Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

خارش کی تکلیف کا احساس ان افراد کو زيادہ بہتر ہو سکتا ہے جو کہ اکثر اس کا شکار رہتے ہیں. گزشتہ دو سالوں میں کرونا کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب اور بار بار لاک ڈاون لگنے کی وجہ سے لوگوں نے اپنا زيادہ وقت گھروں میں ہی گزارا ہوگا۔ یہاں تک کہ زیادہ تر کاموں کے آن لائن ہونے کی وجہ سے لوگوں نے معاش کے لیۓ بھی گھر سے نکلنا چھوڑ دیا تھا اسی دوران اکثر لوگوں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ گھر میں رہنے کی وجہ سے اس سال ان کو خارش کی تکلیف ہمیشہ…

Read More

پی سی اوز یا پولی سسٹک سنڈروم خواتین کی ایک ایسی بیماری ہےجو ہارمون کی بے اعتدالی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ اس سنڈروم کا شکار خواتین  میں دیگر خواتین کے مقابلے میں زيادہ مقدار میں مردانہ ہارمون کا افراز ہوتا ہے جس سے ماہواری کا سائیکل متاثر ہوتا ہے اور حمل کے ٹہرنے میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پی سی اوز کی وجہ سے ایک جانب تو خواتین کے چہرے پر بالوں کی نمو میں اضافہ ہوتا ہے یا پھر سر کے بال تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور گنج پن کا باعث بن سکتے ہیں اس کے…

Read More

ڈسٹ الرجی کا عام سبب ہوا میں اڑنے والی مٹی اور ریت کے ذرات ہوتے ہیں پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں پر ریت اور مٹی کے ذرات کو کم کرنے کے لیۓ اقدامات کا فقدان نظر آتا ہے جس کی وجہ سے ہر دوسرا انسان ڈسٹ الرجی میں مبتلا نظر آتا ہے۔ ۔ 1 ڈسٹ الرجی سے کیا مراد ہے؟ عام طور پر ڈسٹ میں چھوٹے چھوٹے ایسے کیڑے موجود ہوتے ہیں جو کہ عام آنکھ سے دیکھے نہیں جاسکتے ہیں اس کے علاوہ انسانی مردہ خلیات جو کہ جسم سے ہر وقت جھڑتے رہتے ہیں…

Read More

بچہ دانی میں رسولی کے شکایت آج کل ہر دوسری عورت کو ہو رہی ہے اس حوالےسے ماہرین کے مطابق یہ عورتوں میں بلوغت سے لے کر مینو پاز تک کے دور میں کسی بھی وقت ہو سکتی ہے اگرچہ ماہرین بچہ دانی میں رسولی کے بننے کے حقیقی سبب کو بتانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے مگر ان کا اندازہ ہے کہ جسم میں ایسٹروجن نامی ہارمون کی زيادتی کے سبب بچہ دانی میں رسولی بن سکتی ہے بچہ دانی میں رسولی سے کیا مراد ہے بچہ دانی میں رسولی سے مراد بچہ دانی میں بنے والی…

Read More

جنسی اعضا کی صفائی ایک ایسا موضوع ہے جس پر عام طور پر لوگ بات کرتے ہوۓ نظر نہیں آتے ہیں۔ مگر جس طرح جسم کے ہر حصے کی صفائی صحت مند رکھنے کے لیۓ ضروری ہوتی ہے، اسی طرح جنسی اعضا کی صفائی بھی بہت اہم ہے، مگر اکثر افراد کو اس کے بارے میں پوری طرح آگاہی حاصل نہیں ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف قسم کی پیچیدگیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ ۔ 1 خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی کا عمل اس حوالے سے کسی حد تک…

Read More

کھجور کا کھانا اس کی افادیت سنت سے ثابت شدہ بھی ہے اور اب جدید سائنسی تحقیق کے مطابق کھجور کا کھانا بہت ساری بیماریوں سے نہ صرف محفوظ رکھتا ہے بلکہ یہ جسم کو طاقت فراہم کر کے بیماریوں سے لڑنے کی قوت بھی فراہم کرتی ہے۔ اس  کے حوالے سے ماہرین کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور اس حوالے سے بہت کچھ جاننا ابھی باقی ہے ۔ کھجور کے فوائد اور اس کے استعمال کے حوالے سے ماہر غذائيت سے رہنمائی اور مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر…

Read More

سیکس ٹائم انسان کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اگر آپ اپنے پارٹنر سے قبل  ہمیشہ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں تو یہ چیز آپ دونوں کے باہمی تعلقات میں دراڑ کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔مردوں کے اندر اکثر جلد فارغ ہو جانا مردانہ کمزوری کی ایک اہم علامت ہوتی ہے ۔ سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لیۓ اکثر مرد مختلف ادویات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے سائڈ افیکٹ ان کی صحت کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے ۔ ان تمام طریقوں سے بغیر ادویات کے…

Read More

بلڈ پریشر سے مراد وہ دباؤ ہے، جو کہ دل کی دھڑکن دل کو جسم میں پھیلانے کے لیۓ ڈالتا ہے۔ بلڈ پریشر کی نارمل ریڈنگ 80/120 ہوتی ہے اس سے زيادہ ریڈنگ کو ہائی بلڈ پریشر اور اس سے کم ریڈنگ کو لو بلڈ پریشر قرار دیا جاتا ہے۔ عام طور پر ایک بالغ انسان کا بلڈ پریشر اگر 60/90 ہو تواس کو لو بلڈ پریشر یا ہائپو ٹینشن کہا جاتا ہے۔ لو بلڈ پریشر کی وجوہات عام حالات میں انسان کے بلڈ پریشر میں اس کی سرگرمیوں کے حساب سے اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے مگر یہ وقتی…

Read More

جب بھی جلد کی بات آتی ہے تو اس معاملے میں ہرکوئی حساس ہوتا ہےکہ کیسے اپنی جلد کی خوبصورتی اور چمک برقرار رکھی جائے۔ جلد کا معاملہ ہی بہت حساس ہوتا ہے کیونکہ ہمارے چہرے پر پہلی نظر جاتی ہے۔ اگر چہرے کی رنگت اور چمک ہی برقرار نہیں رہے گی تو خوبصورتی بھی نہیں رہتی۔ گرمیوں کے موسم میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جلد پر تیل جمع ہوتا ہے اور سردیوں میں یہ ہی اسکن خشک ہوجاتی ہے یہ موسم کا بھی اثر ہوتا ہے۔ جلد کی حفاظت اور خوبصورتی کے لئے ضروری نہیں ہے کہ اس…

Read More

چاۓ پاکستانیوں کا پانی کے بعد سب سے زيادہ پسندیدہ مشروب ہے ۔ لوگ یہ کیوں پیتے ہیں اس کا ہر فرد کے پاس الگ جواز ہو گا۔ کچھ لوگ اس  کے نشے کے عادی ہوتے ہیں اس وجہ سے ہر صبح اس کو پینا پسند کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس طرح وہ  تازہ دم ہو جاتے ہیں۔ مگر ایسے افراد کم ہی ہوں گے جو چاۓ اس وجہ سے پیتے ہیں کہ وہ موٹاپے سے نجات حاصل کر سکیں۔ وزن کم کرنے کی جب بھی بات کی جاۓ لوگوں کا خیال ڈائٹنگ اور ایکسرسائز…

Read More