Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

پی سی اوز یا پولی سسٹک اووری سنڈروم میں مبتلا عورت کو مردانہ ہارمونز کی زیادہ مقدار کی وجہ سے بےقاعدہ ماہواری، پولی سسٹک اووری، اور چہرے یا جسم کے زیادہ بالوں کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک عام ہارمونل بیماری ہے جو دنیا بھر میں چھ سے چھبیس فیصد خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ اس میں مبتلا خواتین کو طبی علاج کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن غذا اور ورزش کی مدد سے روزانہ کے معمولات میں تبدیلیاں بھی اس بیماری کی علامات کو کم کر سکتی ہیں۔ پی سی اوز والی خواتین کے لیے کدو کے…

Read More

فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے ماہرین کے  مطابق روزانہ کے حساب سے بالغوں کے لیے فائبر کی ضروری مقدار 28 گرام فی دن ہونی چائیے. یہ مقدار عمر یا جنس پر بھی منحصر ہو سکتی ہے۔  عمر کے لحاظ سے فائبر کی مقدار ۔50 سال سے کم عمر کی خواتین: 25 سے 28 گرام فی دن استعمال کریں ۔50 سال سے کم عمر کے مرد: 31 سے 34 گرام  فی دن غذا میں شامل کریں خواتین 51 سال یااس سے زیادہ عمر کی: 22 گرام فی دن لیں مرد 51 اور اس سے زیادہ: 28 گرام فی دن مقدار حاصل…

Read More

کھجور قدرتی مٹھاس اور بہت زیادہ غذائیت کے ساتھ بیضوی شکل کے سب سے مشہور پھلوں میں سے ایک ہے۔ 100 سے زیادہ کھجور کی اقسام جو مختلف ہوتی ہیں۔ کھجور ایک قسم کا پھل ہے۔ دنیا بھر میں کھجور کی اقسام موجود ہیں، جو اپنے مختلف صحت کے فوائد کی وجہ سے سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔ کھجور ایک نرم، چبانے والا، میٹھا، غذائیت سے بھرپور اور مزیدار پھل ہے جو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ جیسے ممالک میں اگتا ہے۔ آج کل، کھجور کو دنیا بھر میں مختلف مصنوعات اور کھانے کی اشیاء میں قدرتی میٹھے کے طور…

Read More

دن بھر کی شدید ذہنی یا جسمانی سرگرمی کی وجہ سے تھکاوٹ ایک انتہائی تھکن والی حالت ہوتی ہے۔ یہ حالت شدید تناؤ یا کسی بھی قسم کی زیادہ سرگرمی کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ دن بھر یا سخت ورزش کے بعد تھکاوٹ محسوس کرنا معمول کی بات ہوتی ہے لیکن اگر آپ بغیر کسی بھی وجوہات کے روزانہ تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ یہ کسی اور سنگین بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ ۔ 1 تھکاوٹ سے کیسے بچا جائے؟ تھکاوٹ کی اس قسم کی صورتحال سے چھٹکارا پانے…

Read More

بڑھتی عمر  کے ساتھ جسمانی اور ذہنی کارکردگی ، جلد اور خوبصورتی سب ماند پڑنے لگتی ہے جلد جواں جیسی نہیں رہتی۔ بڑھاپے کے آثار نمایاں ہونے لگتے ہیں۔ بڑوں نے صحیح کہا ہے کہ خوبصورتی اندر سے آتی ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم جو کھاتے ہیں وہ واقعی اہمیت رکھتا ہے ۔غذا آپ کی بڑھتی عمر کے اضافے کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرتی ہے اس لیۓ بڑھاپے کے آثار سے بچنے کے لیۓ اس بلاگ میں چند غذاؤں کا ذکر کیا گیا ہے جوبڑھتی عمر کے اثرات کو تیزی سے بڑھنے سے…

