Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

کیا آپ اپنے بالوں سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ یہ  فرزی یا روکھے ہیں؟ اور آپ کو بہتر بال چاہیئے۔ مضبوط بالوں کی  عام خصوصیات ان کا چمکدار، لمبا ہونا ہوتا ہے، اور یہ آسانی سے سمبھالے جاتے ہیں۔ صحت مند بال نرم ہوتے ہیں اور ان کو کنگھی کرنا آسان ہوتا ہے۔ جبکہ روکھے بال ہموار نہیں ہوتے ہیں، کیونکہ ان روکھے بالوں کی انفرادی پٹیاں متغیر طور پر لہراتی ہوئی ہوتی ہیں اور زیادہ تر ایک سیدھ میں نہیں ہوتیں۔ ایسے بالوں کو روکھے کمزور بال بھی کہا جا تا ہے یہ پھیکے، کھردرے، دو منہ کے ساتھ،…

Read More

جب آپ اپنے بچے کی مقررہ تاریخ پیدائش یا لیبر کے قریب ہوتی ہیں، تو گزرنے والا ہر دن سو  دن کے برابر محسوس ہوتا ہے۔ وقت بہت سستی سے گزرنے لگتا ہے ہو ہے — اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے لوگوں کی کالیں آنا شروع ہوجاتی جو پوچھتی ہیں کہ کیا آپ ابھی بھی حاملہ ہیں۔ اس سے آپ کے دل کو یہ اشارہ ملتا ہے کہ ڈلیوری قریب ہے۔ لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ کچھ ایسی علامات موجود ہیں جو بتاتی ہیں کہ ڈلیوری 24 سے 48 گھنٹے کی دوری پر ہے؟ “لیبر کاکوئی حقیقی اصول…

Read More

پسینہ آنا ہمارے جسم کے درجہ حرارت کو ٹھنڈا کرتا ہے اور اس کام کے لیے جسم میں موجود پسینہ چھوڑنے والے گلانڈز ایک نمکین پانی خارج کرتے ہیں۔ گرم موسم کے علاوہ پسینہ آنا کسی بھی جذباتی یا سنجیدہ میڈیکل صُورتحال کے موقع وغیرہ پر بھی خارج ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کے انسان جب بلوغت کی عمر کو پہنچتا ہے تو پسینہ پیدا کرنے والے گلانڈز خوبخود کُھل جاتے ہیں اور عام طور پر انسان کی آخری سانس تک کُھلے رہتے ہیں اور اگر آپ کو کبھی پسینہ نہیں آیا تو یہ کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔…

Read More

  خربوزے کے فائدے  اگر عام افراد کو پتہ ہوں تو وہ گرمی کے موسم میں اس کا استعمال باقاعدگی سے لازمی کریں ۔ عام طور پر گرمی کے موسم میں موسم کی شدت کے سبب ایک جانب تو پیاس کی شدت بڑھ جاتی ہے جو جسم میں پانی کی کمی کا سبب بن جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ پسینےکی صورت میں نمکیات کے اخراج کے سبب بھی جسم میں کمزوری ہو سکتی ہے ۔ ایسے وقت میں خربوزے کے فائدے حاصل کرنے کے لیۓ اس کا باقاعدگی سے استعمال کرنا مفید ثابت ہو سکتا ہے خربوزے کے فائدے…

Read More

ہر روز اپنے چہرے کو دھونے اور صاف کرنے کے بعد بھی جلد پر مردہ خلیات رہ جاتے ہیں جنہیں گھر پر بنائے گئے بہترین چہرے کے اسکرب یا کلینزر سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ اگرچہ یہ گھریلو اسکرب چہرے پر کسی بھی سطحی تعمیر سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں، لیکن یہ فیس واشر آپ کی جلد کی گہرائی میں موجود گندگی کو نکالنے میں اتنے موثر نہیں ہوتے ہیں۔ ایکسفولیئشن ، ایک ایسا عمل ہوتا ہے جو نہ صرف مردہ جلد، بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے بلکہ آپ کی…

