Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 22 years old, Mureed wala
اسلام وعلیکم ڈاکٹر! میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔ میری عمر اب بائیس سال ہے ۔ میری ایک بیٹی ہے ماشاء اللہ ___ جو کہ دسمبر میں دو سال کی ہو جائے گی. میم ! پلیز مجھے بتائیے کہ ہم نیکسٹ بیبی کے لیے پلان کر سکتے ہیں؟ اس کے لیے کن کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے. میرا بلڈ گروپ B negative ہے اور میرے ہزبینڈ کا اے بی پازیٹیو___ میری بیٹی کا بھی اے بی پازیٹیو ہی ہے! بیٹی کی پیدائش کے فوراً بعد مجھے انجیکشن لگا تھا ، نام مجھے یاد نہیں لیکن یہ یاد ہے کہ چھ ہزار کا تھا
Yes
You can
Start folic acid 3 months ahead
Yes you can plan next pregnancy now. After every delivery baby's blood group will be checked, if +ve inj anti D will be given
Wassalam, yes ap try kren next pregnancy k lie. Inshallah it will be ok. Anti D inj lgta he after delivery.
Yes.
You can.
Adopt healthy lifestyle.
Take balanced diet.
Start taking Tab Folic Acid as well
1073 Positive Reviews