Read More

چھوٹے بچوں میں اکثر قبض کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔ بچوں میں یہ سخت، خشک اور تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ یہ چھوٹے بچوں میں بہت عام ہے لیکن اس کا علاج گھر میں بھی کیا جاسکتا ہے۔ شدید علامات کی صورت میں ہمیں طبی دیکھ بھال کے لئے ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔ اس کے لیے آپ مرہم کی سائٹ پہ تجربہ کار ڈاکٹر سے مشورہ کرسکتے ہیں یا 03111222398 پہ کنسلٹیشن بھی بک کرسکتے ہیں۔ چھوٹا بچہ جب قبض کا شکار ہوتا ہے  تو اس کی کافی وجوہات ہوسکتی  ہیں۔ اس کو پاخانہ معمول کے مطابق نہیں آتا۔ آنتوں کی…

Read More

  موتیا سے مراد وہ بادل نما تہہ ہوتی ہے جو آنکھ کے پردے کو ڈھک دیتی ہے اور نظر کو دھندلا کردیتی ہے جس کی وجہ سے سامنے موجود چیزیں بھی صاف نہیں دکھائی دیتی کیونکہ آنکھ کے پردے ہی کی وجہ ہی سے روشنی آنکھ میں داخل ہوتی ہے اور پھر دماغ آنکھ کی مدد سے تصویربناتا ہے اور ہمیں سامنے کا منظر دکھائی دیتا ہے۔ اگر روشنی ہی آنکھ کے اندر داخل نہیں ہوپاۓ گی تو سامنے کا منظر بھی دکھائی نہیں دیگا موتیا روشنی کو آنکھ کے اندر داخل ہونے سے روکتا ہے جس کی وجہ سے…

Read More

بڑھاپا کسی کو پسند نہیں ہوتا ہے۔ یہ ایک فطری عمل ہے۔ اسے روکا نہیں جا سکتا۔ بڑھاپا جسم پر کئی طرح سے اثر انداز ہوتا ہے اور زندگی گزارنے کا ڈھنگ بدل کر رہ جاتا ہے۔ وزن میں کمی، نیند نہ آنا، بھوک کی کمی، سستی اور دانتوں کی کمزوری سے انسان پریشان ہو جاتا ہے، لیکن یہ سلسلہ جوں جوں بڑھتا ہی جارہا ہے۔ بڑھاپے میں دل کم مقدار میں خون دھکیلتا ہے، ہڈیوں میں کیلشیئم کم ہو جاتا ہے، بینائی میں بھی خرابی آجاتی ہے۔ قوت سماعت اور ذہانت میں کمی بڑھاپے کااشارہ سمجھا جاتا ہے۔ بڑھاپے…

Read More

الزائمر ڈیزیز اور عمر کے ساتھ دماغی صلاحیتوں میں کمی آجانا بہت سے لوگوں کے لیے سنگین تشویش کا باعث ہے لیکن تحقیق کے مطابق ایسے بہت سے اقدامات ہیں جن سے آپ دماغ پر پڑنے والے بڑھتی عمر کے اثرات کو زائل کر سکتے ہیں۔ کیا ہمارا دماغ استعمال کرنے سے بڑھتا ہے؟ کیا ذہنی آزمائش کے کھیلوں سے اور پیچیدہ سوال حل کرنے سے ہماری دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے؟ ایک تحقیق کے مطابق 2050 تک دنیا میں65 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 1.1 ملین ہو جائے گی۔ جن میں سے 37 ملین افراد…

Read More

روزے کی حالت میں کچھ لوگ  ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو روزے میں نہ تو بھوک پیاس تنگ کرتی ہے ۔اور نہ ہی کوئی اور چیز ان کو  مشکل لگتی ہے مگر  ایک مسئلہ ایسا ہوتا ہے۔ جو کہ ان کے لیۓ سحر سے افطار تک کا وقت گزارنا محال کر دیتا ہے اور وہ ہے روزے کی حالت میں سر درد کا ہونا۔ روزے کی حالت میں سر درد یا کسی اور تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر سے آن لائن مشورے کےلیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں۔ روزے…

Read More