Read More

ماہواری کا چکر بچہ دانی سے خون اور بافتوں یاٹشوز  کو خارج کرنے کا ماہانہ عمل ہوتا ہے جو عام طور پر جوانی سے پہلے شروع ہوتا ہے اور رجونورتی کے ساتھ ختم ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک حیاتیاتی عمل نہیں ہے، بلکہ ایک سماجی بھی ہے اور تمام خواتین پر اس کے بڑے سماجی اور معاشی اثرات ہوتے ہیں۔ تاہم، یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ بہت سی نوعمر لڑکیوں اور خواتین کو ماہواری کے دوران صحیح سائنسی حقائق اور حفظان صحت کے درست طریقوں تک رسائی نہیں ہوتی ہے، جو صحت کے منفی نتائج کا باعث بن سکتے…

Read More

مشروم اپنے بہترین ذائقے اور حیرت انگیز صحت کے فوائد کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانا جاتا ہے۔ یہ وٹامنز اور معدنیات سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں، وہ آپ کی خوراک میں بہترین اضافہ کرتے ہیں، اور بہت سی مختلف ترکیبوں میں ذائقہ ڈالتے ہیں۔ کریمینی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مشروم کی اقسام میں سے ایک ہیں، جو دنیا بھر کے ہر دوسرے کچن میں استعمال ہوتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا ہے کہ یہ، بشمول کریمینی ، دراصل فنگس کی ہی کی ایک قسم ہے۔ مشروم سے وابستہ صحت کے فوائد یہ…

Read More

پیناڈول جیسی اوور دی کاؤنٹر دوا یا  پین کلرز کی گولی کو درد سے آرام کیلئے خود لینا عام بات ہے۔ تاہم، سینکینگ جنرل ہسپتال  سے تعلق رکھنے والی فارماسسٹ ٹریشیا خود سے دوا لینے کے بہت خلاف ہيں اور احتیاطی تدابیر کے طور پر خود سے پیناڈول لینے سے منع کرتی ہیں۔  “اس عام سی گولی کو کھانے سے پہلے سوچیں” درد سے نجات کے لیے خود دوا لینے پر فارماسسٹ ٹریشیا لی مشورہ دیتی ہیں کہ پہلےسوچیں پھر لیں۔ محترمہ لی سینکنگ جنرل ہسپتال کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ سے ہیں، جو ادویات کے اثرات پر تحقیق کرنے   گروپ کی…

Read More

قبض ایک عام مسئلہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو پاخانہ کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ طبی طور پر اس کی تعریف ہفتے میں تین سے کم آنتوں کی حرکت یا پاخانے سے ہوتی ہے۔اگر کسی شخص کو ہفتے میں ایک سے کم دفعہ آنتوں کی حرکت  ہوتی ہے یا پاخانہ آتا ہے، تو اسے شدید قبض سمجھا جاتا ہے۔ اپھارہ، گیس، یا آنتوں کی حرکت کے دوران درد جیسی علامات بھی اس کے ساتھ ہو سکتی ہیں۔  کون سی غذائیں قبض کا سبب بنتی ہیں؟  جس طرح بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں آپ اس تکلیف کو…

Read More

وٹامن ڈی ایک  ایسی ضروری غذائیت ہوتی ہے جو جسم کے بہت سے افعال میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی بالوں کے گرنے سمیت متعدد مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔  کیا وٹامن ڈی کی کمی بالوں کے گرنے کا سبب بنتی ہے؟  کچھ شواہد موجود ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی بالوں کے گرنے اور بالوں کے دیگر مسائل کا باعث بنتی ہے۔ وٹامن ڈی بالوں کے  فولیکلز کو بڑھنے کے لیے متحرک کرتا ہے، اور اس لیے جب جسم میںاس کی کمی ہوتی ہے تو اس سے بال متاثر ہو سکتے ہیں۔ وٹامن ڈی…

Read More