Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

پھیپھڑوں کی مدد سے ہم سانس لیتے ہیں۔سانس لینا ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہےاس کا رک جانا  ہمیں موت کےقریب کرسکتا ہے۔ہمیں اپنی پھیپھڑوں کی حفاظت کرنی چاہیے تاکہ ہم ان کی صحت میں بہتری لاکر صحت مند اور بیماریوں سے پاک زندگی گزار سکیں۔کروناوائرس جو ایک وائرل بیماری ہے اس میں بھی ہمارے پھیپھڑوں کو نقصان ہوتا ہے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے اپنے پھیپھڑوں کو صحت مند رکھ سکتے ہیں تو اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ پھیپھڑے کیا کام سرانجام دیتے ہیں؟- ہم ان کی مدد سے سانس لیتے ہیں۔جب ہم سانس لیتے ہیں…

Read More

ناریل کا پانی پینے میں مزےدارہوتاہے۔یہ پانی مزےدار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بہت سے فوائد بھی رکھتا ہے۔بہت سے لوگ ناریل تو کھاتے ہیں لیکن اس کے پانی کے فوائد سے کم لوگ واقف ہیں۔وہ افراد جو اپنے دانتوں کی وجہ سےناریل کھانےسے قاصر ہیں وہ ناریل کے پانی کا استعمال کریںاور بے شمار فوائد اٹھائیں۔ اگرآپ بھی ناریل کے پانی کے فائدوں ناواقف ہیں تو اس بلاگ کو آخرتک پڑھئیں۔ ناریل کے پانی کے صحت پر کیا فوائد ہیں؟- ہم سوڈاڈرنکس اور سافٹ ڈرنکس کےاستعمال کی بجائے اگر قدرتی مشروبات کا استعمال کرنا شروع کردیں تو ہم…

Read More

کزن میرج پاکستان میں بہت سے خاندانوں میں عام ہے۔کچھ خاندان تو فیملی سے باہر اپنے بیٹے یا بیٹی کا رشتہ نہیں کرتے۔لیکن سائنسی اعتبارسےجو افراد فیملی میں فرسٹ کزن کے ساتھ شادی کرتے ہیںان میں بچوں میں سائنسی اعتبار سے خرابی کا خطرہ4سے7فیصدتک بڑھ جاتا ہے۔طبی لحاظ سےخون کے رشتوں میں شادی سے اعصابی نقصان یا دل کی خرابی کاخطرہ بڑھ سکتا ہے۔ خونی رشتہ داروں میں شادی سے 3سے 6 فیصدنقائص کا  خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کزن میرج کےطبی لحاظ سےنقصانات- ہم آج خاندان میں شادی کے بارے میں بات کریں گے کہ اس کے طبی لحاظ سے…

Read More

بھنڈی سبز رنگ کی بہت خوبصورت سبزی ہے۔یہ خوبصورت سبزی اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتی ہے۔شاید آپ اس سے پہلے اس کے فوائد سے ناواقف ہونگے۔یہ نہ صرف وزن کم کرنے میں مفید ہے بلکہ اس کی مدد سے ہم کولیسٹرول کی سطح کو بھی کم کرسکتے ہیںبلکہ اپنے مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناسکتے ہیں۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ بھنڈی کے ہماری صحت پر کونسے مثبت اثرات ہیں اور اس کے کیا فائدے ہیں تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ بھنڈی کے فائدے- ہم اس سبزی سے کونسے فائدے اٹھاسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل…

Read More

میتھی دانہ ہمارے کچن میں پائی جانے والی عام جڑی بوٹی ہے۔اس میں فائبر کی اچھی مقدار موجودہوتی ہے۔یہ نہ صرف ہمارے بالوں کی نشوونما کےلئے اچھا ہے بلکہ یہ وزن کم کرنے کے لئے بھی مفید ہے۔اس میں موجودفائبر کولیسٹرول کی سطح کوکم کرتا ہے۔یہ بھوک کی سطح کوکم کرتا ہے۔ہم اس سے صحت کے اور کونسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ میتھی دانہ کے فوائد- ہم میتھی دانہ کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔اس کے صحت سے متعلق فوائد مندرجہ ذیل ہیں؛ وزن کم کرنے میں مدد دیتا…

