Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

متلی کا سبب بننے والی بہت سی چیزیں ہو سکتی ہیں جیسے سردرد یا درد شقیقہ، معدے کے مسائل، پیٹ کا درد، سردی لگنا اور کیمو تھیراپی ہم ان وجوہات کی وجہ سے بھی متلی کا احساس ہوتا ہے۔ جب آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا دل خراب ہو رہا ہے تو اس وقت آپ اس کی وجوہات جاننے کی بجائے علاج کی طرف بڑھتے ہیں۔ ہم گھریلو علاج کی مدد سے بھی متلی کو دور کر سکتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ان پر اکتفا نہیں کرتے۔ آپ کو  یہ بات بھی ذہن نشین کرنی…

Read More

حاملہ خواتین اپنے بچے کی صحت کی خاطر اپنی غذا پر بہت توجہ دیتی ہیں۔ اس دوران ماں جو استعمال کرتی ہے وہ بچے پر اثر رکھتا ہے کیونکہ حمل کے دوران متوازن اور وٹامنز سے بھرپور غذا ہے آپ کے بچے کی نشوونما کو بہتر بنا سکتی ہے۔ اگر آپ میں پہلے سے ہی وٹامنز اور منرلز کی کمی ہے تو یہ آپ کے لئے حمل میں مسائل کا باعث بنتی ہے۔ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔  بچوں کا جسمانی طور پر ہی صحت مند ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ اپنی زندگی…

Read More

بہت سی خواتین میں ماہواری کی بےقاعدگی ہوتی ہے اور ان کو ماہواری کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ ان مسائل کی کئی وجوہات ہو سکتیں ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن خواتین میں ماہواری کی خرابی ہوتی ہے ان میں دل کی بیماری اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اگر ہم اپنی مجموعی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ا س کے لئے متوازن غذا اور ورزش بہت ضروری ہے جس کی وجہ سے ہم صحت کے بہت سے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ اس…

Read More

قبض ایک ایسی بیماری ہے جو بہت سی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔ ہم متوازن غذا اور جسمانی سرگرمی کی مدد سے اپنی مجموعی صحت کو بہتر بنا کر بہت سے بیماریوں سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ اگر ہم ناقص غذا کا استعمال کرتے ہیں یا ہم ورزش نہیں کرتے تو ہمارے بیمار ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ قبض  کے مسئلے سے دوچار ہیں تو آپ کو پاخانہ کرنے میں مشکل ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ سے پاخانہ سخت ہو جاتا ہے ۔ اگر آپ کو ایک ہفتے میں تین بار سے کم…

Read More

زیادہ نیند یا اچھی اور بھرپور نیند آپ لے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔ آپ کے لئے اچھی اور بھرپور نیند بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی آپ کے لئے متوازن غذا اور ورزش ہے۔ جس طرح متوازن غذا ہماری صحت میں بہتری لاتی ہے اسی طرح بھرپور نیند بھی آپ کی صحت کو اچھا رکھتی ہے۔ ہر شخص میں نیند کی ضروریات مختلیف ہوتی ہیں۔ بالغوں کو تقریبا 7 سے 9 گھنٹے کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے لوگ ایسے بھی موجود ہوں گے جن کو بھرپور نیند نہیں آتی ہوگی۔ نیند کی…

Read More

پچاس سے ساٹھ سال کی عمر میں انسان کو اچھی صحت کے  لئے وٹامنز اور منرلز کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان اپنی زندگی میں تین مراحل طے کرتا ہے ایک بچپن ،جوانی اور بڑھاپا۔  جو لوگ اپنی صحت کا خیال کرتے ہیں وہ اچھا بڑھاپا گزارتے ہیں۔ ہمارے لئے متوازن غذا ہماری صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ عمر کا بڑھنا فطری عمل ہے۔اس لئے عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارے جسم کو متوازن غذا کی ضرورت ہوتی ہے جو ہماری غذائی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ اگر آپ وٹامنز اور منزلز سے بھرپور غذا کا استعمال کرتے…

Read More

پلکوں کو لمبا اور گھنا بنانا ہر کوئی چاہتا ہے خاص طور پر خواتین۔ لمبی اور گھنی پلکیں خوبصورت لگتی ہیں۔ آپ اپنی مجموعی صحت کو متوازن غذا کی مدد سے بھی خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ متوازن اور صحت بخش غذا ہماری صحت کو بہتر بنا کر بیماریوں سے دور رکھتی ہے۔ ہم اپنی پلکوں کو بھی غذا کی مدد سے گھنا کر سکتی ہیں۔ آپ کو اپنی روزمرہ کی غذا میں کچھ چیزیں استعمال کرنے کی ضرورت ہے جس کی مدد سے آپ گھنی اور لمبی پلکیں حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ کن غذاؤں…

Read More

سردی کے موسم میں ہونٹوں کا پھٹنا عام ہے خشکی کی وجہ سے یا مناسب دیکھ بھال نہ کرنے کی وجہ سے آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ سردی کے موسم میں نہ صرف ہمارے ہونٹ خشکی سے پھٹتے ہیں بلکہ ہماری جلد میں بھی نمی کی کمی ہوتی ہے۔ ہمیں موسم سرما میں اپنی جلد کی حفاظت کرنا اس لئے بھی ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس موسم میں ہمارے جسم میں پانی کی کمی بھی ہوسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بھی  کم کرتے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں…

Read More

ملٹھی کے فوائد کی بات کی جائے تو اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ یہ مختلف طریقوں سے صحت کو بہتر بناتی ہے۔ یہ ایک جڑی بوٹی ہے جس کو انگلش میں لیکورائس کہتے ہیں۔ انڈیا میں ادویات میں اس کا استعمال بہت کیا جاتا ہے اور بہت سے امراض میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بہت سے ایشائی ممالک میں پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اسے ہندوستان، افغانستان اور ایران میں چھوٹے پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے۔ اس کی جڑ کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے ہم اپنی صحت پر…

Read More

ہیر کیراٹین بہت سی خواتین کرواتی ہیں۔ یہ ایک کیمیائی عمل ہے جس میں کیمیکلز کی مدد سے بالوں کو سیدھا کیا جاتا ہے۔ بال ہمیشہ خوبصورتی اور تعریف کا موضوع رہے ہیں خوبصورت بال بھی کسی تحفے سے کم نہیں ہیں۔ لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہونگے جو بالوں کو خوبصورت بنانے کے لئے جتن کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ گھریلو نسخے آزمانے کے بعد سائنسی طریقہ بھی اپناتے ہیں۔ آپ ان کی مدد سے بھی فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔ ہیر کیراٹین کی شرح میں کافی اضافہ ہوا ہے اور یہ طریقہ کافی مقبول بھی ہوا ہے۔…

Read More