Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

سفید آٹا آجکل بہت سی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے۔فاسٹ فوڈ کی تیاری میں زیادہ استعمال میدےکاہوتاہے۔اس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہماری صحت پر کونسے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیںاگرآپ جاننا چاہتے ہیں تویہ بلاگ آخر تک پڑھئیں۔ سفیدآٹے کے صحت پر ہونے والے منفی اثرات- ہماری صحت پر سفید آٹے کے کونسے نقصانات ہوسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛  تیزابیت- جب سفید آٹا کی تیاری کی جاتی ہےاس کو تطہیر کرنے کے عمل یا صاف کرنے کے عمل کے دوران تمام غذائی اجزا نکال لئے جاتے ہیں۔اسی وجہ سے سفید آٹا تیزابیت کا حامل ہوجاتا ہے۔وہ غذائیں…

Read More

ٹانسلزدولمف نوڈس ہیں جو آپ کے گلے کے پچھلے حصے میں موجود ہوتے ہیں۔یہ دفاعی طریقہ کارکے طور پر کام کرتے ہیں۔یہ ہمارے جسم کو کسی بھی قسم کے انفیکش سے روکتے ہیں۔جب ان میں انفیکشن ہوجائے تو اس کو ٹانسلائٹس کہتے ہیں۔اس حالت میں گلے میں سوزش ہوتی ہے اور کوئی بھی چیر نگلنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ٹانسلز کسی بھی عمر میں ہوسکتے ہیں یا یہ بچپن سے بھی ہوسکتے ہیں۔ٹانسلائٹس کی تشخص آسان ہے۔اس کی علامات 7سے 10 دن کے اندر پتہ چل جاتی ہیں۔اس میں گلے کی سوزش،بخار اور گلے میں درد ہوتی ہے۔اگرآپ جاننا چاہتے…

Read More

آئرن کی کمی تب ہوتی ہے جب جسم میں سرخ خلیات کی پیداوار بہت کم ہوجائے۔ عورتوں میں آئرن کی کمی زیادہ ہوسکتی ہے جیسے ماہواری کے دوران اور ڈلیوری کے دوران ان کو خون کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ہمارے جسم کو خون بنانے کے لئے آئرن کی ضرورت پڑتی ہے۔ آئرن کی کمی کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی بھی واقع ہوتی ہے۔ یہ ہمارے جسم میں خون میں پروٹین ہے جو جسم میں آکسیجن  لے جانے کے قابل بناتا ہے۔ اگر آپ کے جسم میں ہیموگلوبن کی کمی ہے تو آپ کو آکسیجن نہیں ملے گی…

Read More

کووڈویکسینیشن کیاآپ لگوا چکے ہیں یا لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟بہت سے لوگوں نے اس ویکسینیشن سے فائدہ حاصل کر لیا ہے اور کچھ باقی افراد بھی اس تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔دسمبر 2019 سے شروع ہونے والا یہ وائرس مارچ 2020 میں یہ وبائی شکل اختیار کرگیا۔اس کے بعد اس مرض سے جان چھڑانے کے لئے اس کے علاج پر توجہ شروع ہونے لگی۔ اس مرض سے بچاؤ کے لئے مارکیٹ میں کووڈ ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔بہت سے لوگوں نے اس ویکسینیشن سے فائدہ اٹھایا۔اگرآپ نے ابھی تک کووڈویکسینیشن نہیں لگوائی اور اس کے بارے میں راہنمائی حاصل…

Read More

موٹاپاایک ایسی بیماری ہے جس سے ہر کوئی جان چھڑاناچاہتا ہے۔اس کی پریشانی نہ صرف عورتوں کو ہوتی ہے بلکہ مردبھی اس سے پریشان ہیں۔ہماری روزمرہ کی زندگی میں کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جو اضافی وزن کا باعث بنتی ہیں۔جیسے سافٹ ڈرنک اور چینی کا زیادہ استعمال ہمیں موٹاپے کی طرف لے جاتا ہے۔ ہم اپناموٹاپا کیسے کم کرسکتے ہیں اور کونسی غذائیں ہمیں اپنا وزن کم کرنے کےلئے کھانی چاہیئے۔اس کے علاوہ وہ کونسی عادات ہیں جن کو اپنانے سے ہم اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔اگرآپ بھی جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑئیں۔…

