Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

حاملہ خواتین اور وہ عورتیں جو اپنے بچوں کو فیڈ کرواتی ہیں یعنی دودھ پلاتی ہیں وہ ویکسین لگواسکتی ہیں یا نہیں؟یہ سوال ہرایک کے ذہن میں ہوگا کیونکہ حمل کے دوران کوئی بھی دوائی بھی ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر نہیں لی جاتی۔کروناویکسینشن جو ہمارے جسم میں اینٹی باڈیز تیار کرتی ہے تاکہ ہم بیماریوں سے بچ سکیں ۔ ویکسینیشن ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر ہمیں بیماریوں سے بچانے اور ان سے لڑنے کی ہمت پیدا کرتی ہے۔اس لئے ویکسینیشن ہر فرد کے لئے مفید ثابت ہوسکتی ہےلیکن حاملہ خواتین کو اس حوالے سے کیا کرنا چاہیے…

Read More

پروٹین کا ہمارے جسم میں ایک اہم کردارہے۔یہ ہمارے جسم کے ٹشوز کی تعمیر اور مرمت میں کاکم کرتی ہے۔یہ ہمارے مسلز کی تعمیر کے لئے بھی ضروری سمجھی جاتی ہے۔یہ جسم کے سیلز کی نشوونما کے لئے اہم ہے۔جسم کی مجموعی صحت کے لئے بہت سے وٹامنز اور منرلز کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم پھلوں اور سبزیوں سے بہت سے وٹامنز اور منزلز حاصل کرسکتے ہیں۔اور یہ ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کے لئے ضروری ہیں۔اس لئے ہمیں اپنی غذا میں ان کو لازمی شامل کرنا چاہیے۔ پروٹین والی غذائیں- ہمارے جسم میں وٹامنز اور منزلز اہم کردار ادا…

Read More

عادات انسان کی پہچان ہوتی ہیں۔انسان اپنی اچھی اور بری عادتوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ہم نہیں جانتے ہماری بہت سی عادتیں ہمیں صحت مند بھی بنا سکتی ہیں اور یہ ہی عادات ہمیں بیماربھی کرسکتی ہیں۔صحت منداور تندرست رہنے کے لئے ہمیں ان عادات کا انتخاب کرنا چاہیے جو ہمیں فائدہ دیں۔ روزمرہ کی روٹین میں میں بہت  سی ایسی عادات بھی ہیں جو ہمیں جلد بوڑھا کرسکتی ہیں،اگرآپ جوان رہنا چاہتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کونسی عادات ہیں جو  ہمیں بوڑھا کرتی ہیں تو یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ عادات جو…

Read More

جلد پرکیل،مہاسے اور دانوں کے مسائل سے بہت سی لڑکیوں کو دوچار ہونا پڑتا ہے۔چہرے پر ایک بھی داغ یا دانہ آپ کے چہرے کی خوبصورتی میں خلل ڈال سکتا ہے۔ہم اپنے چہرے کو دانوں سے پاک کرنے کے لئے بہت سی مہنگی کریموں کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ہم متوازن غذا پر غور نہیں کرتے کہ کس غذا کے استعمال سے ہم اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ بہت سی غذائیں ایسی ہیں جو دانوں،کیل مہاسوں کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔لیکن بہت سی غذائیں ایسی بھی ہیں جو اس مسئلے سے ہمیں نجات بھی دلا سکتی…

Read More

حمل کےدوران عورتیں جو عادات اپناتی ہیں وہ بچے پر بھی اثراندازہوتی ہیں۔حاملہ خواتین کو اپنی صحت کا خیال زیادہ رکھنا چاہیے تاکہ بچے کی صحت بھی اچھی رہ سکے۔حمل کےدوران عورتوں کو کن عادات کو اپنانا چاہیے اور کن کو نہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ پڑھئیں۔ حمل کے دوارن اپنائی جانے والی عادات- متوازن غذا ہماری مجموعی صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہےاس لئے حمل کے دوران اس غذا کا استعمال کرنا چاہیے جو ہماری صحت کے لئے اچھی ہو اور حمل کے لئے فائدہ مند ہو۔حاملہ خواتین کو اپنی صحت کی بہتری…

