Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے سے موٹاپے کے علاوہ کیا ہوتا ہے
    Healthy Lifestyle

    پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے سے موٹاپے کے علاوہ کیا ہوتا ہے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 17, 20225 Mins Read
    پلاسٹک کی بوتل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پلاسٹک کی بوتل کے استعمال سے کیا ہوسکتا ہے؟
    • کیمیکل کی منتقلی
    • بیماریوں میں اضافہ
    • ماؤس فیٹ سیلز میں اضافہ
    • موٹاپے میں اضافہ
    • اختیاط کیسے کریں۔
    Reading Time: 4 minutes

    پلاسٹک کا استعمال آج کل بہت عام ہوگیا ہے۔اگر آپ صحت مند طرزِزندگی اپنانے پر غور کررہے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو پلاسٹک پر غور کرنےکی ضرورت ہے۔ اس میں بہت سے کیمیکلز پائے جاتے ہیں جو  ہماری صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں اور یہ ہمارے جسم میں داخل ہوسکتے ہیں۔

    بازاروں میں بھی بہت سے پلاسٹک کے برتنوں یاشاپرز میں چیزیں فروخت ہوتی ہیں۔ بچے سکولوں اور کالجوں میں بھی پلاسٹک کی بوتل کا استعمال کرتے ہیں۔ کچن کی بہت سی مصنوعات میں اس کا استعمال ہوتا ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کی وجہ سے ہم کن نقصانات سے دوچار ہوسکتے ہیں تو یہ بلا گ پڑھیں؛

    پلاسٹک کی بوتل کے استعمال سے کیا ہوسکتا ہے؟

    جنوری کو ماحولیاتی سائنس اور ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روزمرہ کی استعمال کی جانے والی مصنوعات جیسے دہی کے برتن،مشروبات کی بوتلیں،کھانے کی پیکنگ یہاں تک کہ کچن کے سپنچ میں بھی استعمال ہونے والے پلاسٹک  وزن میں اضافے کو متاثر کرسکتے ہیں۔

    مطالعے میں شریک مصنف نارویجین یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر مارٹن ویگنر نے کہا ہے کہ ہمارے تجربات سے پتہ چلتا ہے کہ پلاسٹک کی عام مصنوعات میں ایسے مادوں کی آمیزش ہوتی ہے جو زیادہ وزن اور موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے۔

    کیمیکل کی منتقلی

    پلاسٹک کی بوتل

     

    پلاسٹک میں جیسا کہ  میں نے پہلے بتایا بہت سے کیمیکلز پائے جاتے ہیں۔ ایک اور تحقیق میں ڈاکٹر ویگنر نے کہا ہے کہ جو اگست 2021 میں ماحولیاتی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شائع ہوا تھا کہ پلاسٹک کی مصنوعات بڑی تعداد میں کیمیکلز خار ج کرتی ہیں جو جسم  میں داخل ہونے کے قابل ہوتی ہیں۔

    پلاسٹک کی مصنوعات میں بسینفول اور فتھالیٹس میٹابولزم میں خلل ڈالنے والے کیمیکلز کثرت سے  استعمال ہوتے ہیں اور لیبارٹری میں جانوروں کے ماڈلز میں موٹاپے کو  فروغ دیتے دکھایا گیا ہے۔

    بیماریوں میں اضافہ

    298808039

    مارچ 2017 میں ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی  ہے کہ پلاسٹک کی بوتل یا پلاسٹک کی مصنوعات کی استعمال کی وجہ سے  بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے جیسے ذیابیطس،موٹاپا اور فیٹی لیور کی  بیماری شامل ہے۔ اینڈوکرائن سسٹم غدود سے بنا ہوا  ہوتا ہے۔ جو ہارمونز پیدا کرتے اور خارج کرتے ہیں۔

