Author: Samra Nasir

میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

گروپ ورزش میں ورزش کی کلاسیں یا جم کلاسز فٹ ہونے، وزن کم کرنے، ایک بہتر جسم بنانے اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کے سب سے مؤثر طریقوں میں سے ایک ہے۔ ویسے تو کسی بھی قسم کی ورزش آپ کے لیے اچھی ہے، لیکن گروپ میں ورزش کرنا آپ کی ورزش کے فوائد کو بڑھاسکتا ہے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس قسم کی ورزش کرتے ہیں، جسمانی طور پر متحرک اور سرگرم رہنے کا کوئی منفی پہلو نہیں ہے ۔ لیکن تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اگر آپ ورزش…

Read More

جمال الدین بھارت کے ایک علاقے کا رہائشی ہے ، وہ  پہلی نظر میں عام نظر آنے والا شخص ہے لیکن وہ عام ہے نہیں۔ ایک دن پیٹ میں درد کے ساتھ جاگا اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے تمام اندرونی اعضاء غلط طرف ہیں۔ زندگی بھر کا یہ سرپرائز حال ہی میں ڈاکٹرز کے ذریعے اس کو پیش کیا گیا۔ تحقیق کا انکشاف جب جمال الدین نے پیٹ میں مسلسل درد کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کیا۔ اسے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کرانے کی تجویزدی گئی تھی جس کی وجہ سے جمال الدین کے جسم کے اندرونی…

Read More

ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کودیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کی تشخیص بروقت نہ ہوسکے تو یہ بینائی کی محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اوردوسرے لاتعداد طبی مسائل کا سبب بنتا ہے۔ آج کل جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے.۔ موجودہ دور میں انسانی طرز زندگی خاص طور پرغذائی عادات ایسی ہیں، جو اکثر افراد کو اس جان لیوا مرض کا شکار بنا دیتی ہیں، جس کی تشخیص اگر بروقت ہوجائے تو کچھ…

Read More

آنکھوں کی سوجن عام طور پر کسی نقصان دہ بیماری کی نشاندہی نہیں کرتی لیکن یہ کچھ لوگوں کے لیے خوبصورتی میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔ آنکھوں کی سوجن اور آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کئی وجوہات کی وجہ سے ہوتے ہیں جیسے چہرے کی  وہ خصوصیات  جو وراثت میں ملتی ہیں ، بڑھاپا ، تناؤ ، آنکھوں کی تھکاوٹ ، جلد کی انفرادی خصوصیات ، آنکھوں کی سوجن نیند کی کمی سے لے کر جینیات تک کسی بھی چیز کا نتیجہ ہو سکتی ہیں یہ وجہ پر منحصر ہے، آپ کی آنکھوں کی سوجن کو دور کرنے…

Read More

ہرشادی شدہ عورت غیر ارادی طور پر حمل کی امید رکھتی ہے.بچے کی پیدائش ایک قدرتی عمل ہے۔ خواتین مکمل مدت کے حمل کے بعد، ایک صحت مند بچے کو جنم دیتی ہیں۔ اور روزمرہ کی زندگی شروع کرنے کے لیے اپنے معمولات کی طرف آجاتی ہیں۔ لیکن تمام حمل آسانی سے نہیں ہوتے ہیں۔ کچھ خواتین میں عام حمل کی نسبت زیادہ پیچیدگیاں ہوتی ہیں اور ڈاکٹر اسے زیادہ خطرے والا حمل کہتے ہیں۔ حمل کو زیادہ خطرہ اس وقت سمجھا جاتا ہے جب ممکنہ پیچیدگیاں ہوں جو ماں، بچے یا دونوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ ماں اور…

