Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

آپ کا اگر ایک بچہ پڑھائی میں کمزور ہے تو دوسرا بچہ پڑھائی میں لائق بھی ہوسکتا ہے۔ ہر بچہ دوسرے بچے سے مختلیف ہوتا ہے۔ آپ کو اس بات میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔  اگر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کا بچہ  کسی چیز پر  توجہ نہیں کر پارہا تو اس بات پر غور کریں کہ ایسا کیوں ہے؟ بچے اپنی چھوٹی عمر میں دوسروں کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جیسے دوسرے کرتے ہیں وہ بھی ویسا ہی کرتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کسی چیز پر توجہ نہیں دے پارہے تو ایسا…

Read More

ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جس میں ہمارا لبلبہ اتنی انسولین نہیں بناتا جو ہمارے خون میں سے گلوکوز کی مقدار کو کنٹرول کر سکے۔ جب ہمارے خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو ہماری شوگر ہائی ہوتی ہے۔ شوگر ہائی ہو یا لو دونوں صورتوں میں خطرناک ہوسکتی ہے۔ جو شخص ذیابیطس میں مبتلا ہوتا ہے اس کا مدافعتی نظام دوسرے عام شخص کے مقابلے میں کمزور ہوتا ہے۔ اسے بیماریوں سے مقابلہ کرنے کے لئے قوت مدافعت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے شوگر کے مریضوں کو اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے…

Read More

باقاعدگی سے ورزش ہماری مجموعی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اگر ہم باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو ہم صحت کے بہت سے مسائل سے بچ سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف ہم اپنا موٹاپا کم کرسکتے ہیں بلکہ ہم تولیدی نظام کے مسائل کا حل بھی کرسکتے ہیں۔ خواتین کے بہت سے مسائل ہوتے ہیں جیسے ماہواری کے مسائل، حاملہ  ہونے کے مسائل، فائبرایڈز کے مسائل، پی سی اوز کے مسائل اگر آپ متوزان غذا کے ساتھ جسمانی سرگرمی کرتیں ہیں تو آپ ان تمام مسائل کا حل نکال سکتی ہیں۔ اس لئے آپ کو ماہواری کے مسائل…

Read More

 خوابوں کا آنا معمول ہے۔ خواب مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔ کچھ خواب خوشی سے متعلق ہوتے ہیں اور کچھ خواب ڈراؤنے ہوتے ہیں جو ہمیں خوف میں مبتلا کرتے ہیں۔ خوابوں کا مطلب ہے نیند کے مراحل کے دوران سرگرمی، یہ ایک ذہنی سرگرمی ہے جس میں تصاویر،جذبات،خیالات اور جسمانی احساسات  شامل ہیں۔ یہ عام طور پر غیر ارادی طور پر رونما ہوتے ہیں۔ نیند کے مراحل بھی آپ کے خواب میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بہت  سے لوگ مختلیف خواب دیکھتے ہیں یہ ان کی روزمرہ کی سرگرمیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کوئی ڈراؤنا خوب…

Read More

محبت ایک ایسا رشتہ ہے جیسے محسوس کیا جاسکتا ہے۔جب کوئی انسان کسی کی محبت میں مبتلا ہوتا ہے تو اس میں تبدیلی لازمی آتی ہے ہم اس تبدیلی کو مثبت تبدیلی کہہ سکتے ہیں۔جب ہم کسی کی محبت میں قید ہونا شروع ہوتے ہیں تو ہم خود کو اس کے مطابق کرنے کا سوچتے ہیں۔ ہم جس سے محبت کرتے ہیں اس کی پسند اور ناپسند میں ڈھلنا شروع ہوجاتے ہیں اس کام کو چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جو اس کو پسند نہیں ہے۔ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جب ہم سچی محبت کرتے ہیں تو خود…

Read More

پریگنینسی میں خواتین کو اپنی صحت کا خیال عام روٹین سے زیادہ رکھنا چاہیے۔ کیونکہ اس حالت میں ماں کو اپنے بچے کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اگر ہم حمل کے دوران اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو مزید پچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں۔ حمل کے دوران پھلوں اور سبزیوں کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔ پھل اور سبزیاں ایسے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتیں ہیں جن کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ ماں کی صحت اور بچے  کی نشوونما کے لئے ان کا استعمال انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ کے جسم میں وٹامنز کی کمی ہے…

Read More

خواتین میں یوٹرس کے بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں اس میں یوٹرس کی رسولیاں بھی شامل ہیں۔ آجکل دن بدن یہ مسئلہ بڑھتا جارہا ہے بہت سی لڑکیاں پی۔سی ۔اوز کے علاوہ اور بھی مسائل کا شکار ہوتی ہیں۔ خواتین میں ایک یا ایک سے زیادہ فائبرائڈز ہو سکتی ہیں۔ عام طور پر ان کی عمر 30 یا 40 سال ہو سکتی  ہے۔ بعض خواتین میں کوئی بھی علامت ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس کے علاوہ سیاہ فام خواتین کے مقابلے سفیدفام خواتین میں رسولیوں کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اور یہ علامات شدید بھی ہو سکتی ہیں۔ یہ جان…

Read More

پریگنینسی کے دوران موڈ کا تبدیل ہونا اور جسم کے کسی بھی حصے میں درد کا ہونا عام ہے۔ اس میں کمر کی درد کا ہونا بھی عام ہے۔حمل اور درد کا تعلق بہت زیادہ ہے لیکن ب درد شدت اختیار کرتی ہے تو بہت سی حاملہ خواتین درد کی ادویات استعمال کرتیں ہیں۔  حمل کے دوران درد کی ادویات کے استعمال سے بچے اور ماں کی صحت پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اس حالت میں کونسی درد کی ادویات استعمال کرنی چاہیے اور کن طریقوں کی مدد سے درد سے نجات حاصل کرنی  چاہیے وہ جانتے ہیں؛…

Read More

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ کچھ لوگ آنکھیں کھول کر سوتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی آنکھیں کھول کر سوتے ہیں تو اسے طبی لحاظ سے لگوفیتھلموس کہا جاتا ہے۔ یہ عادت عجیب لگتی ہے لیکن اگر اس کا وقت پر علاج نہ کیا جائے تو یہ آپ کے لئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ کوئی بھی بیماری ہو اگر اس کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو  یہ آہستہ آہستہ ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے اس لئے وقت پر ڈاکٹر سے ملنا بہت ضروری اور اہم ہے۔ کونسے لوگ آنکھیں کھول کر…

Read More

چپس اور غیر صحت مند کھانوں کے استعمال کی وجہ سے ہم صحت کے بہت سے مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں۔فاسٹ فوڈ اور پروسیسڈ فوڈز ہماری صحت کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس لئے ہمیں ان کا استعمال کم سے کم کرنا چاہیے۔ اس کے برعکس پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ اگر آپ چھوٹی عمر میں ہی چپس اور پروسسیڈ فوڈز جو صحت پر منفی اثرات ڈالتے ہیں ان کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنی بینائی کھونے کے ساتھ ساتھ سننے کی صلاحیت بھی کھوسکتے ہیں۔ جی…

Read More