Author: Mobeen Aftab

میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

ہارٹ اٹیک آپ کے جسمانی نظام میں ہونے والی شدید خرابی کی طرف اشارہ کرتا ہے جو خون کا بہاو رکنے کا سبب بنتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر ہارٹ اٹیک پہلے سے معلوم خطرناک علامات کی وجہ سے ہوتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ان عوامل کو کم، کنٹرول یا ختم کیا جا سکتا ہے۔ خصوصا جب آپ لاپرواہی یا غیر صحتمند طرز زندگی کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا شکار ہو ئے ہوں۔  امراض قلب کے ماہر سرجن  سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔ لہٰذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ صحت مند طرز…

Read More

والدین بننے کے بعد آپ کی زندگی میں جو تبدیلیاں آتی ہیں ان کے لئے مکمل پیشگی تیاری کرنا ناممکن ہے گو کہ والدن کے لئے ہدایات پر مبنی کتابیں، کلاسز اور مشورے کچھ حد تک مددگار ہو سکتے ہیں۔ والدین بننے کے بعد بے خواب راتیں، ڈائپر کی تبدیلیاں، اور مسلسل کھانا کھلانا آپ کی زندگی کی کایا پلٹ دیتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ فطری طور پر اپنے بچے کیلئے یہ سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔ یہاں سرفہرست دس چیزیں ہیں جو آپ کے والدین بننے کے…

Read More

شوگر کے مریضوں کے لیے  ہم سب جانتے ہیں کہ ہائی بلڈ شوگرخطرناک ہو سکتا ہے، بالکل اسی طرح خون میں شکر کا اچانک کم ہونا بھی تشویشناک صورتحال کا باعث بن سکتا ہے۔ ذیابیطس کے ماہرین کے مطابق ہمارا جسم خوراک کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے اور اسے جسم میں توانائی کے طور پر استعمال کرتا ہے لیکن جب جسم میں گلوکوز کی کمی ہو جائے تو جسم صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتا اور ایسے موقع پر یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔   ذیابیطس کے ماہر ڈاکٹر سے شوگر لیول کنٹرول میں رکھنے…

Read More

سیکسٹنگ (یا “سیکس ٹیکسٹنگ”) اسمارٹ فون یا انٹرنیٹ کے ذریعے فحش یا جنسی طور پر واضح  تصاویر، پیغامات، یا ویڈیو بھیجنا یا حاصل کرنا ہےسیکسٹنگ میں شامل ہیں :   عریاں یا نیم عریاں تصاویر یا سیلفیز بھیجنا، ایسی ویڈیوز جو عریانیت، جنسی عمل، یا سیکس کی نقالی پر مبنی ہوں، ایسے ٹیکسٹ پیغامات(ایس ایم ایس) جو جنسی تعلقات کی تجویز دیتے ہیں یا جنسی عمل کا حوالہ دیتے ہیں۔ ٹین ایجرز کے سیکسٹنگ کے اسباب زیادہ تر نوعمروں کے پاس آن لائن ہونے کے مختلف طریقے ہوتے ہیں، سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپس، ان سب کو نجی طور…

Read More

خوشی زیادہ کون محسوس کرتا ہے، مرد یا عورت؟ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک پیچیدہ سوال ہے اور یہ پوچھنا کہ مرد یا خواتین میں سے کون زیادہ خوش ہیں، زیادہ معنی نہیں رکھتا کیونکہ بنیادی طور پر، خوشی خواتین اور مردوں کے لیے مختلف ہوتی ہے۔ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 30 سالوں سے خواتین کی زیادہ خوش نہیں دکھائی دیتی۔ اور تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کا ڈپریشن کا سامنا کرنے کا امکان دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔ مردوں اورعورتوں میں ڈیپریشن کا فرق مسلم ہے، تاہم مطالعے سے معلوم…