Read More

بچوں کے دیرسے بولنےپر اکثراوقات والدین اس بات کو اس لئے بھی نظرانداز کرتے ہیں کہ خاندان کافلاں بچہ بھی اس عمرمیں نہیں بول پارہا تھا۔بولنے میں تاخیر آپ کے بچوں  کی کامیابی کی راہ میں بھی مشکل ڈال سکتی ہے۔عام طور پر 2سال کا بچہ ایک ساتھ 50،50 الفاظ بول سکتا ہے۔جو دو سے تین جملوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہم تب بچوں کو دیر سے بولنے کا لیبل دے سکتے ہیں اگرآپ کا بچہ 18 سے 20 مہینے کی عمر میں 10سے بھی کم الفاظ  بولتا ہے یاآپ کا بچہ 21 سے 30 مہینے کی عمر میں 50…

Read More

نیند کی کمی کو پورا کرنے کے لئے کچھ افراد بہت تگ ودود کرتے ہیں لیکن وہ پھر بھی ایسی کوشش میں ناکام ہوتے ہیں۔ہماری روزمرہ کی معمالات،نیند کو لانے کے لئے بنایا جانے والا ماحول بہت  نیند کی کمی کو  پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سی غذائیں بھی ایسی ہیں جو ہماری اس مشکل کو آسان کرتی ہیں۔ بہت سی غذائیں ایسی بھی ہیں جو ہماری نیند کو متاثر کرتی ہیں۔اور خلل ڈال کر خرابی کا باعث بنتی ہیں۔ہمیں اچھی اور بھرپور نیند کے لئے کیا کرنا چاہیے اور کس غذا کا استعمال…

Read More

آنکھوں کی بینائی کا صحت مند ہونا بہت معنے رکھتا ہے۔ان آنکھوں کی مدد سے ہی ہم قدرت ککے نظاروں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ان کے بغیر نہ ہم بارش کے موسم میں چائے سے نکلتا دھوا دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی ہم قوسِ قزا کے رنگوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔آنکھیں اللہ کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ان کی حفاظت ہم پر لازم ہے۔ ہم آنکھوں کی اچھی روشنی کے لئے کن وٹامنز کا استعمال کرسکتے ہیں اور کیسے اپنی آنکھیں صحت مند بنا سکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ آنکھوں کے لئے ضروری…

Read More

لہسن صدیوں سے کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے۔اس کے صحت سے متعلق ایسے فوائد ہیں جو ہمیں بیماریوں سے بچانے اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کرتے ہیں۔لہسن ہمیں ہماری صحت کے متعلق کونسے فوائد فراہم کرتا ہے یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ لہسن کےفوائد- ہم یہ بہت سے وٹامنز اور منزلز سے بھرپور ہوتا ہےجیسے میگنیشیم،سیلینیم،وٹامن سی ،وٹامن بی 6 اس کےعلاوہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔اس استعمال سے جو فوائد حاصل کرسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛ بلڈ پریشر- یہ ایک ایسی بیماری ہے جو خاموشی سے انسان کی…

Read More

بانجھ پن کا لفظ ہی ایسا ہے کہ جیسے کوئی بھی شخص سننا پسند نہیں کرتا۔یہ لفظ خاص طور پر شادی شدہ جوڑے کو خوفزدہ کرتا ہے۔بہت سے جوڑے ایسے ہیں جو بہت  سی وجوہات کی بنا پر ماں باپ نہیں بن  پارہے ہیں۔لیکن اللہ کے گھر میں دیر ہوسکتی ہے اندھیر نہیں۔ اس لئے شادی شدہ جوڑوں کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ خواتین اور مرد دونوں میں زرخیزی کے مسائل ہوسکتے ہیں۔پرانے وقتوں میں ہوتا ایسے تھا کہ اولاد نہ ہونے ہر عورت کو ہی وجہ سمجھا جاتا تھا لیکن ایسا نہیں ہےمرد کی وجہ سے…

Read More