Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

آئیوڈین کے استعمال کے فوائد بہت سے ہیں جن میں سے کچھ کے بارے میں ہم یہاں ذکر کریں گے آئیوڈین ایک ضروری معدنیات ہے آپ کے جسم کو مناسب طریقے سے کام کرنے کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اسے خود نہیں بنا سکتے اس کے بجائے آپ کو اسے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ آئیوڈین آپ کے تھائیرائیڈ کو میٹابولزم کے لیے ضروری ہارمونز بنانے کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے اس کی کمی ہائپوتھائیرائیڈزم کا باعث بن سکتی ہے یعنی آپ کا تھائیرائیڈ اس طرح کام نہیں کر رہا جیسا کہ اسے کرنا چاہیے…

Read More

 رمضان کے دوران ہماری زندگی کے روزانہ کے معمولات میں نمایاں تبدیلی آتی ہے۔ سحر اور افطار کے اوقات کو مدنظر رکھ کر ہم اپنی روٹین بدل لیتے ہیں اور اسی کے مطابق زندگی گزارتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ افطار کرنے کے بعد ہمیں اچانک سردی کیوں لگنے لگتی ہے؟ جی ہاں کچھ افراد کو ایسا محسوس ہوتا ہے۔ رمضان کے دوران بہت سے لوگوں کو افطار کرنے کے بعد ٹھنڈ محسوس ہونے لگتی ہے، یعنی ہاتھ پیر ٹھنڈے ہو جاتے ہیں۔مگر اس کی وجہ کیا ہوسکتی ہے اور کیا یہ کسی بیماری کی علامت…

Read More

جگر کی سوزش  جگر کی بیماری کی ایک عام حالت ہے جو جگر میں ذخیرہ شدہ اضافی چربی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ اکثر لوگوں میں جگر کی سوزش کی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں اور ان میں صحت سے متعلق کوئی بڑے مسائل پیدا نہیں ہوتے ہیں لیکن بعض افراد میں یہ جگر کی ناکامی کی وجہ بن سکتی ہے۔ لہذا اگر کسی میں جگر کی سوزش کی تشخیص ہوتی ہے تو اس بات کو ہلکا نہیں لینا چاہئے بلکہ اپنے طرز زندگی میں تبدیلی لاتے ہوئے اس کے علاج کی جانچ کی  جانی چاہیئے۔ جگر کی سوزش…

Read More

انگور بہت خوبصورت پھل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کے صحت کے بہت سے فوائد بھی موجود ہیں جو ہماری صحت میں مزید بہتری لاسکتے ہیں۔ اگر ہم فاسٹ فوڈ کے بجائے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرتے ہیں تو ہم معدنیات اور وٹامنز سے بھرپور غذا لیتے ہیں۔ ایسی متوازن غذا ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہوتی ہے۔ ہمیں اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے وٹامنز سے بھرپور پھلوں کا استعمال کرنا چاہیئے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ انگور کیسے ہماری صحت کے لئے مفید ہے تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ اگر…

Read More

گردوں کا فیل ہونا ایک خطرناک بیماری ہے کیونکہ ایک صحت مند گردہ انسانی جسم میں بہت سارے اہم افعال انجام دیتا ہے۔ یہ جسم کے تمام افعال کو ایک توازن میں رکھتا ہے۔ یہ جسم سے زہریلے مادے اور فاضل پانی خارج کرتا ہے ۔اس کے علاوہ نئے سرخ خلیات کی تیاری اور جسم کے بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور اگر گردے یہ تمام کام انجام دینے میں کامیاب نہ ہوں تو اس سے مراد لی جاتی ہے کہ گردے فیل ہو گئے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ گردے 85 سے 90…

Read More

خربوزہ میں عام طور پر پانی اور چینی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ پھل صحت کے لیے قدرت کا  بہترین تحفہ ہے۔ مگر خربوزہ کی وجہ سے شوگر کے مریض کے خون میں شکر کی سطح بہت تیزی سے بڑھنے کا امکان ہو سکتا ہے۔ اس کی غذائی اہمیت کے بارے میں مزید معلومات آپ مرہم پہ غذائی ماہرین سے حاصل کریں یا 03111222398 پہ کال کریں۔ خربوزہ کی قدرتی مٹھاس شوگر کے مریضوں کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے ۔ 1 یہ پھل عام طور پر گرمیوں میں سب کا پسندیدہ ہوتا ہے۔ اگر آپ میٹھا کھانا…

Read More

 سیب کے فائدے، روزانہ ایک سیب کا استعمال  ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے” اس محاورے سے ہم سب واقف ہیں۔ یہ کہاوت بالکل ٹھیک ہے کیونکہ سیب اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی، وٹامن اے، وٹامن کے، فائبر، معدنیات اور دیگر اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں، جو آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں اور آپ کو صحت مند رکھ کر آپ کو ڈاکٹر سے بچاتے ہیں ۔ سیب کے بارے میں ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ وہ مختلف رنگوں میں آتے ہیں۔ ان میں سے ایک سبز سیب بھی ہے۔ تاہم، مقبولیت میں، سرخ سیب گرین…

Read More

 رمضان المبارک میں روزہ رکھنے والی حاملہ عورت اپنے پیدا ہونے والے بچے کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے. روزہ رکھنا اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے مگر حاملہ عورت کو اس سے منع کیا گیا ہے اگر اس سے ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہو تو روزے نہ رکھیں مگر کچھ مسلم خواتین صحت مند ہوتی ہیں جو اختلافات کے باوجود اب بھی روزہ رکھنے کا انتخاب کرتی ہیں۔ آپ کی پریگننسی ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے مشورے کی ضرورت ہےکہ روزہ رکھنا محفوظ ہے یا نہیں ہے زیادہ خطرے والے حمل میں…

Read More

بری سانس یا منہ کی بدبو ، جسے ہیلیٹوسس بھی کہا جاتا ہے، شرمندگی کا باعث ہوسکتی ہے اور بعض صورتوں میں پریشانی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ہر سٹور کے ریک سانسوں کو تازگی بخشنے والی چیونگم ، ماؤتھ واش اور دیگر مصنوعات سے بھری ہوئی ہیں جو سانس کی بدبو سے لڑنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ لیکن ان میں سے بہت سی مصنوعات کے صرف عارضی اقدامات ہیں کیونکہ وہ مسئلے کی وجہ کو حل نہیں کرتی ہیں صرف وقتی طور پر سانسوں کو تازگی بخشتی ہیں…

Read More

سحری اور افطار رمضان المبارک کے مہینے کے بے شمار انعامات میں سے دو بڑے انعام ہیں۔دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے یہ ایک اہم مہینہ ہے۔ رمضان کا اصل جوہر روزے رکھنے میں ہے۔ روزے کے دوران یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے آپ کو توانا رکھیں تاکہ آپ دن بھر کام کر سکیں۔ سحری رمضان المبارک کا سب سے اہم کھانا ہے کیونکہ آپ پورا دن اس پر انحصار کرتے ہیں تاکہ آپ اچھی طرح کام کریں۔ آپ کو سحری میں وہ کھانا چاہیے جو پروٹین، فائبر اور کاربوہائیڈریٹ سے بھرا ہو کیونکہ ایسا کھانا دن بھر آپ…

Read More