Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

پیدائش کا مہینہ لوگوں کے خیال کے مطابق قسمت کے اوپر اثر انداز ہو سکتا ہے اور جو افراد ستاروں کی چالوں پر یقین رکھتے ہیں وہ اپنے پیدائش کا مہینہ اس وجہ سے بھی یاد رکھتے ہیں کہ اس کی مدد سے اپنا ہارراسکوپ دیکھ سکیں مگر اس حوالے سے کولمبیا یونی ورسٹی کے سائنسدانوں نے نیویارک میں ڈیٹا بیس کی بنیاد پر ایک تحقیق کی جس کے مطابق پیدائش کا مہینہ اور مختلف بیماریوں کا آپس میں کیا تعلق ہوتا ہے اس کو جاننے کی کوشش کی گئي ۔ اور ان کی یہ تحقیق جرنل آف امریکن میڈیکل…

Read More

خواب جو جاگتی آنکھوں سے دیکھے جاتے ہیں وہ ہر انسان میں محنت کا جزبہ اور کچھ کر گزرنے کی طاقت دیتے ہیں ۔ عام طور پر لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ رات میں دیکھے جانے والے خواب انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں لیکن اب میڈیکل سائنس کی جدید ترین تحقیقات کے مطابق رات کے وقت میں دیکھے جانےوالے خواب انسانی صحت کے لیۓ بہت مفید ہوتے ہیں اور انسان کی صحت اور اس کی دماغ کی نشو نما پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں رات میں دیکھے جانے والے خواب…

Read More

چاول کے پانی کا استعمال سیکڑوں سالوں سے مختلف انداز میں دنیا بھر کے لوگ کرتے آرہے ہیں ۔ یہ پانی عام طور پر ہم سب کے گھروں میں چاول کو ابالنے کے بعد حاصل ہوتا ہے ۔اس پانی کے فوائد کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ بالوں کی نشونما کےلیۓ بہت بہتر ہوتا ہے یہاں تک کہ اس حوالے سے جاپان کے ایک گاؤں کی خواتین کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی موجود ہے کہ اس پورے گاؤں کی خواتین چاول کے پانی سے سر دھوتی ہیں اس وجہ سے اس گاؤں کی ہر…

Read More

یورک ایسڈ جسم میں پیدا ہونے والا وہ قدرتی فاضل مادہ ہے جو ایسے  کھانوں کے انہضام کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے جن میں پیورن نامی کیمیکل مادہ موجود ہوتا ہے   ۔ پیورن کچھ کھانوں میں بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے جن کو کھانے کے نتیجے میں خون میں پیورن شامل ہوجاتا ہے ان کھانوں میں سرخ گوشت ، مچھلی ،اور دالیں شامل ہیں عام طور پر گردوں کا کام یورک ایسڈ کو جسم سے خارج کرنا ہوتا ہے لیکن بعض اوقات ہماری غذا میں جب ایسی اشیا شامل ہو جائيں جن میں پیورن کی مقدار زيادہ ہوتی…

Read More

مینو پاز یا سن یاس سے مراد خواتین کی ایسی حالت ہے جس میں ان میں کم ازکم 12 مہینوں تک ماہواری نہیں آتی ہے اور اس کے سبب خواتین کے حاملہ ہونے کے امکانات بھی معدوم ہو جاتے ہیں  یہ عام طور پر خواتین میں 45 سے 55 سال کی عمر کے دوران ہوتا ہے ۔  اور اس کے ساتھ ساتھ کچذ ناخوشگوار علامات کا بھی سامنا اکثر خواتین کو کرنا پڑتا ہے جس میں وزن میں ہونے والا تیزی سے اضافہ اور جسم میں سے گرم لہروں کا نکلنا شامل ہے ۔ مینوپاز کا آغاز مینو پاز یا…

Read More

سی سیکشن کے ذریعے بچے پیدا کرنے کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے یہاں تک کہ ہر تین میں سے ایک عورت کی ڈلیوری نارمل کے بجاۓ سی سیکشن ہی سے ہوتی ہوئي نظر آرہی ہے ۔ سی سیکشن سے ڈلیوری کی وجہ کچھ بھی ہو مگر عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ نارمل ڈلیوری کے مقابلے میں سی سیکشن کروانےوالی خواتین کو نارمل حالت میں آنے میں دگنا وقت لگتا ہے اور اس میں پیچیدگیوں کی شرح بھی عام ڈلیوری کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے سی سیکشن کے بعد جلد صحت…

Read More

پسینہ نہ  آنا جسم کے لیۓ نہ صرف زحمت کا باعث ہوتا ہے بلکہ یہ باعث بیماری  بھی ہوتا ہے ۔ گرمی کے موسم میں جسم سے پسینے کے اخراج سے جسم کو ٹھنڈک ملتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ فاضل نمکیات اور زہریلے مادے بھی خارج ہوتے ہیں جو کہ جسم کے لیۓ مضر ہوتے ہیں ۔ پسینہ نہ آنا اور صحت کے مسائل عام طور پر ہر فرد کو گرمی کے موسم میں ، جسمانی مشقت یا ایکسرسائز کرنے کے بعد ، ڈر یا خوف کی حالت میں پسینہ آتا ہے مگر بعض افراد ایسے بھی ہوتے…

Read More

مون سون کا موسم جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لیے بہت خاص ہوتا ہے ۔ اس موسم کا بہت شدت سے انتظار کیا جاتا ہے ۔ خاص خاص پکوان تیار کیۓ جاتے ہیں ۔ طرح طرح کے پکنک اور دعوتوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے ۔ مون سون کے موسم کے خوبصورت رنگ بھرے ان مزوں کے علاوہ کچھ ایسےرخ بھی ہوتے ہیں جو کہ اس موسم کے آنےسے پہلے ہی لوگوں کو پریشان کر دیتے ہیں ۔ مون سون کے موسم کی گرمی ، نمی اور گھٹن کی وجہ سے جلد پر ہونے والی ایکنی اور چپچپاہٹ ہر…

Read More

کرونا ویکسین کی تیاری کی خبر نے دنیا بھر کو ایک امید کی کرن دکھائی ، جس کے بعد محسوس یہ ہوا کہ دنیا میں اب ایک بار پھر کاروبار زندگی بتدریج نارمل ہو جائيں گے ۔ مگر اس کی تیاری کی تمام تر تیز کوششوں کے باوجود اس کے تجربات اور ان میں کامیابی میں ایک سال کا طویل عرصہ لگا اس ایک سال نے ہم سے ہمارے سیکڑوں پیاروں کو جدا کردیا ۔ لیکن کرونا ویکسین کی تیاری کی خبر پر سب نے سکھ کا سانس لیا ۔ مگر مختلف ممالک اور مختلف کمپنیوں کی تیار کی گئی…

Read More

جزباتی لوگ اپنے جزبات کا سہرا دل کے سر باندھتے ہیں لیکن سائنسی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ جزبات کا براہ راست اثر ہمارے جسم پر ہوتا ہے ۔ جزباتی ہونے کا تعلق صرف دماغ یا دل سے نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا تعلق ہمارےپورے جسم سے ہوتا ہے ۔ جزباتی ہونے کا جسم پر اثر انسانی جزبات کا تعلق صرف دل اور دماغ کے بجاۓ ہمارے ہارمون کے نظام سے براہ راست ہوتا ہے مختلف قسم کے جزبات مختلف ہارمون کے افراز کا سبب بنتا ہے جو کہ صحت کے اوپر منفی و مثبت اثرات ڈالنے…

Read More