Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

اگر آپ سردی کے شدید موسم میں کمرے کو گرم رکھنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو پہلے یہ جان لیں کہ گھر میں رہنے والے تمام افراد کی صحت کے لیے کون سے ایسے ذرائع ہونے چاہیئے جو ان کے لیے نقصان دہ نہ ہو۔ چاہے آپ گھر بنا رہے ہوں یا اپنے موجودہ حرارتی آلات کو تبدیل کر رہے ہوں، آپ کو اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے صحیح فیصلہ کرنا چاہیئے۔ اس بلاگ میں ہم گیس ہیٹر کے فائدے اور نقصانات کے بارے میں بات کریں گے تاکہ کسی بھی ناگہانی سے بچا جاسکے۔ صحت…

Read More

ایکنی جلد کی ایک ایسی عام حالت ہے جو تب ہوتی جب آپ کے  چہرے کے مسام تیل اور مردہ جلد سے بھر جاتے ہیں، یا بیکٹیریا سے متاثر ہوجاتے ہیں۔ مہاسوں کے علاج کے لیے نسخے کی کریمیں یا گولیاں جیسے طبی علاج موجود ہیں، لیکن اگر آپ گھریلو ٹوٹکوں سے مہاسوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کے لئے کچھ گھریلو علاج مندرجہ ذیل ہیں جنہیں آپ آزما سکتے ہیں۔  کسی قسم کے ٹوٹکے کو آزمانے سے پہلے ڈرموٹولوجسٹ سے لازمی مشورہ کریں. مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں…

Read More

اگر آپ کسی سکن اسپیشلسٹ سے پوچھیں گے تو وہ بھی آپ کو بالوں میں تیل لگانے کا مشورہ دے گا۔ کیونکہ یہ بالوں کی نشوونما پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔ دراصل بالوں میں تیل لگانے کا ایک صحیح طریقہ اختیار کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ نہانے سے کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے تیل کو ہلکا گرم کر کے لگانا بہت مفید ہوتا ہے۔  تیل لگانے کے لیے خاص قسم کی لکڑی کی کنگھی کا استعمال بھی بالوں کے لیے بہت مؤثر ہوتا ہے۔ بالوں کے گرنے کی وجوہات دینا کی ساٹھ فیصد آبادی بالوں کے گرنے کی پریشانی…

Read More

 دہی کی ایک پیالی آپ کو حیرت انگیز فوائد فراہم کرسکتی ہیں۔ دہی دودھ کی مصنوعات سے تیار کیا جاتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ سالوں سے ہمارے روایتی کھانوں کا حصہ بھی ہے ۔اسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے کبھی رائتہ بناکر اس سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے کبھی اسے کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے ان میں استعمال کیا جاتا ہے۔ گرمی اور سردی دونوں موسموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  غذائی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ  دودھ سے بھی زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹ اور پری بائیوٹک کا…

Read More

اسلامی تاریخ اور دنیا بھر میں ہمیشہ سے کھجور ایک اہم غذا رہی ہے کیونکہ یہ چھوٹا سا پھل مکمل صحت بخش ہے۔ یہ دل کے مسائل، آنتوں کی خرابی، قبض، خون کی کمی اور صحت کی دیگر بہت سی حالتوں سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کھجور ضروری معدنیات، وٹامنز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کچھ غذائی ماہرین نے مکمل متوازن غذا کے لیے روزانہ 1 سے 3 کھجور کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ کھجور کو صبح سویرے کھانے کے بہت سے فائدے ہیں۔ کھجور کو بعض اوقات ایک اچھے گھریلو علاج کے طور پر…

Read More

کیلشیم ایک اہم منرل ہے۔ جو جسم اسے مضبوط ہڈیوں اور دانتوں کی تعمیر کے لیے استعمال کرتا ہے۔ آپ کے دل اور دیگر عضلات کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے کیلشیم اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جب آپ کو کافی کیلشیم کی کمی ہوتی ہے، تو آپ کو ان بیماریوں کے ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ جیسے ، آسٹیوپوروسس، اوسٹیوپینیا اور ہائپوکالسیمیا شامل ہیں۔ آپ کو روزانہ کیلشیم کی تجویز کردہ مقدار اپنے کھانے، سپلیمنٹس یا وٹامنز کے ذریعے استعمال کرنی چاہیے۔ a ۔ 1 کیلشیم کی کمی کی علامات۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر انسان…

Read More

 سونف اور شہد کے فائدے، سونف پیلے رنگ کے پھولوں والی جڑی بوٹی ہوتی ہے۔ اس کے خشک بیج کھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ خشک بیج کے علاوہ سونف کا تیل بھی بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔ سونف پوری دنیا میں باآسانی پائی جاتی ہے۔ یہ دوا کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے، یہ بڑی آنت کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔ اس میں ایک جزو ہے جو جسم میں ایسٹروجن کی طرح کام کرسکتا ہے۔ کھانوں میں اس کا استعمال ایک مصالے کے طور پر ہوتا ہے۔ خواتین ماہواری کے درد کے لیے سونف کا استعمال کرتی…

Read More

تہواروں اور سردیوں کے موسم میں جب آپ کی صحت کو برقرار رکھنے اور وزن کو کم کرنے کی بات آتی ہے تو کوئی بھی چیز بہترین خشک میوہ جات کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔ موسم سرما صحت مند اور مزیدار خشک میوہ جات کو کھانے کا بہترین وقت ہے۔ ویسے تو ہر موسم میں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اعتدال میں رہ کر کھاسکتے ہیں، کیونکہ یہ ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں، جو آپ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے اور آپ کی قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔ خشک میوہ جات ایک صحت مند…

Read More

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے جسم کے کسی حصے میں اگر درد ہورہا ہو تو ہم درد دور کرنے والی ٹیبلٹ کھاتے ہیں ہم ان وجوہات پر توجہ نہیں دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم اس درد کا شکار ہورہے ہوتے ہیں۔ جیسے ہمارے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد کسی وٹامن کی کمی کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ اگر ہم تھکاوٹ یا سستی محسوس کرتے ہیں تو یہ کہہ کر ٹال دیتے ہیں کہ کام کی زیادتی یا موسم کی وجہ سے ایسا ہے ۔ہم کبھی اس مسئلے کو سیریس نہیں لیتےکہ یہ خون…

Read More

بہت سی خواتین کو ہارمونز کے عدم توازن کی شکایت رہتی ہے، اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ بہت سے لوگوں  اچھا طرزِ زندگی نہیں ہے اور بہت سی پریشانیوں اور الجھنوں کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھرپور نیند نہ لینے سے بھی ہارمونز ڈسٹرب ہوتے ہیں۔ ہارمونز وہ کیمیکلز ہیں جو اینڈوکرائن سسٹم میں غدود کے ذریعہ تیار ہوتے ہیں اور خون کے دھاروں میں جاری ہوتے ہیں۔ ان میں عدم توازن اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ہارمونز بہت زیادہ یا کم ہوتے ہیں۔ ہمارے جسم میں ہارمونز…

Read More