Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

جب لوگ پیر کے درد کا تجربہ کرتے ہیں، تو وہ ہلکی سی جھنجھلاہٹ کا شکار ہوسکتے ہیں یا  پیر کے درد اس قدر شدید ہو سکتے ہیں کہ چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ پیر کے درد کی کئی ممکنہ وجوہات ہیں۔ زیادہ تر معاملات میں، درد عارضی ہوتا ہے اور بغیر علاج کے کم ہو جاتا ہے۔ اس آرٹیکل میں، پیر کے درد کی ممکنہ وجوہات اور علاج اور گھریلو علاج سے آرام حاصل کرنے کے بارے میں جانیں۔ اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو فوری مشورہ حاصل کرنے کے لیے مرہم کی سائٹ پہ ڈاکٹر…

Read More

 پھیپھڑوں کو قدرتی طور پر صاف کرنے کے طریقے موجود ہیں آلودگی، بری عادتیں اور ماحول پھیپھڑوں کے مسائل کی بنیادی وجوہات ہیں۔ پھیپھڑوں کی بیماری میں تقریباً 65 ملین لوگ مبتلا ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس عضو کو صحت مند رکھنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے پھیپھڑوں میں خود کو ٹھیک کرنے کی جادوئی صلاحیت ہوتی ہے لیکن اس کے لیے کچھ کوششیں ہمیں بھی کرنی چاہیئے۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ ہر کوئی صحت مند رہے ماہرین کی دی گئی تجاویز سے ہمیں پھیپھڑوں کو ٹھیک کرنے میں مدد مل سکتی ہے پھیپھڑوں…

Read More

توانائی کی کمی آپ کی روزمرہ کی سرگرمیوں کو متاثر کرسکتی ہے، انسان دن بھرکام کرنے کے بعد خود کو تھکا ہوا محسوس کرتا ہے. جو توانائی کی کمی کی نشانی ہے۔ اس کی کمی کی وجہ سے ہماری کارگردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ جو خوراک ہم دن میں کھاتے ہیں اس سے ہم توانائی کی سطح کا تعین کرسکتے ہیں۔اگرچہ جو خوراک ہم دن بھر کھاتے ہیں اس سے ہمیں توانائی ملتی ہے لیکن کچھ فوڈز ایسی ہوتے جس میں غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں اور وہ ہماری توانائی کی سطح کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے…

Read More

اضطراب یا تناؤ کے ساتھ رہنا مشکل ہوتا ہے  چاہے آپ قلیل وقتی تناؤ کا شکار ہیں یا طویل مدتی عارضے میں مبتلا ہیں. عام زندگی اور رویے میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ، جیسے روٹین میں شام کی سیر شامل کرنا، آپ کے محسوس کرنے کے انداز میں نمایاں فرق لا سکتا ہے۔ اسی طرح جب آپ کی پریشانی کی سطح زیادہ ہوتی ہے تو بہت سی چھوٹی چھوٹی عادات ہوتی ہیں جو آپ اپنے جذبات کو سکون دینے کے لیے اپنا سکتے ہیں۔ اگر آپ کی پریشانی آپ کی روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے کی آپ کی صلاحیت…

Read More

کالا نمک کے فائدےکی بدولت صدیوں سے ادویات اور بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ کالا نمک ایک قدرتی چٹانی نمک ہے اس میں موجود تمام آئرن اور دیگر ضروری معدنیات کی وجہ سے اس کا گہرا رنگ ہوتا ہے۔ باریک پاؤڈر میں پیسنے پر نمک ہلکے گلابی رنگ کا ہوجاتا ہے۔ انسانی صحت پر کالے نمک کے معجزاتی اثرات اس کی مقبولیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ساتھ ہی اس کا منفرد ذائقہ غذاؤں کو مزیدار بناتا ہے۔ کالے نمک میں سوڈیم کلورائیڈ کے علاوہ معدنیات کی وجہ سے، یہ کھانے، کاسمیٹکس اور طبی علاج میں…

