Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»والدین بننے کے بعد مردوں اور عورتوں کے اندر آنے والی تبدیلیاں
    Healthy Lifestyle

    والدین بننے کے بعد مردوں اور عورتوں کے اندر آنے والی تبدیلیاں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 10, 20226 Mins Read
    والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • اپنے وقت کا صحیح استعمال
    • اپنے بچے کو ہر چیز پر مقدم رکھنا
    • مالی ذمہ داریاں
    •     نیند کی کمی
    • فیشن سینس کا بدلنا
    • اپنا بہتر خیال رکھیں
    •      منصوبہ بندی ضروری ہو جاتی ہے
    •    آپ کی شادی
    •      دوستیاں
    •  ایک نئی زندگی
    Reading Time: 5 minutes

    والدین بننے کے بعد آپ کی زندگی میں جو تبدیلیاں آتی ہیں ان کے لئے مکمل پیشگی تیاری کرنا ناممکن ہے گو کہ والدن کے لئے ہدایات پر مبنی کتابیں، کلاسز اور مشورے کچھ حد تک مددگار ہو سکتے ہیں۔ والدین بننے کے بعد بے خواب راتیں، ڈائپر کی تبدیلیاں، اور مسلسل کھانا کھلانا آپ کی زندگی کی کایا پلٹ دیتا ہے۔ تاہم اس حوالے سے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ فطری طور پر اپنے بچے کیلئے یہ سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔ یہاں سرفہرست دس چیزیں ہیں جو آپ کے والدین بننے کے بعد بالکل تبدیل ہوجاتی ہیں۔

    اگر آپ یا آپکے قریبی عزیز بچے کی پیدائش کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

    اپنے وقت کا صحیح استعمال

    والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاںوالدین بننے سے پہلے، آپ ایک گھنٹے سے کم وقت میں تیار ہو سکتے تھے۔ بچے کے آنے کے بعد آپ کا پورا شیڈول بدل جاتا ہے۔ آپ کے روزمرہ کے معمولات میں اب ڈائپر بیگ پیک کرنا، بچے کے کپڑے تبدیل کرنا، اسے کھانا کھلانا شامل ہیں ۔ اور یہ سب تبھی بروقت ممکن ہو پاتا ہے اگر اچانک کوئی مسئلہ جیسے ڈائپر لیک ہوجانا، بچے کا بلاوجہ رونا اور ضد کرنا وغیرہ نہ پیش آ جائے۔ مختصر یہ کہ، نئے والدین کے طور پر، آپ کا وقت کا احساس مکمل طور پر بدل جاتا ہے اور آپ وقت کی پابندی اور درست استعمال کرنا سیکھ جاتے ہیں۔

    اپنے بچے کو ہر چیز پر مقدم رکھنا

    والدین بننا آپکو ایک چھوٹے بچے کی حفاظت کا ذمہ دار بنا دیتا ہے، تب سے ہی آپ اپنے سے زیادہ بچے کی دیکھ بھال، آرام و سکون کے اہتمام میں جت جاتے ہیں۔ اپنے آپ سے زیادہ اپنے بچے کے مستقبل کے لئے فکرمند ہوتے ہیں۔ آپ کا بچہ ہی آپ کی زندگی کی تمام تر توجہ اور منصوبہ بندی کا محور ہوتا ہے۔

    ماہر اطفال سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    مالی ذمہ داریاں

    والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاںوالدین بننے سے پہلے آپ بغیر کسی منصوبہ بندی کے پیسہ خرچ کرتے ہیں حتی کہ بیشتراوقات آپ خاصی فضول خرچی کرتے ہیں۔ لیکن بچے کی پیدائش کے بعد آپ پیسوں کے معاملے میں خاصے ذمہ دار ہو جاتے ہیں اور سوچ سمجھ کر منصوبہ بندی کے تحت خرچ کرتے ہیں۔  بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی آپ اپنا پیڈیکیور اور فیشل ٹریٹمنٹ ترک کر کے وہ پیسہ اس کی تعلیم کیلئے جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔  اپنے لئے جوتوں کا ایک نیا جوڑا خریدنے کے بجائے، آپ وہ رقم ڈائپر پر خرچ کرتے ہیں یا بچے کے لئے نئے کپڑے خرید لیتے ہیں۔

        نیند کی کمی

    والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاںوالدین بننے سے پہلے آپکا آٹھ گھنٹے سے کم نیند پر گزارہ نہیں ہوتا تھا۔ بچوں کے بعد سونا عیاشی بن جاتا ہے۔ راتوں کو جاگنا اور دن بھر کام کرنا ایک معمول بن جاتا ہے۔ والدین بننے کے بعد آپ صرف 1،2 گھنٹوں کی نیند پر گزارہ کرنا سیکھ جاتے ہیں۔ آپ یہ سیکھ لیتے ہیں کہ مسلسل تین راتیں جاگ کر بھی دن بھر کام کیسے کیا جاتا ہے۔ حتی کہ رات بھر جاگ کر صبح سات بجے تک سونا ایک نعمت لگتا ہے۔

