Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

تقریباً ہر ایک کو بار بار سر میں درد ہوتا ہے، اور یہ  سر درد کا درد اتنا ہی حقیقی اور شدید ہوتا ہے کہ لگتا ہے کوئی زخموں کا درد ہو۔ جس وقت بھی سر میں درد ہوتا ہے، تو کچھ بھی سمجھ نہیں آتا ہے۔ بے چینی، جسم میں اکڑن اور پیٹ سے متعلق طبیعت کے احساسات، روشنی، آواز، اور یہاں تک کہ چھوٹی موٹی حرکتوں سے بھی اذیت ناک نفرت سی ہونے لگتی ہے۔ کیا آپ کو بھی ان سب وجوہات کے ساتھ ساتھ سر درد شروع ہوتا ہے۔ کیا یہ سر میں مستقل درد ہوتا ہے،…

Read More

آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کے نلکوں میں آنے والا پانی براہ راست پینے کے لیے بالکل صاف ہوتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے، یہ بہت صاف معلوم ہوسکتا ہے، لیکن اس میں موجود پوشیدہ خطرات ہوتے ہیں۔ غیر فلٹر شدہ نل کا پانی کئی قسم کے کینسر، جلد کے انفیکشن، ہڈیوں کی بیماریوں اور اعضاء کی خرابی کا ایک اہم ذریعہ بن سکتا ہے۔ پینے سے پہلے پورٹیبل فلٹر لگانا یا پانی ابالنا بہتر ہے۔ گھریلو فلٹریشن یا ابالنا ان صحت کے خطرات کو کافی حد تک کم کرسکتا ہے۔ غیر فلٹر شدہ پانی میں بھاری…

Read More

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ رکھنا ایک روحانی عمل ہے جس کا انتظام ہائی بلڈ پریشر والے فرد کے لیے مشکل ہو سکتا ہے۔ لوگ دن میں روزہ رکھتے ہیں اور ان کے کھانے اور سونے کے انداز میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہیں جو ان کے بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتی ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر اور رمضان میں روزے کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ ایک بڑا افسانہ یہ ہے کہ روزہ رکھنے سے ان کی صحت پر منفی اثر پڑتا ہے اس لیے ہائی بلڈ پریشر والے لوگوں کو…

Read More

ہڈیوں کی مضبوطی سے مراد یہ ہے کہ ہڈیوں کے بنیادی اجزاء جن میں کیلشیم اور دیگر معدنیات شامل ہیں مقررہ مقدار میں  موجود ہوں ۔کیونکہ انسان کے جسم کی بنیادی ساخت اور افعال کی انجام دہی, کے لیۓ صحت مند ہڈیاں ڈھانچے کی صورت میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ ہڈیاں  ہمارے دماغ،  دل، پھپھڑوں اور دیگر اعضاء کو نہ صرف محفوظ رکھتی ہیں. بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کو کام کرنے میں بھی مدد دیتی ہیں ۔ ہڈیوں کی مضبوطی میں کسی قسم کی خرابی نہ صرف انسان کو شدید درد میں مبتلا کر دیتی…

Read More

منہ کا ذائقہ اس حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ کیونکہ درحقیقت یہ انسان کے جسم کے اندر موجود بہت ساری خرابیوں کو ظاہر کر رہا ہوتا ہے ۔ عام طور پر بخار یا کسی اور بیماری کی صورت میں منہ کا مزہ کڑوا ہو جاتا ہے جو کہ درحقیقت اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ جسم بخار میں مبتلا ہے۔ منہ کا  ذائقہ اور صحت کی صورتحال اپنے منہ کے ذائقے میں ہونے والی تبدیلی کو جان کر انسان اپنی صحت کے حوالے سے بہت ساری ایسی باتوں کو بھی جان سکتا ہے جن کے…

Read More

ہم میں سے اکثر لوگ کسی نہ کسی کی صحت کو رشک کی نظروں سے دیکھتے ہیں اور حیران ہوتے ہیں کہ یہ لوگ ایسا کیا کرتے ہیں کہ ان کی صحت ایسی بہترین اور قابل رشک ہے۔ اچھی صحت کوئی راز اور معمہ نہیں ہے یہ دراصل اچھی عادات اور صحت مند طرز زندگی کا نام ہے۔ آئیے صحت مند لوگوں کی کچھ عادات کا جائزہ لیتے ہیں جن کو اپنانے سے آپ بھی اپنی صحت کی صورتحال میں بہتری لا سکتے ہیں۔ مزید ‏معلومات اور مشورے کے لیے مرہم کی سائٹ پہ تجربہ کار ڈاکٹر سے رجوع کریں…

Read More

خالی پیٹ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد ہیں روزمرہ کے کام کاج اور مسلسل تھکاوٹ سے میں تنگ آچکی تھی پھر میں نے ایک چینی رسم کے بارے میں سنا جاپانی خواتین بے عیب صاف جلد  کی مالک اور دبلی پتلی ہوتی ہیں آخر اس کا کیا راز ہے؟ خالی پیٹ ایک گلاس پانی روزانہ پینے سے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ صبح اٹھنے کے فوراً بعد خالی پیٹ پانی پینا  بہت سی بیماریاں ہونے سے بچاتا ہے۔ متعدد مطالعات کے مطابق یہ سادہ مشق صحت کے مختلف حالات کے حوالے…

Read More

 بائیں بازو میں درد ہو تو، آپ کا پہلا خیال یہ ہوسکتا ہے کہ آپ نے اپنے بازو کو زخمی کیا ہے یا کہیں سے چوٹ لگی ہے، آپ کے بائیں بازو میں درد کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو ہڈی یا جوڑوں کی چوٹ ہے، اعصابی چوٹ لگی ہے یا آپ کے دل میں کوئی مسئلہ ہے۔ بائیں بازو کے درد کی وجوہات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے پڑھیں اور کون سی علامات سنگین مسئلہ کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔ بائیں بازو میں درد کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے تا کہ دل…

Read More

مشروم کا استعمال غذائیت حاصل کرنے کے لیے  ایک بہترین طریقہ ہے،  جسے آپ اپنی خوراک میں آسانی سے شامل کر سکتے ہیں کیونکہ مشروم میں قدرتی طور پر کئی غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ طبی ماہرین نے اسے ایک غذائیت سے بھرپور خوراک کہا جس میں پروٹین، بیٹا گلوکن، معدنیات اور مائیکرو نیوٹرینٹس ہوتے ہیں ماہرین نے حالیہ تحقیق میں بتایا کہ مشروم، ہمارے جسم میں غذائی اجزاء سٹیم سیل کی تخلیق نو اور ڈی این اے کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتے ہیں۔اس کے مزید فوائد اورجلد کے حوالے سے اس میں کیا خصوصیات ہیں اس بلاگ میں…

Read More

 وٹامن بی کے آٹھ ضروری غذائی اجزاء کا ایک گروپ ہوتے ہیں جو بہت سے اعضاء اور جسمانی نظاموں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ  جسم میں مل کر کام کر سکتے ہیں، لیکن وہ اپنے منفرد کام بھی انجام دیتے ہیں۔ اس بلاگ میں، ہم جسم میں اس وٹامن کے کام اور ہر ایک کے کچھ اہم غذائی ذرائع کے بارے میں بات کریں گے۔ ہم ہر ایک کی وٹامن بی کی کمی کی علامات کو بھی دیکھیں گے۔ وٹامن بی کیا ہے؟  وٹامن بی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہیں کہ جسم کے…

Read More