Read More

بلی بھی اپنے مالکان کے ساتھ دوسرے پالتو جانوروں کی طرح مضبوط تعلق بنا سکتی ہے۔ ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بلی میں سماجی ادراک یا رشتوں کی پہچان  کی صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ بچوں کی طرح آپ کی بلی بھی آپ کو اپنے والدین کی طرح سمجھ سکتی ہے اور آپ کے ساتھ لگاؤ ​​کا احساس پیدا کر سکتی ہے۔ تمام بلی سے محبت کرنے والوں کے تجسس کو پورا کرنے کے  لئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کی بلی آپ کو والدین کی طرح کیوں سمجھتی ہے۔ بلی ایک “سماجی” جانور ہے زیادہ تر…

Read More

اینڈومیٹرائیوسس کے ساتھ حاملہ آسان نہیں ہے مگر ناممکن بھی نہیں ہے ۔ درحقیقت، اس عارضے میں مبتلا تقریبا آدھی خواتین کو حاملہ ہونے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اگر کسی خاتون کو اینڈومیٹرائیوسس ہے اور وہ حاملہ ہونا چاہتی ہے تو اس کے لئے مختلف طبی آپشنز موجود ہیں۔ علاج کے یہ  طریقے اکثر مہنگے اور پیچیدہ ہوتے ہیں اور ان کی کامیابی کے امکانات بھی ہر کسی کے لئے مختلف ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود، اینڈومیٹرائیوسس میں مبتلا بہت سی خواتین حاملہ ہو جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ والدین بننے کی خوشی کے آگے…

Read More

پیریڈز کا مہینے میں دو بار ہونا پریشان کن، تکلیف دہ اور ذہنی الجھن  کا باعث ہو سکتا ہے۔ یہ کسی بیماری کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن بعض اوقات یہ عادت کی تبدیلی، زندگی کے کسی مرحلے، یا محض آپ کے جسم کے کام کرنے کے طریقے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ مہینے میں دو بار پیریڈز ہونے کی سب سے عام وجوہات میں شامل ہو سکتی ہیں: عمر، اینڈومیٹرئیوسس، تھائرائیڈ کی بیماری، یوٹیرن پولپس یا فائبرائڈز، برتھ کنٹرول کو چھوڑنا یا بند کرنا، پیلوس کی سوزش کی بیماری، کینسر، وزن کا بڑھنا، طرز زندگی میں…

Read More

ادویات کا استعمال خوراک میں، علاج کے طریقہ کار میں اور علاج کے دوران خوراک میں ہدایات کے مطابق ہونا چاہیے ۔ یہ بات ہم سب جانتے ہیں لیکن مخصوص دوا کے ساتھ مخصوص کھانوں سے پرہیز کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ہر دوا  کے ساتھ مختلف کھانوں کے مختلف مفید یا نقصان دہ اثرات ہو سکتے ہیں۔  یہاں پر کچھ ادویات اور کھانوں کی فہرست دی جاتی ہے تاہم آپ کے لئے اپنے معالج سے مشورہ کرنا لازم ہے۔ آپ کا معالج ہی درست اور بہتر رہنمائی کر سکتا ہے۔ برانکو سپیزم (دمہ، برونکائٹس اور پھیپھڑوں…

Read More

بچے کی آمد کی خبر والدین کیلئے مسرت و طمانیت کا باعث ہوتی ہے۔ مگر حمل کے دوران ہر سال تقریباً 20 لاکھ والدین اپنا بچہ کھو دیتے ہیں – یہ اندازا ہر 16 سیکنڈ میں ایک بچہ بنتا ہے۔ نوزائیدہ بچے کو سنبھالنے کی خوشی کا تجربہ کرنے کے سے محروم رہ جانے والی غمزدہ ماؤں کو ہمیشہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ان کی غلطی تھی جس کی وجہ سے ان کے بچے کی جان چلی گئی۔ جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔  ایک بار جب بے پناہ غم اور صدمے کے لمحات گزر جائیں ،…

Read More