Author: Dania Irfan

Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

وٹامن سی پانی میں گھلنے والا وٹامن ہے جو بہت سے کھانوں میں پایا جاتا ہے خاص طور پر سبزیوں اور پھلوں میں۔ وٹامن سی ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کے ساتھ ساتھ جلد کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ ڈیمنیشیا، ذیابیطس یا کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات اب آپ گھر بیٹھے حاصل کریں مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر کلک کریں یا پھر کسی بھی ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر  03111222398 پر کال کریں۔ وٹامن سی کیا ہے؟ وٹامن سی ایک ضروری وٹامن ہے جو خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے…

Read More

      مائیگرین یا درد شقیقہ ایک سر درد ہے جو عام طور پر سر کے ایک طرف شدید دھڑکنے والے درد  کا سبب بن سکتا ہے ۔یہ اکثر متلی، الٹی اور روشنی اور آواز کے لئے انتہائی حساسیت کے ساتھ ہوتا ہے ۔ درد شقیقہ کے حملے گھنٹوں سے دنوں تک جاری رہ سکتے ہیں اور اس درد کی شدت کی وجہ سے آپ کی روزمرہ کی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ کچھ لوگوں کے لئے سر درد سے پہلے یا اس کے ساتھ ایک انتہائی علامت ظاہر ہوتی ہے جسے چمک کہا جاتا ہے ۔چمک میں ایک بصری خلل شامل…

Read More

بالوں کا گرنا بہت عام مسئلہ ہے۔ کوئی بھی فرد ایسا موجود نہیں ہے جو بالوں کے گرنے کی وجہ سے پریشان نہیں ہوگا۔ہم اپنی جلد کی حفاظت اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے ان وٹامنز کا استعمال کرتے ہیں۔ جو ہمارے لئے مفید ہوتے ہیں۔ اسی طرح بالوں کی صحت کے لئے بھی کچھ ضروری وٹامنز ہوتے ہیں۔ بازار سے بہت سی مہنگی پروڈکٹس پر ہم پیسے خرچ کرتے ہیں،لیکن اس بات ہر غور نہیں کرتے کہ ہمارے بالوں کے لئے کونسے وٹامنز ضروری ہیں جو ہمارے بالوں کو گرنے سے بچاتے ہیں اور بالوں کی صحت اور نشوونما…

Read More

بالوں کا گرنا دنیا کی عام پریشانیوں میں سے ایک ہے۔ جو کہ بعض اوقات بڑی پریشانی بھی بن جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے انسان بعض اوقات ڈپریشن کا شکار بھی ہوجاتا ہے۔ لیکن بالوں کے گرنے کی ایک نہیں کافی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جس میں غذا، وٹامنز کی کمی، تناؤ، پریشانی اور بیماری بھی ہوسکتی ہے۔ مردوں میں بالوں کےگرنے کی وجہ ٹوپی کا استعمال بھی ہوسکتا ہے. آج ہم بالوں کو گرنے سے بچانے کے لئے چند طریقے دیکھیں گے۔ جن پر عمل کر کے ہم اپنے بالوں کی حفاظت کرسکتے ہیں۔ بالوں کے گرنے کی وجہ…

Read More

کیا آپ اکثر اپنے ہاتھوں، پیروں میں پنوں اور سوئیوں کے چبھنے کا سامنا کر تے ہیں؟ اور اس مسئلے سے پریشان ہیں تو پھر آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ ذیل میں آپ کو ہاتھوں اور پیروں کے سن ہونے کی وجوہات معلوم ہوں گی۔ گھبرانے سے پہلے، یہ یاد رکھیں کہ پن اور سوئیاں کا چھبنا یا سن ہونا آپ کے بیٹھنے کی پوزیشن کو تبدیل کرتے ہی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں، اس لئے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔ کیونکہ ایسا عام طور پر اعصاب پر دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے جب آپ زیادہ…

