Author: Erum Yasir

ہاتھوں کی خشکی دور کرنے کے بہت سے طریقے ہیں سردیوں میں اکثر ہاتھوں پر خشکی ہوجاتی ہیں خشکی کی وجہ سے ہاتھوں کی جلد خراب ہو جاتی ہے اور دراڑیں پڑ جاتی ہے اور جلد جلی ہوئی معلوم ہوتی ہیں ہاتھوں کی خشکی دور کرنے کے لیے لوگ کئی طرح کے لوشن اور کریم  استعمال کرتے ہیں اور لیکن ہاتھوں کی حفاظت کے لیے یہ کافی نہیں ہے روزبرتن دھونے سے ہاتھوں کی نمی ختم ہو جاتی ہے جلد خشک اور کھردری ہو جاتی ہے ‏‏‏‏ ہر روز رات کو موسچرائز لگانے سے ہاتھوں کی کھوئی ہوئی نمی واپس…

Read More

چھاتی میں موجود ہرگلٹی کینسرنہیں ہوتی زیادہ تر چھاتی کی گٹلیاں عام ہوتی ہیں اگر یہ چھاتی پرنظر آبھی جائے تو یہ نقصان دہ نہیں ہوتی اگر یہ طویل مددت تک اپ کے جسم پر رہتی ہیں تو یہ آپکی صحت کے لیےنقصان کا باعث نہیں بنے گی چھاتی پر موجود ہرگلٹی کینسر نہیں ہوتی تاہم چھاتی پر گلٹیوں کا ہونا کینسر کا سبب بن سکتا ہےاس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی چھاتی پرپائے جانے والی گلٹیوں کا معائنہ کروائیں اگرچہ کہ چھاتی کے کینسر کا تعلق خواتین سے ہوتا ہے لیکن چھاتی کے ٹیشوز مردوں اور خواتین…

Read More

سنگھارے کے فوائد صحت کے لحاظ سے بہت سارے ہیں یہ دلدل اور کھڑی جیھلوں میں پایا جاتا ہے یہ شکل اور ذائقے کے لحاظ سے اتنا اچھا نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ ہم اسے نظر انداز کر دیتے ہیں بہت سے لوگ اس کے خستہ اور ناریل جیسے ذائقے کو پسند کرتے ہیں سنگھارے کے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہیں ایشیاء میں اس پھل کو سنگھارے کے نام سے جانتے ہیں جبکہ اس کو پانی پھل بھی کہا جاتاہے یہ بہت سے طبی فوائد کا حامل ہے سنگھارے غذائیت بخش اجزاء سے بھر پور تازہ سنگھارا…

Read More

سینے کی جلن کے اسباب بہت سے ہیں لیکن اس کی بنیادی وجہ کیا ہے ہارٹ برن دراصل (جی آر ڈی) گیسٹروایسوفیزایجل ریفلوکس ڈیزیز کی علامت ہے اور ایسڈ کا غذائی نالی میں بھرنے کی وجہ سے ہوتا ہے سینے کی جلن کے کچھ ایسے عوامل خطرناک ہو سکتے ہیں جو معدے میں تیزاب کی پیداوارمیں اضافہ کرتے ہیں اور ساتھ میں ایسے ساختی مسائل جو غذائی نالی میں تیزاب کے بہاؤ کی اجازت دیتے ہیں سینےکی جلن اور تیزابیت کی علامات گسٹروایسوفیزل ریفلیکس ڈیزیز(جی آر ڈی ) ایسی حالت ہے جس میں جلن کا احساس ایک علامت ہوتی ہے…

Read More

دل کے دورے کے بعد تیزی سے صحتیابی کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے ہیں دل کے دورے کے بعد زیادہ تر مریض ایک ہفتہ یا اس سے کم وقت کے لیے ہسپتال میں رہتےہیں گھر واپس آنے پر مریض کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اور تمام معمول کی سرگرمیوں میں واپس آنے کے لیے مریض کی حالت کے لحاظ سے 2 سے 3 مہینے لگ سکتے ہیں دل کا دورہ جان لیوا مرض مکمل طور پر صحتیابی کے لیے اور زندگی کے معمول پر مریض کو لانے میں وقت لگتا ہے دل کا دورہ ایک جان لیوہ مرض…

Read More

اسپغول کے فوائد تو بہت سے ہیں قبض السر پیجش اور معدے کی تیزابیت میں اس کا استعمال بہت مفید ہے یہ قبض کو دورکرتا ہے اس میں فائبر کافی مقداد میں ہوتا ہے یہ فضلات اور آنت میں اضافی پانی جزب کر کے  بڑی آںت کی صفائی کرتا ہےیہ بھوک کو کم کرتا ہے اور وزن میں کمی لاتا ہے اسہال ابھارہ قبض جیسے مسائل کو حل کرتا ہے اسپغول کے فوائد حاصل کرنے کے لیے لوگ اس کو مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں اسپغول کا روزانہ استعمال کرنے سے روزمرہ کے صحت کے مسائل کو حل کیا…

Read More

نس پر نس چڑھنا ایک بہت عام سی بات ہے لیکن جب بھی جسم کے کسی حصے میں نس چڑھ جائے تو جان نکل جاتی ہے اور اس کو فوری ٹھیک کرنا بہت مشکل عمل بن جاتا ہے تاہم جب تک  یہ ٹھیک نہیں ہو آپ کچھ بھی کرنے کے  قابل نہیں رہتے  رگیں پورے جسم میں جال کی طرح پھلی ہوئی ہوتی ہیں اور آپس میں بٹی ہوئی ہوتی ہیں ان میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی رگیں ٹانگوں کی ہوتی ہیں نس چڑھنے کی وجوہات نس پر نس چڑھ جانے کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں سب…

Read More

مساج سے بند ناک کھولنے کے بہت سے طریقے ہیں سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ناک بند ہونے کی وجوہات کیا ہیں سردی کے موسم میں اکثر بند ناک کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو کام کاج کرنے میں اور سونے میں تکلیف کا باعث بنتا ہے مساج سے بند ناک کو کھولنے کے  کئی  طریقے بھی ہیں جن سےہم بند ناک کو کھول سکتے ہیں بند ناک کے ساتھ سانس لینے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہیں خاص کررات کوسوتے ہوئے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہيں اور روزانہ کے معمول کے کام کاج…

Read More

ریٹھے کے بالوں کے علاوہ دیگر صحت بخش فوائد بھی ہیں جن سے بہت سے لوگ لاعلم ہیں ریٹھا مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف بالوں کی نشوونما اور خوبصورتی کے لیے مفید ہے بلکہ دمہ آدھے سر کے درد اور دیگر مسائل کے حل کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے ریٹھے کے بالوں کے علاوہ دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے سائنسدان مزید تحقیق کر رہے ہیں مختلف دوائیوں میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس میں صابن سے پچاس گنا زیادہ  میل کو صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی…

Read More

سانس کی بیماری میں بہت سے لوگ اکثر مبتلا ہو جاتے ہیں کسی بھی عمر کا فرد اس بیماری کا شکار ہوسکتا ہے اس بیماری کے ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں اس بیماری کو دمہ بھی کہا جاتا ہے یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے زیادہ تر یہ بیماری ماحولیاتی آلودگی یا فضائی آلودگی کی وجہ سے بھی ہوتی ہے سانس کی بیماری میں مریض کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ورزش کے دوران اور چلنے کے دوران سانس پھولنے لگتا ہے سینے میں اضافی بلغم جمع ہوتا ہے بعض اوقات دمے کا دورا اتنا شدید ہوتا…

Read More