    فیشن سینس کا بدلنا

     والدین بننے کے بعد آپ کی کپڑوں کی پسند بہت زیادہ بدل جاتی ہے۔ آپ کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ آپ آرام دہ اور بجٹ کے مطابق خریداری کریں۔ آپ ایسے کپڑوں کا انتخاب کرتے ہیں جو تھوک، قے اور بچوں کے ہاتھ برداشت کر سکیں۔ آپ اپنے ڈیزائنر کپڑوں کو خاص مواقع کے لیے محفوظ کریں گے اور انہیں اپنے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں گے۔

    اپنا بہتر خیال رکھیں

    والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاںصحت مند طرز زندگی کا انتخاب کرنے کی ترغیب دینے کے لیے والدین بننے سے بہتر  کوئی چیز نہیں ہے۔ آپ صحت مند عادات کو اپنانے کے لیے زیادہ پرعزم ہو جاتے ہیں جیسے صبح یوگا کی مشق کرنا یا فاسٹ فوڈ کو ختم کرنا۔ آپ کے فریج میں میٹھے مشروبات اور فاسٹ فوڈ کی جگہ تازہ پھل اور خشک میوہ جات لے لیتے ہیں۔ اس طرح آپ کے بچے بھی صحت مند عادات اپنائیں گے کیونکہ وہ آپ کو صحت مند خوراک کھاتے اور ورزش کرتے ہوئے دیکھیں گے۔

      بچے کی ولادت کے بعد صحت بخش غذائی چارٹ کے حصول کیلئے ہمارے ڈائیٹیشن سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

         منصوبہ بندی ضروری ہو جاتی ہے

        وہ دن گئے جب آپ بغیر پیشگی منصوبہ بندی کے کام کر سکتے تھے۔ بچوں کے بعد کھانا، چھٹیاں اور گھر سے باہر نکلنے کے بارے میں سوچا اور منصوبہ بنایا جاتا ہے۔ آپ اس بات کو یقینی بنانا سیکھتے ہیں کہ باہر جانے سے قیلولے کا وقت متاثر نہ ہو، یا رات کا کھانا اتنا آسان ہو کہ آپ اپنی ٹانگوں سے بچہ چمٹا ہونے کے باوجود بھی بنا سکیں۔

    شاپنگ پر جانے کے لیے یا تو آپ کے بچے کو باہر جانے کے لیے تیار کرنا ہوتا ہے یا اس بات کو یقینی بنانا ہوتا ہے کہ آپ کا شریک حیات یا خاندان کا کوئی فرد آپکے بچے کو دیکھ سکے۔ منصوبہ بندی آپکی زندگی میں کامیابی کا لازمی جزو بن جاتا ہے۔

       آپ کی شادی

     والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاں جو وقت آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ صوفے پر بیٹھ کر فلمیں دیکھنے یا ایک ساتھ پڑھنے میں گزارتے تھے وہ بچہ پیدا ہونے کے بعد غائب ہو جاتا ہے۔ اب وہ وقت بچے کے کپڑے بدلنے، فیڈر بنانے، یا گھر کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔ آپ کے اور آپ کے شریک حیات کے پاس ایک ساتھ گزارنے کے لیے بہت کم وقت ہوتا ہے، لیکن آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کرتے ہوئے اپنے شریک حیات کے ساتھ تعلق قائم کرنے کے نئے طریقے سیکھتے ہیں۔

         دوستیاں

    والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاںجب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے، تو آپ کچھ دوستوں کے ساتھ کم اور دوسرے دوستوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ جن دوستوں کے بچے ہیں ان کے ساتھ گھومنے میں آپکو زیادہ مزہ آتا ہے۔ جب آپ کسی مسئلے کی وجہ سے وقت پر نہ پہنچ سکیں تو وہ زیادہ بہتر طور پر آپ کو سمجھ سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ، آپ کے بچے ایک ساتھ کھیل سکتے ہیں جب آپ کو کچھ انتہائی ضروری معاملات پر گفتگو کرنے کیلئے وقت ملتا ہے۔

     ایک نئی زندگی

     والدین بننے کے بعد انسان کے اندر آنے والی تبدیلیاں والدین بننا آپ کو ایک فرد کے طور پر بدل دیتا ہے۔ آپ کو ایک اندرونی طاقت اور اعتماد ملتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی چیزیں، جیسے کہ ہر روز گھر کی صفائی کرنا یا اپنے بالوں کو بنانا، غیر اہم ہو جاتے ہیں۔ آپ صرف اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کا بچہ خوش اور صحت مند ہے۔ آپ کی زندگی نہ صرف کاموں بلکہ اپنے بچے کی محبت سے بھی بھرپور ہو جاتی ہے اور آپ اپنے بچے کی آنکھوں سے دنیا کو دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔

    Related

    best parenting urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

      May 16, 2022

      کھڑے ہوکر پانی پینے کے صحت پہ اثرات

      May 16, 2022

      گردن پر پڑنے والی جھریوں کی وجوہات اور دور کرنے کے آسان طریقےجانیۓ

      May 14, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.