Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

 ہارمون کی وسیع اقسام ہمارے جسم میں تیار ہوتی ہیں جو پورے جسم میں گردش کرتے ہیں تاکہ نشوونما، مزاج، جنسی فعل اور میٹابولزم میں مدد مل سکے۔ یہ ایک پیچیدہ جال ہے جسے آسانی سے ختم کیا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے ایسی علامات پیدا ہوتی ہیں جو ہماری زرخیزی، وزن کا بڑھنا ، ماہواری کے چکر اور تناؤ سے نمٹنے کی ہماری صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اس لیے ہارمون کا متوازن ہونا بہت ضروری ہے۔ مزید معلومات کے لیے آپ فوری مرہم کی سائٹ پہ ڈاکٹر سے رجوع کرسکتے ہیں یا اس نمبر 03111222398…

Read More

کینو کے ساتھ ساتھ ہم کینو کے چھلکوں سے بھی بہت سے ایسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں جو ہماری صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بہت سے ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کینو کے چھلکوں کو پورے پھل کا صحت مند حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ ان میں بہت فلیوونائڈز ہوتے ہیں۔ کینو کے چھلکوں میں 71 ملی گرام وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ 136 ملی گرام سے زیادہ پانی موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ چھلکے  میں کاپر، میگنیشم، فولیٹ،وٹامن اے، وٹامن بی اس کے علاوہ…

Read More

کمر کا درد ایک عام مسئلہ ہے جو ہر عمر کے لوگوں میں شدید تکلیف کا سبب بنتا ہے۔ یہ مختلف وجوہات کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے جیسے چوٹ کا لگنا، تناؤ کا شکار، پٹھوں میں کھنچاؤ اور ڈسک کا پھٹ جانا شامل ہے۔ریڑھ کی ہڈی بہت نازک طریقے سے پورے جسم کو دماغ سے جوڑتی ہے۔ ریڑھ کی ہڈی جسم کی تمام موومنٹ کو بھی کنٹرول کرتی ہے۔ یہ انسانی جسم کا  انتہائی نازک حصہ بھی ہے۔ کمر کے نچلے حصے میں دردر ایک سنگین مسئلہ ہے، جو آپ کے پورے جسم کو متاثر کر سکتا ہے۔…

Read More

سیڑھیاں چڑھتے وقت سانس پھولنے کو  ڈسپنیا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تکلیف سانس کی بیماریوں، جیسے سی او پی ڈی  یا دمہ کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ دل کی تکالیف بھی سانس پھولنے اور دل کی دھڑکن کی تیزی کا سبب ہوسکتی ہیں۔ اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں۔ سیڑھیاں چڑھتے وقت سانس پھولنے کی علامات سیڑھیاں چڑھنے کے بعد سانس پھولنا اکثر محض تھکاوٹ کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ تاہم…

Read More

وٹامن سی پانی میں گھلنے والا وٹامن ہے جو بہت سے کھانوں میں پایا جاتا ہے خاص طور پر سبزیوں اور پھلوں میں۔ وٹامن سی ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کے ساتھ ساتھ جلد کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ ڈیمنیشیا، ذیابیطس یا کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات اب آپ گھر بیٹھے حاصل کریں مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر کلک کریں یا پھر کسی بھی ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر  03111222398 پر کال کریں۔ وٹامن سی کیا ہے؟ وٹامن سی ایک ضروری وٹامن ہے جو خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے…

Read More

      مائیگرین یا درد شقیقہ ایک سر درد ہے جو عام طور پر سر کے ایک طرف شدید دھڑکنے والے درد  کا سبب بن سکتا ہے ۔یہ اکثر متلی، الٹی اور روشنی اور آواز کے لئے انتہائی حساسیت کے ساتھ ہوتا ہے ۔ درد شقیقہ کے حملے گھنٹوں سے دنوں تک جاری رہ سکتے ہیں اور اس درد کی شدت کی وجہ سے آپ کی روزمرہ کی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ کچھ لوگوں کے لئے سر درد سے پہلے یا اس کے ساتھ ایک انتہائی علامت ظاہر ہوتی ہے جسے چمک کہا جاتا ہے ۔چمک میں ایک بصری خلل شامل…

Read More

بالوں کا گرنا بہت عام مسئلہ ہے۔ کوئی بھی فرد ایسا موجود نہیں ہے جو بالوں کے گرنے کی وجہ سے پریشان نہیں ہوگا۔ہم اپنی جلد کی حفاظت اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے ان وٹامنز کا استعمال کرتے ہیں۔ جو ہمارے لئے مفید ہوتے ہیں۔ اسی طرح بالوں کی صحت کے لئے بھی کچھ ضروری وٹامنز ہوتے ہیں۔ بازار سے بہت سی مہنگی پروڈکٹس پر ہم پیسے خرچ کرتے ہیں،لیکن اس بات ہر غور نہیں کرتے کہ ہمارے بالوں کے لئے کونسے وٹامنز ضروری ہیں جو ہمارے بالوں کو گرنے سے بچاتے ہیں اور بالوں کی صحت اور نشوونما…

Read More

بالوں کا گرنا دنیا کی عام پریشانیوں میں سے ایک ہے۔ جو کہ بعض اوقات بڑی پریشانی بھی بن جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے انسان بعض اوقات ڈپریشن کا شکار بھی ہوجاتا ہے۔ لیکن بالوں کے گرنے کی ایک نہیں کافی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جس میں غذا، وٹامنز کی کمی، تناؤ، پریشانی اور بیماری بھی ہوسکتی ہے۔ مردوں میں بالوں کےگرنے کی وجہ ٹوپی کا استعمال بھی ہوسکتا ہے. آج ہم بالوں کو گرنے سے بچانے کے لئے چند طریقے دیکھیں گے۔ جن پر عمل کر کے ہم اپنے بالوں کی حفاظت کرسکتے ہیں۔ بالوں کے گرنے کی وجہ…

Read More

کیا آپ اکثر اپنے ہاتھوں، پیروں میں پنوں اور سوئیوں کے چبھنے کا سامنا کر تے ہیں؟ اور اس مسئلے سے پریشان ہیں تو پھر آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ ذیل میں آپ کو ہاتھوں اور پیروں کے سن ہونے کی وجوہات معلوم ہوں گی۔ گھبرانے سے پہلے، یہ یاد رکھیں کہ پن اور سوئیاں کا چھبنا یا سن ہونا آپ کے بیٹھنے کی پوزیشن کو تبدیل کرتے ہی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں، اس لئے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔ کیونکہ ایسا عام طور پر اعصاب پر دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے جب آپ زیادہ…

Read More

سردی کے موسم کی شدت کو برداشت کرنے کے لیۓ ایسی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو جسم کو گرم رکھ سکے یہی وجہ ہے کہ سردی کے موسم میں لوگ طرح طرح کے کھانے بنا کر کھاتے ہیں ،تاکہ جسم کو وہ طاقت مل سکے جس کی اسے ضرورت ہے۔ ان کھانوں میں گرما گرم مولی کے پراٹھے بھی شامل ہیں جو کہ سردی کے موسم کی ایک خاص ڈش ہے جس کو ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے، جن کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے۔ مولی کی صحت سے بھرپور خصوصیات سردیوں میں مولی سب…

Read More