Read More

ذیابیطس کا مرض آپ کے لئے جان لیوثابت ہوسکتا ہے۔یہ بیماری جس انسان کو ہوجاتی ہے وہ اسے اندر ہی اندر بیمار اور کمزور کردیتی ہے۔اس کی وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام بھی کمزور ہوتا ہے۔ہمیں بیماریوں سے بچنے اور ان کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنا مدافعتی نظام مضبوط بنانا چاہیے۔اگرہمارا بلڈ شوگر کا لیول بڑھتا ہے تو اس صورت ہمارا مدافعتی نظام اچھا نہیں ہوسکتا۔ ذیابیطس کے مریضوں کو اس پر کنٹرول کرنے کے لئے گھر میں مختلیف طریقے اپنانے چاہیے جیسے ہم کریلے کے جوس کی مددس سے شوگر لیول کم کرسکتے ہیں۔ کریلے کا جوس کیسے…

Read More

ڈپریشن مرد یاعورت کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔بعض اوقات یہ بیماری بہت سے رشتوں پر بھی اثراندزہوسکتی ہے۔میاں بیوی کا رشتہ بہت خوبصورت ہوتا ہے۔اگر دونوں میں سے کوئی بھی بیمار ہوگا تو پریشانی دونوں کو ہی اٹھانی پڑے گی۔اس لئے اگر دونوں میں سے کوئی بھی اس میں مبتلا ہو تو ایک دوسرے کا ساتھی بن کر ساتھ دینا چاہیے۔ میاں بیوی کیسے اس بیماری میں ایک دوسرے کا ساتھ دے سکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں۔ ڈپریشن کیا ہے؟- یہ دماغی صحت کا مسئلہ ہے۔ڈپریشن انسان کی روزمرہ کی زندگی کو متاثرکرتا ہے۔اس میں…

Read More

ہڈیوں کی صحت اور ان کی مضبوطی ہمارےجسم کے لئے بہت ضروری ہے۔کیونکہ مضبوط ہڈیاں اچھی صحت کی نشانی ہے۔بہت سے لوگوں کے خیال کے مطابق وٹامن سی اور وٹامن ڈی ہماری ہڈیوں کے لئے ضروری وٹامن ہے یہ بات سچ ہے لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سے عوامل ہیں جو ہماری ہڈیوں کی صحت کے لیے ضروری ہیں۔ ہم کیسے ہڈیوں کی مضبوطی قائم رکھ سکتے ہیں اور کونسے وٹامنز اور غذائی اجزا ان کے لئے ضروری ہیں تو یہ جاننے کے لئے اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔ ہڈیوں کی صحت کے لئے عوامل- ہمیں ان کی…

Read More

ناقص غذا کے ہماری صحت پر بہت سے نقصانات ہوسکتے ہیں۔جب ہم ایسی غذا کا استعمال کرتے ہیں جن کا ہماری صحت کے لئے کوئی فائدہ نہیں ہے تو وہ ہمیں نقصان دے سکتی ہے۔آجکل کے زمانے میں فاسٹ فوڈ کی طرف لوگوں کا رجحان بہت بڑھ گیا ہےجوان کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ حفظانِ صحت کے اصول کے تحت جب ہم پھلوں اور سبزیون کا استعمال کرتے ہیں تو ہمیں صحت مند فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ہم صحت مند غذا کی بدولت مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر بیماریوں سےدفاع حاصل کرسکتے ہیں۔کیونکہ ناقص غذا ہماری صحت…

Read More

عادات اچھی بھی ہوتی  ہیں اور بری بھی۔لیکن یہ عادات ہی ہمیں تندرست بنا سکتی ہیں اور عادات ہی ہمیں بیمار بنا سکتی ہیں۔ہماری زندگی پرہماری  طرزِزندگی بہت اثرانداز ہوتی ہے۔ہم دن بھر کیا کرتے ہیں ؟کیا کھاتے ہیں؟کتنا سوتے ہیں ؟ان سب چیزوں کا تعلق ہماری صحت سے ہوتا ہے۔جیسے خراب اور ناقص غذا ہمیں صحت کے مسائل سے دوچار کرتی ہے اسی طرح ہماری خراب روٹین بھی ہمیں بیمار بناتی ہے۔ بہت سے لوگ تھکاوٹ کی شکائت کرتے ہیں لیکن وہ اس تھکاوٹ کی وجہ نہیں جانتے ہوتے،وہ ایسا سمجھتے ہیں کہ یہ کام کی زیادتی کی وجہ…

Read More