Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

کینسر کو پہچانواور جانو کہ یہ کیا ہےاس سے پہلے کہ دیر ہ ہوجائے۔بہت سے لوگ اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیںاور جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کو علم ہی تب ہوتا ہے جوزندگی کےآخری مراحل طے کررہے ہوتے ہیں۔یہ کسی بھی عمر میں انسان کو متاثر کرسکتا ہے۔اگرآپ کینسر کی پہلی سٹیج اسے پکڑ لیتے ہیں توآپ اس بیماری کا علاج کرسکتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ آپ کسی اپنے پیارے کوکھو دیں کینسر کو پہچانو یہ کیا ہے؟اگرآپ جاننا چاہتےہیں کہ کینسر کیا ہے اور اس کےا سباب کیا ہیں…

Read More

ذہنی دباؤآجکل ہر بالغ میں بہت عام ہے۔بہت سےلوگ تناؤکوجذباتی تناؤسمجھتے ہیں جوان کے مزاج اور خوشیوں کومتاثرکرتاہے۔لیکن اس کے جسمانی اثرات بھی اتنے ہی نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔لیکن ہم ذہنی دباؤ کی وجہ سےصحت کےایسے مسائل سے دوچار ہوسکتے ہیں جو ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ایسےصحت کے مسائل پیداہوتے ہیں۔جوہمیں دن بدن کمزور بنا دیتے ہیں۔ہم ذہنی دباؤ کی وجہ سے کن بیماریوں میں مبتلا رہ سکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہونے والے مسائل- یہ ایک ایسی بیماری ہے…

Read More

مائگرین کا درد کافی شدت سے ہوتا ہے اور کافی دیر تک ہوتا ہے۔یہ مسئلہ بہت سے لوگوں میں عام ہے۔عام سردردقابل برداشت ہوتا ہے۔اس میں منہ،گردن کا اور والا حصہ درد میں مبتلا ہوتا ہے۔لیکن مائگرین میں درد برداشت سے باہر ہوتا ہے۔بہت سے لوگ اکثر سردرد میں مبتلا رہتے ہیں۔لیکن ان کو اس کی وجہ معلوم نہیں ہوتی۔ ہمارے سردرد پر ہماری روزمرہ کی طرززندگی بہت اثر کرتی ہے۔بعض اوقات سردرد نیند نہ پوری ہونے یا کسی کام کی زیادتی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔لیکن جب یہ درد شدت اختیار کرجائے تو صحت کے بہت سے مسائل…

Read More

ماہواری ایک مدت ہے جس میں کچھ دنوں کے لئےعورت کے اندام نہانی سے خون بہتا ہے۔اس کے علاوہ جس لڑکی کو باقاعدگی سے ماہواری آتی ہے تویہ مستقبل میں صحت مند ماں بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔بہت سی جوان لڑکیاں ایسی ہیں۔جویوٹرس کے بہت سے مسائل سے دوچار ہیں۔لیکن اگرکسی لڑکی کو کوئی بھی ایسا مسئلہ پیش آتا ہے اسے نظرانداز نہیں کرناچاہیے۔ اچھی ماہواری اور باقاعدگی سے ماہواری کاآنا آپ کی اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگراس میں کوئی بےقاعدگی یا مسئلہ آرہا ہو تواس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی مسئلے سے دوچار ہیں۔اس لئے فوری اچھی…

Read More

ساگودانہ کھیر بہت سے گھروں میں بنائی بھی جاتی ہوگی اور بہت شوق سے کھائی بھی جاتی ہے۔ہمارے جسم کو ورزش اور بہت زیادہ کام کرنے کے بعد متوازن غذاکی ضرورت ہوتی ہے۔جو ہماری روزمرہ کی وٹامنز اور معدنیات کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ساگودانہ ہماری غذا میں صحت مند آپشن کےطور پرکام کرتا ہے۔اس میں بہت زیادہ کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں۔ اس میں فائبر ،پروٹین اور کیلشیم ہمارے ہاضمے کو فروغ دیتا ہے۔یہ ہمارے پٹھوں کے ٹشوز کی تعمیر اورہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی کے لئے مفید ہے۔اس میں اہم ضروری غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔جو ہمیں صحت مندزندگی…

