Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

جب بھی جلد کی بات آتی ہے تو اس معاملے میں ہرکوئی حساس ہوتا ہےکہ کیسے اپنی جلد کی خوبصورتی اور چمک برقرار رکھی جائے۔ جلد کا معاملہ ہی بہت حساس ہوتا ہے کیونکہ ہمارے چہرے پر پہلی نظر جاتی ہے۔ اگر چہرے کی رنگت اور چمک ہی برقرار نہیں رہے گی تو خوبصورتی بھی نہیں رہتی۔ گرمیوں کے موسم میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جلد پر تیل جمع ہوتا ہے اور سردیوں میں یہ ہی اسکن خشک ہوجاتی ہے یہ موسم کا بھی اثر ہوتا ہے۔ جلد کی حفاظت اور خوبصورتی کے لئے ضروری نہیں ہے کہ اس…

Read More

چاۓ پاکستانیوں کا پانی کے بعد سب سے زيادہ پسندیدہ مشروب ہے ۔ لوگ یہ کیوں پیتے ہیں اس کا ہر فرد کے پاس الگ جواز ہو گا۔ کچھ لوگ اس  کے نشے کے عادی ہوتے ہیں اس وجہ سے ہر صبح اس کو پینا پسند کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس طرح وہ  تازہ دم ہو جاتے ہیں۔ مگر ایسے افراد کم ہی ہوں گے جو چاۓ اس وجہ سے پیتے ہیں کہ وہ موٹاپے سے نجات حاصل کر سکیں۔ وزن کم کرنے کی جب بھی بات کی جاۓ لوگوں کا خیال ڈائٹنگ اور ایکسرسائز…

Read More

خواہشات انسانی فطرت کا حصہ ہیں جس طرح کھانے پینے کی خواہش انسان کی سرشت میں شامل ہے۔ اسی طرح جنسی خواہش بھی انسانی ضرورت اور فطرت ہے۔ مگر خواہشات کی زیادتی کے سبب بعض اوقات نوجوان اپنی اس خواہش کو غلط طریقوں سے مکمل کرنے کے چکر میں مردانہ طاقت کھو دیتے ہیں ۔ ۔ 1 مردانہ طاقت سے متعلق ایک سروے۔۔۔ ورلڈ ہیلتھ آگنائزیشن کے مطابق، ہر سال دنیا بھر کے پندرہ فیصد مردوں کو اس کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق، 1995ء میں ایک پچاس ملین مرد مردانہ کمزوری کا شکار تھے، جب…

Read More

دوران حمل سیکس کرنا محفوظ ہے یا نہیں!! یہ وہ سوال ہے, جو اکثر شادی شدہ جوڑوں کے ذہنوں میں گونجتا رہتا ہے. مگر معاشرے میں اس حوالے سے بہتر رہنمائی نہ ملنے کے سبب وہ صرف سنی سنائی باتوں پر بھروسہ کرتے ہیں، اور اس حوالے سے اکثر اپنی اور اپنے ہونے والے بچے کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ اس حوالے سے مستند گائناکولوجسٹ آپ کی رہنمائی کر سکتی ہیں. ان سے مشورہ لینا آپ کے لیۓ مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ۔ 1 کیا دوران حمل سیکس کرنا محفوظ ہے؟ سیکس کرنا ایک…

Read More

حمل کے حوالے سے جاننا اس لیۓ بہت ضروری ہوتا ہے .کیونکہ اولاد کی خواہش تو ہر شادی شدہ جوڑے کے دل میں ہوتی ہے۔ مگر ہمارے معاشرے میں نئے شادی شدہ جوڑوں کو اس حوالے سے, کسی قسم کی معلومات دینا بے شرمی قرار دیا جا تا ہے .اس وجہ سے نوجوان جوڑے کی معلومات کا ذریعہ صرف سنی سنائی باتیں رہ جاتا ہے۔ جس کی صداقت کو جانچنے کا ان کے پاس کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے لاعلمی کے سبب نقصان اٹھانے سے بہتر ہے کہ انسان اس حوالے سے وقت سے پہلے آگاہی حاصل کرۓ. تاکہ آئندہ…

Read More

یہ سوچ عام ہے کہ فزیوتھراپی بس چند ورزشوں تک محدود ہے جس کی ضرورت بہت کم لوگوں کو پڑتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ  نہ صرف فزیوتھراپی کی مدد سے بہت سی بیماریوں کا علاج ممکن ہے بلکہ مریض کا معیار زندگی بہتر کرنے کا یہ ایک مجرب طریقہ ہے۔ آج ہم ایسی ہی کچھ بیماریوں کے بارے میں معلومات آپ تک پہنچا رہے ہیں جن میں فزیوتھراپی سے علاج حیران کن نتائج سامنے لا سکتا ہے۔ ان بیماریوں میں امراض قلب، دمہ، کمر درد، مثانے کی کمزوری، ہڈیوں کا بھربھرا پن، فریکچر، موچ اور فالج کے علاوہ دیگر…

Read More

آج کل ہر گھر میں ہی معدے کے مسائل کا شکار افراد موجود ہیں۔ کوئی گیس اور بد ہضمی سے بے چین ہے اور کوئی معدے کی جلن سے بے آرام ہے۔  السر معدے اور آنتوں کی اندونی جھلی میں بن جانے والے زخموں کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک تکلیف دہ صورتحال ہوتی ہے جس میں مبتلا افراد سینے کی جلن، درد اور کئی ایسی دیگر علامات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ السر کی بڑی وجوہات میں ذہنی دباؤ اور تیز مرچ مصالہ جات کا زیادہ استعمال شامل ہے۔ اگر آپ کو خالی پیٹ رہنے پر سینے میں…

Read More

آپ کا دماغ کمزور ہو رہا ہے اور آپ اس بات سے بے خبر ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ عمر میں اضافے کے علاوہ بھی بہت سے محرکات ایسے ہیں جو آپ کے دماغ کو کمزور کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ نیند کی کمی اور سگریٹ نوشی۔ آپ کا دماغ اسی قدر برھتا اور بہترین کام کرتا ہے کہ جب آپ اس کو استعمال کریں۔ اس لئے مختلف دماغی کھیل اور پزل حل کرنے والے افراد ایسا نہ کرنے والے لوگوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ اگر آپ اپنی دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے خواہشمند ہیں تو دماغی…

Read More