Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

صحت خدا کی عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہے اور انسان کا فرض ہے کہ اس نعمت کا خاص خیال رکھے۔ صحت مند شخص ہی خوبصورت اور خوشگوار زندگی گزار سکتا ہے۔ ایک بیمار آدمی زندگی کے بہت خوبصورت لمحات کو کھودیتا ہے۔ آج کے اس جدیددور میں نت نئی بیماریوں  نے انسان کو گھیر رکھا ہے اور خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ سانس لینے میں دشواری بیماریوں کا سبب  انسان ان بیماریوں کے علاج کے لئے بھی کوشش میں مبتلا ہوتا ہے۔ جو کہ شوگر، بلڈپریشر، ہیپاٹائٹس، ٹائیفائیڈ، ایڈز اور کینسر جیسی بیماریاں جان لیوا بن…

Read More

اکثریہ خیال کیا جاتا ہے کہ جھریوں کا تعلق عمر کے ساتھ ہے، یہ غلط خیال ہےجھریاں نہ صرف عمر بڑھنے کے ساتھ ہوتی ہیں بلکہ بہت زیادہ کیمیکلز کے استعمال اور تجربات سے بھی چہرے پر جھریاں پڑجاتی ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے چہرے پر جھریاں نمودار ہوتی ہیں خاص کر ہمارے جسم کے ان حصوں پر جو سورج کے سامنے زیادہ رہتے ہیں جس میں ہاتھ، پاؤں اور گردن وغیرہ شامل ہیں۔ چہرے پر بننے والی جھریوں کے عوامل زیادہ تر جھریاں40سے 50 سال کے درمیان ہوتی ہیں کیونکہ تب جلد ڈھیلی ہوجاتی ہے اور اس…

Read More

جب بات خوبصورتی کی ہو تو آنکھیں آپ کے چہرے کی سب سے اہم اور نمایاں خصوصیات کی حامل ہوتی ہیں اور اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ہیں تو یہ آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی کو ختم کردیتے ہیں۔ سیاہ حلقے بنیادی طور پر آپ کی آنکھوں کے نیچے کی جلد کی رنگت ہوتی ہیں۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مسئلے کی وجوہات تھکاوٹ، بہت زیادہ محنت، رات کو دیر تک جاگنا، سب سے اہم تناؤ اور ناقص خوراک شامل ہیں۔ یہ آپ کے جسم میں کسی بھی قسم کی کمی کی علامات…

Read More

وزن کم کرنے کی خواہش  اور کوشش وہ تمام افراد کرتے ہیں جو سلم اور اسمارٹ نظر آنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مگر وزن کم کرنے کے چکر میں اکثر افراد اپنی صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ وزن کم کرنے کے لیۓ لوگوں کے سنے سناۓ ٹوٹکوں اور مختلف قسم کے ڈائیٹ پلان پر عمل کرنا ٹھیک نہیں ہوتا ہے۔کیونکہ اس طرح کے پلان پر بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے عمل کرنے سے صحت کو سنگین مسائل بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔ مستند غذائی ماہرین سے ڈائیٹ پلان حاصل کرنے کے لیے مرہم کی سائٹ پہ رابطہ کریں یا…

Read More

اگر آپ سردی کے شدید موسم میں کمرے کو گرم رکھنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو پہلے یہ جان لیں کہ گھر میں رہنے والے تمام افراد کی صحت کے لیے کون سے ایسے ذرائع ہونے چاہیئے جو ان کے لیے نقصان دہ نہ ہو۔ چاہے آپ گھر بنا رہے ہوں یا اپنے موجودہ حرارتی آلات کو تبدیل کر رہے ہوں، آپ کو اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے صحیح فیصلہ کرنا چاہیئے۔ اس بلاگ میں ہم گیس ہیٹر کے فائدے اور نقصانات کے بارے میں بات کریں گے تاکہ کسی بھی ناگہانی سے بچا جاسکے۔ صحت…

Read More

ایکنی جلد کی ایک ایسی عام حالت ہے جو تب ہوتی جب آپ کے  چہرے کے مسام تیل اور مردہ جلد سے بھر جاتے ہیں، یا بیکٹیریا سے متاثر ہوجاتے ہیں۔ مہاسوں کے علاج کے لیے نسخے کی کریمیں یا گولیاں جیسے طبی علاج موجود ہیں، لیکن اگر آپ گھریلو ٹوٹکوں سے مہاسوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کے لئے کچھ گھریلو علاج مندرجہ ذیل ہیں جنہیں آپ آزما سکتے ہیں۔  کسی قسم کے ٹوٹکے کو آزمانے سے پہلے ڈرموٹولوجسٹ سے لازمی مشورہ کریں. مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں…

Read More

اگر آپ کسی سکن اسپیشلسٹ سے پوچھیں گے تو وہ بھی آپ کو بالوں میں تیل لگانے کا مشورہ دے گا۔ کیونکہ یہ بالوں کی نشوونما پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔ دراصل بالوں میں تیل لگانے کا ایک صحیح طریقہ اختیار کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ نہانے سے کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے تیل کو ہلکا گرم کر کے لگانا بہت مفید ہوتا ہے۔  تیل لگانے کے لیے خاص قسم کی لکڑی کی کنگھی کا استعمال بھی بالوں کے لیے بہت مؤثر ہوتا ہے۔ بالوں کے گرنے کی وجوہات دینا کی ساٹھ فیصد آبادی بالوں کے گرنے کی پریشانی…

Read More

 دہی کی ایک پیالی آپ کو حیرت انگیز فوائد فراہم کرسکتی ہیں۔ دہی دودھ کی مصنوعات سے تیار کیا جاتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ سالوں سے ہمارے روایتی کھانوں کا حصہ بھی ہے ۔اسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے کبھی رائتہ بناکر اس سے لطف اندوز ہوا جاتا ہے کبھی اسے کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے ان میں استعمال کیا جاتا ہے۔ گرمی اور سردی دونوں موسموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  غذائی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ  دودھ سے بھی زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹ اور پری بائیوٹک کا…

Read More

اسلامی تاریخ اور دنیا بھر میں ہمیشہ سے کھجور ایک اہم غذا رہی ہے کیونکہ یہ چھوٹا سا پھل مکمل صحت بخش ہے۔ یہ دل کے مسائل، آنتوں کی خرابی، قبض، خون کی کمی اور صحت کی دیگر بہت سی حالتوں سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کھجور ضروری معدنیات، وٹامنز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کچھ غذائی ماہرین نے مکمل متوازن غذا کے لیے روزانہ 1 سے 3 کھجور کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ کھجور کو صبح سویرے کھانے کے بہت سے فائدے ہیں۔ کھجور کو بعض اوقات ایک اچھے گھریلو علاج کے طور پر…

Read More

کیلشیم ایک اہم منرل ہے۔ جو جسم اسے مضبوط ہڈیوں اور دانتوں کی تعمیر کے لیے استعمال کرتا ہے۔ آپ کے دل اور دیگر عضلات کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے کیلشیم اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جب آپ کو کافی کیلشیم کی کمی ہوتی ہے، تو آپ کو ان بیماریوں کے ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ جیسے ، آسٹیوپوروسس، اوسٹیوپینیا اور ہائپوکالسیمیا شامل ہیں۔ آپ کو روزانہ کیلشیم کی تجویز کردہ مقدار اپنے کھانے، سپلیمنٹس یا وٹامنز کے ذریعے استعمال کرنی چاہیے۔ a ۔ 1 کیلشیم کی کمی کی علامات۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر انسان…

Read More