Read More

حجامہ کے بارے میں آپ نی پہلے تو سنا ہوگا۔لیکن کیاآپ حجامہ کے فوائد کےبارے میں بھی جانتے ہیں؟کہ اس کوکروانےکےبعد ہم کونسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔حجامہ کروانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت مبارکہ ہے۔ہم اس کی مدد سے اپنا زہریلہ خون جسم سے نکالتے ہیں۔آپ اس کی مدد سے اپنی صحت کو اچھا اور بہتر کرسکتے ہیں۔ حجامہ کیا ہے؟- یہ ایک قدیم علاج ہے۔اس میں جسم کے مختلیف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالاجاتا ہے۔ہمارے جسم کا اورصحت کا دارومدارخون پر ہہے۔اگرہمارے جسم میں خون ہی صاف نہیں ہوگا توہماری صحت کیسے اچھی ہوگی۔جدید میڈیکل سائنس…

Read More

نومولود بچوں کی اگربات کی جائے توہمارے ذہن میں بہت چھوٹے بچے آتے ہیں ۔جواپنا کوئی بھی مسئلہ منہ سے بول کرنہیں بتا سکتے۔یہ وجہ ہی ماؤں کو بے چین کردیتی ہے کہ ان کا بچہ کسے مسئلے کا شکار ہے۔اکثر اوقات جب لڑکی پہلی بار ماں بنتی ہے تو اس کو پہلے بچے پر اس بات کا علم کم ہوتا ہے کہ اس کا بچہ کس مسئلے کا شکار ہے۔ آہستہ آہستہ وہ ماں سب جان جاتی ہے۔لیکن آج کل انٹرنیٹ کا زمانہ ہےوہاں سے ساری معلومات مل جاتی ہیں۔ہمارے وقتوں میں ہماری مائیں ہماری مائیں دادی یا نانی…

Read More

سگریٹ نوشی نہ صرف ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ یہ ہمیں بانجھ بھی بنا سکتی ہےسگریٹ نوشی کے نقصان نہ صرف مرد کو اٹھانے پڑتے ہیں بلکہ عورت بھی اس نقصان کے زد میں آتی ہےوہ خواتین بھی جلد حمل نہیں کرسکتی جو سگریٹ پیتی ہیں۔یہ ہمارے صرف پھیپھڑوں ہی خراان نہیں کرتی بلکہ اور بھی بہت سے مسائل کا باعث بنتی ہے اگرآپ کاجاننا چاہتے ہیں کہ سگریٹ کیسے ہمارے لئے نقصان دہ ہے اور مرد میں کیسے بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہے یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں؛ سگریٹ نوشی کے…

Read More

ٹھوڑی پر بال اکثر خواتین کے نظر آتے ہیںاور یہ شرمندگی کا باعث بھی بنتے ہیں۔ٹھوڑی پر بال ہارمونز میں تبدیلی،بڑھاپا یا جنیات کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ہلکے اور نرم بال آنا ایک عام بات ہے لیکن اگرآپ کی تھوڑی پر موٹے بال آرہے ہیں تو آپ کو معائنے کی ضرورت ہے۔ہماری تھوڑی پر بال کے کیا اسباب ہوسکتے ہیں۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ ٹھوڑی پر بالوں کی وجوہات- خواتین میں ٹھوڑی پر بالوں کی نشوونما بہت عام ہے۔لیکن بعض اوقات یہ ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ٹھوڑی کے یہ…

Read More

کھانے کا تیل کا مطلب وہ تیل جس کو ہم روزمرہ کے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔لیکن اگراسی تیل کا استعمال باربار استعمال کیا جائے توآپ کے لئے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔کھانے کے تیل کا بارباراستعمال یا اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کو بلڈپریشراور دل کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ یہ ذیابیطس کا بھی باعث بنتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ پکوڑے کھانا پسند کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ پہلے سے بچاہوا تیل استعمال کرتے ہیں۔لیکن کبھی آپ نے سوچاہے کہ اگرہم بچا ہوا تیل استعمال کرتے ہیں تو اس…

Read More