Read More

ہیپاٹائٹس سی اور ذیابیطس اور  انفیکشن دونوں دنیا بھر میں عام بیماریاں ہیں، اور ان کا تعلق بیماری اور اموات میں اضافے سے ہے۔ زیادہ تر مطالعات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں میں ذیابیطس  پیدا ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے ۔ ہیپاٹائٹس سی سے آپ کو ذیابیطس ہونے کا زیادہ امکان  ہے۔ اگر آپ کو ذیابطس ہے، تو یہ ہیپاٹائٹس سی کے اثرات کو تیز کر سکتی ہے اور آپ کے جگر کو شدید نقصان پہنچنے کے امکانات کو بڑھا سکتی ہے۔ ہیپاٹائٹس سی وائرس ایچ سی وی خون کے رابطے سے پھیلتا ہے۔ یہ…

Read More

چہرے کے مسام کی جسامت اور شکل کا انحصار کچھ عوامل پر ہوتا ہے جیسے جینیات، جلد کی قسم، دھوپ اور عمر جیسی چیزیں چہرے کے مسام کی حالت کی ذمہ دار ہیں۔ ڈرمیٹولوجسٹ کہتے ہیں،  چہرے کے مسام جلد کو سانس لینے میں مدد دیتے ہیں، اور یہ جلد کے اندر اور باہر کے درمیان ہوا کے گزرنے کا راستہ ہیں۔ اس لیے چہرے کے مسام ہماری جلد کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ضرورت سے زیادہ تیل، جلد کے مردہ خلیات، گندگی اور بیکٹیریا چہرے کے مسام کو بند کر سکتے ہیں اور انہیں بڑا بنا سکتے ہیں۔ اپنے…

Read More

انسٹنٹ نوڈلز مزیدار ہوتے ہیں، اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے، انھیں پکانے میں بس تھوڑا سا وقت ہی درکار ہوتا ہے ۔ یہ ایک جلد تیار ہونے والا ایسا اسنیک ہے جو ذائقہ اور سہولت دونوں فراہم کرتا ہے۔ انسٹنٹ نوڈلز سستے ہوتے ہیں اور آسانی سے تیار ہوجاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ ان لوگوں میں بہت مقبول ہیں جن کا بجٹ کم ہے اور وقت بھی۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے صحت کے حوالے سے کچھ نقصانات بھی ہیں، جو آپ کی رہنمائی کریں گے۔ انسٹنٹ نوڈلز کے مضر اثرات افسوس کی…

Read More

اپینڈکس پیٹ میں ایک پتلی ٹیوب ہے جس کی لمبائی چار انچ ہے ،جو بڑی آنت سے جڑی ہوتی ہے۔ یہ پیٹ کے نیچے دائیں حصے میں ہوتی ہے۔ چھوٹی عمر میں اپینڈکس مدافعتی نظام کا کام کرنے والا حصہ ہوتا ہے، جو جسم کو بیماری سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔ اسہال کی بیماریوں کے بعد نظام انہضام کو درست کرتا ہے۔ لیکن عمر کے ساتھ اپینڈکس ایسا کرنا چھوڑ دیتا ہے اور جسم کے دوسرے حصے انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرتے رہتے ہیں۔ اپینڈکس میں انفیکشن ہو سکتا ہے۔ اپینڈکس کی سوزش یا انفیکشن کو اپینڈیسائٹس کہتے…

Read More

ماں کا دودھ خون میں داخل ہونے والے غذائی اجزاء سے آتا ہے ۔ ماں کا دودھ وافر اور آسانی سے جذب ہونے والے غذائی اجزاء، اینٹی آکسیڈنٹس، انزائمز، مدافعتی خصوصیات، اوراینٹی باڈیز فراہم کرتا ہے۔ ماں کا زیادہ  مضبوط مدافعتی نظام جراثیموں کےخلاف اینٹی باڈیز بناتا ہے یہ اینٹی باڈیز بچے کو بیماری سے بچانے میں مدد کے لیے ماں کے دودھ میں شامل ہوتے ہیں۔ ماں کے دودھ میں ایسے مادے بھی ہوتے ہیں جو قدرتی طور پر شیر خوار بچوں کو سکون دیتے ہیں۔ اگر آپ دودھ پلا رہی ہیں، تو آپ اپنے بچے کو وہ غذائی…

Read More