Read More

سردی کے موسم کی شدت کو برداشت کرنے کے لیۓ ایسی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو جسم کو گرم رکھ سکے یہی وجہ ہے کہ سردی کے موسم میں لوگ طرح طرح کے کھانے بنا کر کھاتے ہیں ،تاکہ جسم کو وہ طاقت مل سکے جس کی اسے ضرورت ہے۔ ان کھانوں میں گرما گرم مولی کے پراٹھے بھی شامل ہیں جو کہ سردی کے موسم کی ایک خاص ڈش ہے جس کو ہر کوئی کھانا پسند کرتا ہے، جن کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے۔ مولی کی صحت سے بھرپور خصوصیات سردیوں میں مولی سب…

Read More

صحت خدا کی عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہے اور انسان کا فرض ہے کہ اس نعمت کا خاص خیال رکھے۔ صحت مند شخص ہی خوبصورت اور خوشگوار زندگی گزار سکتا ہے۔ ایک بیمار آدمی زندگی کے بہت خوبصورت لمحات کو کھودیتا ہے۔ آج کے اس جدیددور میں نت نئی بیماریوں  نے انسان کو گھیر رکھا ہے اور خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ سانس لینے میں دشواری بیماریوں کا سبب  انسان ان بیماریوں کے علاج کے لئے بھی کوشش میں مبتلا ہوتا ہے۔ جو کہ شوگر، بلڈپریشر، ہیپاٹائٹس، ٹائیفائیڈ، ایڈز اور کینسر جیسی بیماریاں جان لیوا بن…

Read More

اکثریہ خیال کیا جاتا ہے کہ جھریوں کا تعلق عمر کے ساتھ ہے، یہ غلط خیال ہےجھریاں نہ صرف عمر بڑھنے کے ساتھ ہوتی ہیں بلکہ بہت زیادہ کیمیکلز کے استعمال اور تجربات سے بھی چہرے پر جھریاں پڑجاتی ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے چہرے پر جھریاں نمودار ہوتی ہیں خاص کر ہمارے جسم کے ان حصوں پر جو سورج کے سامنے زیادہ رہتے ہیں جس میں ہاتھ، پاؤں اور گردن وغیرہ شامل ہیں۔ چہرے پر بننے والی جھریوں کے عوامل زیادہ تر جھریاں40سے 50 سال کے درمیان ہوتی ہیں کیونکہ تب جلد ڈھیلی ہوجاتی ہے اور اس…

Read More

جب بات خوبصورتی کی ہو تو آنکھیں آپ کے چہرے کی سب سے اہم اور نمایاں خصوصیات کی حامل ہوتی ہیں اور اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ہیں تو یہ آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی کو ختم کردیتے ہیں۔ سیاہ حلقے بنیادی طور پر آپ کی آنکھوں کے نیچے کی جلد کی رنگت ہوتی ہیں۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مسئلے کی وجوہات تھکاوٹ، بہت زیادہ محنت، رات کو دیر تک جاگنا، سب سے اہم تناؤ اور ناقص خوراک شامل ہیں۔ یہ آپ کے جسم میں کسی بھی قسم کی کمی کی علامات…

Read More

وزن کم کرنے کی خواہش  اور کوشش وہ تمام افراد کرتے ہیں جو سلم اور اسمارٹ نظر آنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مگر وزن کم کرنے کے چکر میں اکثر افراد اپنی صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ وزن کم کرنے کے لیۓ لوگوں کے سنے سناۓ ٹوٹکوں اور مختلف قسم کے ڈائیٹ پلان پر عمل کرنا ٹھیک نہیں ہوتا ہے۔کیونکہ اس طرح کے پلان پر بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے عمل کرنے سے صحت کو سنگین مسائل بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔ مستند غذائی ماہرین سے ڈائیٹ پلان حاصل کرنے کے لیے مرہم کی سائٹ پہ رابطہ کریں یا…

Read More