Read More

کان کا درد ہو یا داڑھ کا درد کہا جاتا ہے کہ یہ کسی دشمن کو بھی نہ ہو۔کان کا درد کافی شدید نوعیت کا ہوتا ہےاور بعض اوقات یہ برداشت سے بھی باہر ہوتاہے۔بہت سے لوگوں نے کان کےدرد کا تجربہ کیاہوگا۔ان میں بچے ،بڑےاوربوڑھے بھی شامل ہیں۔کان،ناک اور آنکھیں یہ ہمارے جسم میں بہت نازک حصہ ہیں۔ان کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔ اگرآپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کان کے درد کا علاج گھر پر کیسے کریں تواس کے لئےآپ یہ بلاگ آخر تک لازمی پڑھئیں؛ گھر پر کان درد کا علاج ہم گھر پر رہ کربھی…

Read More

قبض ایک ایسی بیماری ہے جو بہت سی اور بھی بیماریوں کی وجہ بنتی ہے۔اس بیماری کی وجوہات میں ہمارا طرزِزندگی بھی بہت معنے رکھتا ہے۔ہم کیا کھاتے ہیں کس غذا کا استعمال کرتے ہیں اور ہمارا طرز زندگی ناقص ہے یا صحت مندانہ یہ سب چیزیں بہت اہم ہیں۔آج کے اس دور میں لوگوں کی غذائیں بدل گئی ہیں۔فاسٹ فوڈز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ ناقص غذا اور خراب طرز زندگی کی وجہ سے ہم قبض کے علاوہ بھی صحت کے اور بہت سے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ہمیں س بیماری میں کن غذاؤں کی مدد سے چھٹکارا حاصل…

Read More

بلیک ہیڈز کیل مہاسوں کی ہی شکل ہے۔جن افراد کی جلد پر آئل یعنی تیل زیادہ آتا ہے ان کو بلیک ہیڈز کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔جب جلد کے مردہ خلیات یا تیل  مسام کو بندکرتے ہیں تو اس نتیجے میں ببلیک ہیڈز بنتے ہیں۔اگرآپ ان کو چہرے سے نکالنے کے لئے زبردستی کرتی ہیں تو آپ کو اس سے نقصان ہوسکتا ہے۔اور آپ کی جلد پر نشان رہ سکتے ہیں۔ ہم کیسے بلیک ہیڈز کو چہرے سے صاف کرسکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے چند طریقے- چہرے…

Read More

سفید آٹا آجکل بہت سی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے۔فاسٹ فوڈ کی تیاری میں زیادہ استعمال میدےکاہوتاہے۔اس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہماری صحت پر کونسے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیںاگرآپ جاننا چاہتے ہیں تویہ بلاگ آخر تک پڑھئیں۔ سفیدآٹے کے صحت پر ہونے والے منفی اثرات- ہماری صحت پر سفید آٹے کے کونسے نقصانات ہوسکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛  تیزابیت- جب سفید آٹا کی تیاری کی جاتی ہےاس کو تطہیر کرنے کے عمل یا صاف کرنے کے عمل کے دوران تمام غذائی اجزا نکال لئے جاتے ہیں۔اسی وجہ سے سفید آٹا تیزابیت کا حامل ہوجاتا ہے۔وہ غذائیں…

Read More

ٹانسلزدولمف نوڈس ہیں جو آپ کے گلے کے پچھلے حصے میں موجود ہوتے ہیں۔یہ دفاعی طریقہ کارکے طور پر کام کرتے ہیں۔یہ ہمارے جسم کو کسی بھی قسم کے انفیکش سے روکتے ہیں۔جب ان میں انفیکشن ہوجائے تو اس کو ٹانسلائٹس کہتے ہیں۔اس حالت میں گلے میں سوزش ہوتی ہے اور کوئی بھی چیر نگلنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ٹانسلز کسی بھی عمر میں ہوسکتے ہیں یا یہ بچپن سے بھی ہوسکتے ہیں۔ٹانسلائٹس کی تشخص آسان ہے۔اس کی علامات 7سے 10 دن کے اندر پتہ چل جاتی ہیں۔اس میں گلے کی سوزش،بخار اور گلے میں درد ہوتی ہے۔اگرآپ جاننا چاہتے…

Read More