    یہ ایک شخص کی پیدائش سے لے کر مرنے تک جسم میں تمام حیاتاتی عمل کو منظم کرتے ہیں۔ جس میں میٹابولزم اور شوگر کی سطح پرجسم کس طرح کا عمل کرتا ہے اور چربی  کو ذخیرہ کرتا ہے۔ یہ کیمکلز جسم کے ہارمونز کی نقل کر سکتے ہیں اور مداخلت کرسکتے ہیں۔

    شوگر کے ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے کی سایٹ کو  وزٹ کریں۔

    ماؤس فیٹ سیلز میں اضافہ

    اگر تجربہ کیا گیا جس میں دہی کے برتن، فریزر بیگ،پلاسٹک کی بوتل اور شیمپو کی بوتلیں شامل تھیں۔ مجموعی طور پر 34 قسم کی مختلیف پلاسٹک کی مصنوعات شامل تھیں تفشیش کاروں کو ان مصنوعات میں سے 55000  سے مختلیف کیمیائی اجزاء ملے اور وہ ان میں سے 629 کی شناحت کرنے میں کامیاب رہے۔

    ان تجربات میں پلاسٹک کی مصنوعات چربی کے خلیوں کی  نشوونما میں معاون ثابت ہوئیں۔ محقیقن نے پایا کہ پلاسٹک میں موجود مادوں کی پیشگی خلیات کو دوبارہ تیار کیا جو چربی  کے خلیات بن جائیں جو زیادہ چرنی  کو جمع یا ضرب کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ پلاسٹک کی  اشاء سے نکالے جانے والے  کیمیکلز نے ماؤس فلیٹ سیلز میں اضافہ کیا ہے۔

    مطالعہ بتاتا ہے کہ ان اشاؤں کے  استعمال کی وجہ سے جو کھانے کو ذخیرہ کرتی ہیں ان سے کیمکل جذب کر سکتی ہیں۔ اسی طرح پلاسٹک کی بوتل موٹاپے میں اضافے میں حصہ ڈال سکتی ہے۔ اپنے موٹاپے اور وزن کو کم کرنے کے لئے اس بات کا خیال رکھیں  کہ پلاسٹک کی بوتل کو استعمال نہ  کریں۔

    موٹاپے میں اضافہ

    پلاسٹک کی بوتل

    مشاہدے سے یہ  بات پتہ چلی ہے کہ پلاسٹک کی  بوتل چربی  کے خلیوں میں اضافے کا  باعث بنتے ہیں۔ مطالعے میں یہ بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک ایسے نامعلوم کیمیکل ہوتے ہیں جو ہمارے جسم میں چربی کو  ذخیرہ کرنے کے طریقے میں مداخلت کرتے ہیں۔ کاہن کا کہنا ہے کہ نامعلوم کیمیکلز میں وزن میں اضافے کا  باعث بن سکتے ہیں۔

    اگر آپ موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی  سایٹ سے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

    اختیاط کیسے کریں۔

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ صحت مند وزن اور زندگی کو  فروغ دیں تو آپ اپنی زندگی میں سے پلاسٹک کا خاتمہ  کریں۔ اور ان میں چیزیں ذخیرہ کرنے  سے گریز کریں۔ خاص طور پر پلاسٹک کی بوتل کا استعمال نہ کریں۔ اس کے علاوہ پلاسٹک کی  بوتل خریدنے سے بھی گریز کریں۔

    تمام پلاسٹک کی  مصنوعات موٹاپے کے علاوہ اور بھی  بہت سی بیماریوں کی وجہ بن سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بچوں کو  پلاسٹک کی  بوتل یا پلاسٹک کا لنچ بکس دیتے ہیں تو اس کے استعمال کو نا یقینی بنائیں اور صحت مند اصولوں کو اپنائیں۔

    مرہم کی ویب سایٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے  کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    obesity causes plastic use side effects
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    گردن کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے آسان طریقے

    May 17, 2022

    Amazing Benefits Of Cupping For Weight Loss!

    May 17, 2022

    گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

    May 16, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.