Read More

خشک جلد کے حامل افراد موسم کی تبدیلی کے سبب بری طرح متاثر ہوتے ہیں ۔ موسم گرم ہو یا سرد جب بھی تبدیل ہونے لگتا ہے ایسے افراد خشک جلد  کی وجہ سے خارش  اور کھردرے پن کا شکار ہوجاتے ہیں. بعض افراد میں یہ صورتحال اتنی شدید ہوتی ہے کہ کھجلی کرنے والے حصوں سے خون بھی نکلنا شروع ہو جاتا ہے۔ خشکی کی وجہ سے جلد پہ ہونے والے مسائل جیسے جیسے سردیوں کا آغاز ہوتا ہے یا پھر جاڑے کا موسم آتا ہے تو ہوا میں نمی کم ہوجاتی ہے۔ ہوا خشک ہوجاتی ہے جس وجہ…

Read More

ہائی کولیسٹرول اب تو ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے ہماری 50 فیصد سے زیادہ کی آبادی ہائی کرولیسٹرول سے متاثر نظر آتی ہے جبکہ 80 فیصد سے زائد بالغ افراد ہائی کولیسٹرول کی بارڈر لائن پر موجود ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارا طرز زندگی اور خوراک ہے۔ لیکن بہت سے لوگ اس بات سے قطعی طور پر ناواقف ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے کس حد تک خطرناک ہے؟ اکثر ہائی کولیسٹرول بغیر کسی علامات کے آتا ہے اس لئے آپ کو یہ معلوم بھی نہیں ہوگا کہ آپ کو یہ مسئلہ ہے جب…

Read More

پھیپھڑوں کی کئی قسم کی بیماریاں سانس کی شدید حالتوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ دائمی سانس کی بیماری لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔بہت سے جینیاتی اور ماحولیاتی عوامل پھیپھڑوں کی بیماری کا باعث بن سکتے ہیں، لیکن تمباکو نوشی سانس کی بہت سی حالتوں کی سب سے بڑی وجہ ہوسکتی ہے۔ سانس کی سب سے عام بیماریاں، ان کی علامات اور ان کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں۔ مزید معلومات اور مشورے کے لیےمرہم کی سائٹ پہ  ڈاکٹر سے رابطہ کریں یا 03111222398 پر کال کریں۔ دمہ دمہ ایک دائمی سوزش کی بیماری ہے جو سانس لینے میں دشواری…

Read More

دیگر بیریوں کی طرح،  اسٹرابیری کے فائدے بھی بہت ہوتے ہیں یہ وٹامنز، معدنیات، فائبر، اور مرکبات سے بھرپور ہوتی ہیں اس میں اینٹی آکسیڈینٹ اور سوزش کی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ اسٹرابیری کے فائدے اسٹرابیری کے فائدے لاتعداد ہوتے ہیں اس میں موجود غذائی اجزاء درج ذیل حالات کے خلاف جسم کے دفاع میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مرہم کی سائٹ پہ ماہر غذائیت سے رابطہ کرسکتے ہیں یا 03111222398 پہ کال کرسکتے ہیں۔ دل کی بیماری کےحوالے سے اسٹرابیری کے فائدے اسٹرابیری انتھوسیانین اور کوئرسیٹن مواد کی وجہ سے…

Read More

تیزی سے وزن کم کرنا بہت سے لوگوں کا خواب ہوتا ہے۔ لیکن صرف چند ہی لوگ اس مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اب بھی وزن کم کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں، تو یہ بلاگ آپ کے لیے اچھا ثابت ہوسکتا ہے۔  4 ماہ میں 40 پاؤنڈ وزن کیسے کم کریں! اسکا جواب ہے، جو آپ کی مدد کر سکتا ہے؟ وزن کم کرنے کے حوالے سے ذہن میں آنے والے سوالات کیا 4 ماہ میں 40 پاؤنڈ وزن کم کرنا بھی ممکن ہے؟ ٹھیک ہے، یہ ممکن ہے لیکن کیا…

Read More