Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

 بچے اللہ کی طرف سے ہمارے لئے تحفہ ہیں۔ وہ گھر خوشیوں اور رونق سے بھرپور ہے جن کے گھر میں چھوٹے اور ننھے بچوں کی ہنسنے کی آوازیں ہیں۔ جب اولاد چھوٹی ہوتی ہے ماں باپ اس کی تربیت اور پرورش میں اپنی جان تک لگا دیتے ہیں۔ کیونکہ یہ ماں اور باپ کے جگر کا ٹکڑا ہوتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال اور حفاظت بہت ضروری ہیں کیونکہ  یہ ناسمجھ ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کر سکتے ہیں جیسے اگر بچوں کو اکیلے کمرے میں چوڑ دیا جائے اور بجلی کے بوڑد کو  بھی ہاتھ لگا…

Read More

انڈیا میں ہر سال ہزاروں خواتین خودکشی پر مجبور ہیں۔اگر ہم خودکشی کی بات کرتے ہیں تو بہت سی وجوہات ہمارے ذہن میں آتی ہیں کہ جیسے خودکشی کسی دماغی بیماری کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے یا اس کی وجہ ڈپریشن بھی ہو سکتی ہے۔ بہت سی وجوہات ہمارے ذہن میں آتی ہیں۔ بہت سے لوگ ایسےبھی ہیں جو کسی نا امیدی کی وجہ سے بھی یہ قدم اٹھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ تکیلف دہ تناؤ بھی اس کی ایک وجہ ہے۔ لیکن کسی نہ کسی مسئلے کا حل لازمی نکالنا چاہیے اگر آپ کسی بھی ذہنی بیماری میں…

Read More

سردی کے موسم کا آغاز ہوچکا ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دن بدن بڑھتی جارہی ہے آنے والے دنوں میں اور بھی سردی ہوگی۔ پنجاب کے بہت سے علاقوں میں دھند کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ سردی کا لگنا تو قدرتی عمل ہے۔ لیکن بہت سے افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے ۔ہم سردی سے بچ بھی سکتے ہیں۔ اسی طرح سردی کے موسم میں ہمارے کاموں کی روٹین بھی بدل جاتی ہے کیونکہ ان دنوں سستی اور کاہلی زیادہ ہوتی ہے اور اس موسم میں کسی کام کو کرنے…

Read More

ٹانگوں میں تکیہ رکھ کر سونے کی عادت بہت سے لوگوں کو ہوتی ہے۔ ہم بہت سی ایسی پوزیشنز کو اپناتے ہیں جو ہمارے لئے آرام دہ ہوتی ہیں۔ کیونکہ سونا ہمارے جسم کی اہم ضرورت ہے نیند کی وجہ سے نہ صرف ہماری دماغی صحت اچھی ہوتی ہے بلکہ ہماری جسمانی صحت کی بھی ضرورت ہے۔ جب دن کا اختتام ہوتا ہے تو ہم سونے کا انتظار کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو نیند آنے میں دیر نہیں لگتی لیکن بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو بستر پر لیٹتے ہی سوجاتے ہیں۔ اگر آپ اپنا…

Read More

ویسلین کا استعمال سردیوں میں بہت عام ہوجاتا ہے کیونکہ جب موسم خشک ہوتا ہے تو چہرے پر اور جسم پر خشکی رونما ہوتی ہے اس کا استعمال ہونٹوں اور پھٹی ایڑھیوں پر بھی کیا جاتا ہے۔ ہوا میں نمی کی جب کمی ہوتی ہے تو کسی نہ کسی موائسچرائزر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم ویسلین کا استعمال نہ صرف خشکی کو ختم کرنے کے لئے کرتے ہیں بلکہ ہم اس سے اور بھی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کی مائیں اس کا استعمال ڈائپر بدلنے کے بعد بھی کرتی ہیں کیونکہ بہت سے بچوں کو الرجی ہوتی ہے…

Read More

پیشاب میں خون آنے کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ آپ کو کوئی سنگین بیماری ہے۔ بہت سی وجوہات کی بنا پر آپ کو یہ علامات ظاہر ہوسکتی ہیں۔ لیکن کسی بھی چھوٹے مسئلے کر پر گز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ چھوٹے چھوٹے مسائل ہی بعد میں کسی بیماری کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے پیشاب میں کوئی ایسی علامات بار بار دیکھتے ہیں تو اس کے بارے آپ کو سوچنے کی ضرورت ہے اور ڈاکٹر سے بھی ملنے کی ضرروت ہے تاکہ مسئلے کو شروع میں ہی پکڑا جا سکے۔ بعض اوقات ہم…

Read More

سرخ روشنی سورج کی روشنی ہے جو سردیوں میں ہمارے لئے اور  بھی فائدہ مند ہے۔ ہمیں سورج کی روشنی میں لازمی بیٹھنا چاہیے۔ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ہمیں کوشش کرنی چاہیے بہت سی قدرتی چیزیں ایسی ہیں جو ہماری صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں میں وٹامنز اور منزلز موجود ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم سورج کی روشنی سے  بھی وٹامن ڈی حاصل کرتے ہیں جو ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔سرخ روشنی کیسے ہمارے لئے مفید ثابت ہوتی ہے ہم اس کے بارے میں اس…

Read More

گلوٹین کا تعلق پروٹین کے خاندان سے ہے۔ جو گندم ،رائی،جو اور اناج میں پایا جاتا ہے۔  بہت سے لوگوں کے لئے یہ نقصان کا باعث بھی  بن سکتا ہے۔ کیونکہ یہ بہت سی اشیاؤں میں پایا جاتا ہے۔ ایسی بہت سی باتیں کہی جاتی ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے برا ہے۔ یہ ہمارے جسم کے اعضاء میں سوزش کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ اس لیےبھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہماری صحت پر بر اثرات چھوڑ سکتا ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ گلوٹین کے کیا اثرات ہوسکتے ہیں ہماری صحت پر تو اس کے…

Read More

ورزش  اور متوازن غذا کا ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ہے۔ ہم ان دو چیزوں کی مدد سے اپنی زندگی میں بیماریوں سے نجات حاصل کرکے اس کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی بیماری کی وجہ سے اپنی بیشتر زندگی بستر پر گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔لیکن ان کی زندگی کو بھی آسان بنایا جاسکتا ہے۔ وہ افراد جو بستر پر کسی بیماری کی وجہ  سے زندگی گزار رہے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ مستقل بستر پر ہی  رہیں گے وہ دوبارہ سے اچھی اور صحت مند…

Read More

اومی کرون بھی کرونا وائرس کی ہی اگلی نسل ہے جو اب یہ بھی کرونا وائرس کی طرح مشہور ہونے کو ہے۔ لیکن ہم نے جیسے کرونا وائرس کے دوران اپنی حفاظت کی ہے اس وائرس کو بھی ہم ان طریقوں سے مات دے سکتے ہیں۔ کہتے ہیں نا جنگ سے پہلے تیاری کر لینی چاہیے تو آپ بھی خود کو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کریں۔ اب بات آتی ہے کہ ہم کیسے اس کو مات دینے کے لئے تیارکریں تو یہ تیاری بالکل آسان ہے جیسے ہماری زندگی میں ورزش اور متوازن غذا کا اہم کردار…

Read More