Author: Erum Yasir

       ذیابیطس کےسبب زخم نہ بھرنے کی وجوہات جاننا بہت ضروری ہے اوراس کی تشخیص کرنالازمی ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی ابتداء سے ہی اس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں اکثر اس بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ہی اس کی تشخیص کی جاتی ہے ذیابیطس کی بیماری اکیلی نہیں آتی بلکہ یہ اور بیماریوں کا پیش خیمہ بنتی ہیں اس بیماری کی وجہ سے جسم میں کئی  بیماریاں جنم لیتی ہیں اس بیماری کی بنیادی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہمارے جسم میں موجود لبلبہ انسولین بناتا ہے جب…

Read More

گھر میں کیڑے مکوڑے اور چپھکلی کا ہونا عام سی بات ہے لیکن ان حشرات کے ساتھ گھر میں رہنا کافی مشکل ہوجاتا ہے خاص کر جب ہمارا کیچن اور واش روم ان کا مسکن بن جائے یہ ان جگہوں پر رہنا پسند کرتے جہاں انھیں خوراک ملتی رہےگھر سے کیڑے مکوڑے اور چھپکلی کو  بھگانے کے لیے مارکیٹ میں طرح طرح کے اسپرے اور ادویات موجود ہیں لیکن ان کا اثرختم ہونے کے بعد یہ پھر سے ان ہی جگہوں پر دکھائی دینے لگتے ہیں کیڑے مکوڑے گھر سے دور رکھنا ضروری کیوں کبھی کبھی ان سے جان چھڑانی…

Read More

چاک کے کئی فوائد ہیں اور اسکے استعمال کےاور بھی طریقے ہیں جنھیں ہم استعمال میں لا کر اپنی روزمرہ زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں کچھ سالوں پہلے ہم یہی سمجھتے آئیں ہے کہ چاک کو صرف چاک بورڈ پر لکھنے کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے اسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے چاک کے فوائد  چاک کو ہم بہت سے اہم کاموں میں استعمال کر سکتے ہیں جیسے اپنی روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء کواسکی مدد سے ٹھیک کر سکتے ہیں باورچی خانے میں موجود اشیاء کو اسکی…

Read More

مدافعتی نظام جوجسم میں موجود بیماریوں کے خلاف لڑتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ جب ہمارے جسم میں انفیکشن ہوتا ہے تو ہم بخار میں مبتلا ہو جاتے ہیں مدافعتی نظام کی کمزوری  کی علامات میں الرجی کا ہونا،کسی بھی  دوائی کا ری ایکشن ہونا یا کسی بھی بیماری کا بار بار ہونا شامل ہے آنکھیں خشک ہونا جب ہمارا مدافعتی نظام کمزورہوتا ہے تو آنکھیں خشک ہونےلگتی ہیں ان کا پانی خشک ہو جاتا ہے اور آنکھوں میں مٹی کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے دھندلا نظرآتا ہے اور  نظر پراثر پڑتا ہے جونظر کی کمزوری کا باعث…

Read More

گردے اور مثانے کی بیماری سے ایک تحقیق کے مطابق پوری دنیامیں دس فیصد لو گ متاثر ہوتے ہیں گردہ ایک چھوٹا اعضاء ہے لیکن ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتا ہے  یہ ہمارے جسم میں فلٹر کا کام کرتا ہے گردے اور مثانے کی بیماری کی بہت سی وجوہات ہے یہ ہمارے جسم سے فاسد مادوں کو  پیشاب کے زرئیے  باہر خارج کرتا ہے گردے کی بیماری کی وجہ  بہت سی اوربیماریارں بھی ہو سکتی ہیں جس سے ان کو نقصان پہنج سکتا ہے جیسے ہپیٹائیٹس ،بلڈپریشر کا بڑھنا اس بیماری کی اہم وجوہات ہے ہائی بلڈ پریشر سے…

Read More

 جگر کی سختی یا اس کے سکڑنے کو میڈیکل سائنس میں سیروسس آف لیور کہتے ہیں یہ مرض  آہستہ آہستہ ظاہر ہوتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے تو یہ مرض آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے جب اس  میں آئرن جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے اس کوہیموکرومیٹوسس کہتے ہیں یہ بیماری بھی جگر کی سختی کا باعث بن سکتی ہے زیادہ دیر تک ان علامات کا رہنا  جگر کے کینسر کا باعث بنتا ہے جیسے ہیپاٹائیٹس بی اور سی کے وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے بھی  سختی پیدا ہو سکتی ہے جگر کی خرابی کی…

Read More

 ڈائٹنگ کے باوجود موٹاپا کم نہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ ہمارا غلط  طرز زندگی ہے ہمارے کھانے اور سونے کے اوقات کا صحیح نہ ہونا یا ہماری جسم کی غذائی ضروریات کا پورا نہ ہونا یا نیند کی کمی وزن بڑھنے کا سبب بن سکتی ہیں غیر متوازن غذا بھی وزن بڑھنے کی وجہ بن سکتا ہے بہت ذیادہ کام کرنے سے  دماغی اسٹریس ہو جاتا ہے ایک تحقیق  کے مطابق ذہنی دباو کی وجہ سے ذیادہ تر لوگ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں جو لوگ اپنے سونے کے اوقات کا خیال نیں رکھتے یا اپنی نیند پوری نہیں…

Read More