اور بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس وجہ مس کیرج ہوتا ہے۔

    ہارمونز کی وجہ سے-

    وہ لوگ جو پی کوز کے مریض ہوتے ہیں۔ان میں ہارمونل متوازن نہیں ہوتا جس وجہ سے مس کیرج ہوتا ہے۔تھائیرائڈ کے مریضوں میں بھی ہارمونز ٹھیک نہیں ہوتے جس وجہ سے زیادہ چانسز ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ ہمارے جسم میں موجود مختلیف آرگنز جیسے ٹیسٹیرون اور ایسٹروجن وغیرہ ان  کی ریشو بھی اوپر نیچے ہونے سے ہارمونز کا مسئلہ ہوتا ہے۔

    یوٹرس کی ساخت-

    بعض خواتین کے اندر یوٹرس کی ساخت کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔

    عورت کے اندر مسائل-

    عورت کے کچھ ایسے مسائل جو حمل کے ضائع ہونے کا سبب بنتے ہیں وہ یہ بھی ہوسکتے ہیں۔

    ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے-

    ذیابیطس کی وجہ سے-

    تھائیرایڈ کی بیماری کی وجہ سے-

    غیر متوازن ہارمونز-

    یوٹرس کا انفیکشن-

    ماں کی جسمانی صحت کا ٹھیک نہ ہونا-

    مدافعتی نظام کا ردعمل-

    کرموسومل یا جنیاتی طور پر-

    اسکے علاوہ وہ خواتین جن کی یوٹرس میں رسولیاں ہوتیں ہیں ان کو بھی لیٹ مس کیرج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔یوٹرس انفیکشن کی وجہ سے مس کیرج کا خدشہ ہوتا ہے۔

    حمل ضائع ہونے کی علامات-

    اسقاط حمل کی مندرجہ ذیل علامات ہوسکتیں ہیں؛

    پیٹ میں درد ہونا-

    اندام نہانی سے خون کا بہنا-

    کمزوری محسوس کرنا-

    کمر میں درد ہونا-

    حمل کے لئے اچھا کیا ہے؟-

    حمل

    بہت سے لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ میاں بیوی کی ہم بستری کی وجہ سے حمل کے ضائع ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ایسا نہیں ہے۔اور ہم سے سے اکثر یہ سوچتے ہیں کہ گرم چیز کے استعمال سے ایسا ہوا اور گرم چیز کی وجہ سے خون بہنا شروع ہوگیا ایسا نہیں ہوتا۔یہ لوگوں کی اپنے سے بنائی ہوئی باتیں ہیں جن پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔

    ورزش-

    صحت مند حمل کےلئےورزش بہت اچھی  ہے۔اس کےعلاوہ ورزش صحت کے تمام مسائل حل کرتی ہے۔ہمیں اچھے حمل کے لئے ورزش لازمی کرنی چاہیے۔جیسے ٹہلنا،اور پیدل چلنا وغیرہ۔جن لوگوں کو پی کوز کا مسئلہ ہو وہ اپنے وزن کو کم کریں اور صحت مند وزن رکھیں۔جس وجہ سے بچ سکتے ہیں۔

    اگرآپ کو بچہ دانی کی کمزوری کا مسئلہ ہے تو اس کے لئے بھی آپ کو اپنے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے۔

    متوازن غذا-

    حمل

    پھلوں اور سبزیوں کا استعمال ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے یہ اہم کرداد ادا کرتی ہیں۔ہمیں پریگنیسی میں ایسی غذا کا استعمال کرنا چاہیے جو ہماری صحت کے لئے مفید ہوں۔

    کیا نہیں کرنا چاہیے؟

    اس حالت میں الکوحل یعنی سافٹ ڈرنکس کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے۔

    کسی بھی قسم کا ذہنی صدمہ یا پریشانی نہیں لینی چاہیے۔

    حمل کے ضائع ہونے کی اور بھی دیگر وجوہات ہوسکتیں ہیں جو ایک گایناکالوجسٹ ہی بتا سکتی ہے۔اگرآپ بھی کسی مسئلے کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کو پروپر چیک اپ کی ضرورت ہے جو آپ کے لئے ضروری ہے۔آپ مرہم ڈاٹ پی کی ایپ اپنے موبائل میں ڈاون لوڈ کریں اور ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں۔

    اس کے علاوہ آپ ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بھی اسی ایپ سے لیں اور 03111222398 آن لاین کنسلٹیش لیں۔

    causes and symptoms of misscaarriage
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    ساگو دانہ کھانے کے حیران کن فوائد اور استعمال کا صحیح طریقہ

    February 1, 2023

    How to Increase Sodium Levels in the Elderly Naturally?

    January 31, 2023

    کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا جنسی مسائل کا حل

    January 31, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.