Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سردیوں کی موسم کی سوغات سنگھارے، وائرس اور 3 بڑی بیماریوں سے کیسے بچائيں جانیں
    Healthy Lifestyle

    سردیوں کی موسم کی سوغات سنگھارے، وائرس اور 3 بڑی بیماریوں سے کیسے بچائيں جانیں

    Erum YasirBy Erum YasirDecember 4, 20215 Mins Read
    سنگھارے کے فوائد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سنگھارے غذائیت بخش اجزاء سے بھر پور
    • سنگھارے متوازن غذاء
    • سنگھارے بیماریوں میں مفید
    • سنگھارے سے وائرس اور کینسر کا بچاؤ
    • سنگھارے حاملہ خواتین کے لیے مفید
    • سنگھارے سے ہاضمے کو بہتر بنا ئیں
    • قوت مدافعت کو بہتر بناۓ
    • وزن کم کرتا ہے
    Reading Time: 4 minutes

    سنگھارے کے فوائد صحت کے لحاظ سے بہت سارے ہیں یہ دلدل اور کھڑی جیھلوں میں پایا جاتا ہے یہ شکل اور ذائقے کے لحاظ سے اتنا اچھا نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ ہم اسے نظر انداز کر دیتے ہیں بہت سے لوگ اس کے خستہ اور ناریل جیسے ذائقے کو پسند کرتے ہیں

    سنگھارے کے فوائد سے بہت کم لوگ واقف ہیں ایشیاء میں اس پھل کو سنگھارے کے نام سے جانتے ہیں جبکہ اس کو پانی پھل بھی کہا جاتاہے یہ بہت سے طبی فوائد کا حامل ہے

    سنگھارے غذائیت بخش اجزاء سے بھر پور

    تازہ سنگھارا کاربوہائیڈریٹ پروٹین آئرن اور آیوڈین سے بھر پورہوتے ہے جبکہ اس میں پوٹاشیم میگنیشیم زنگ اور کاپر کافی مقدار موجود ہوتا ہے اور ملٹی وٹامنز کی دوگنی مقدار موجود ہوتی ہیں

    سنگھارے کے فوائد

    سنگھارے متوازن غذاء

    یہ صحت مند زندگی کے لیے یہ ایک متوازن غذاء ہے غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ اس میں بہت کم کیلوریز ہوتی ہیں 100گرام سنگھارے میں کیلوریز97 چربی 0.1 گرام کاربوہائیڈریٹ 23.9گرام فائبر3گرام پروٹین 2گرام پوٹاشیم ٪17 مینگیج٪17 کاپر٪16 یہ فائبر حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے ایک تحقیق کے مطابق زیادہ مقدار میں فائبر کا استعمال آنتوں کی کارکردگی کوبہتر بناتا ہے خواتین کے لیے ٪12 فائبراور مردوں کے لیے ٪8 فائبر کافی ہوتا ہے

    یہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے اور خون میں شوگر لیول کو برقرار رکھتا ہے اس پھل کو تازہ بھی کھا سکتے ہیں اور ابال کر بھی کھایا جاتا ہے یہ جسم اور دماغ کی قوت مدافعت بڑھاتا ہے

    سنگھارے بیماریوں میں مفید

    یہ غذایئت فراہم کرنے کے ساتھ جسم میں موجود بیماریوں کے خلاف بھی لڑتا ہےیہ جسم کے زہریلے اثرات کو دورکرنے کے ساتھ یہ پھل ان افراد کے لیے مفید ہے جو یرقان  کے مرض کا شکار ہیں اس طرح یہ تھائی رائیڈ کی بیماری میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے جسم کو ٹھنڈا کرنے  لعاب دہن بنانے اور پیاس بھجانےکا کام بھی کرتا ہے پیشاب کے انفیکشن کے لیے مفید ہے سوجن کو دور کرتا ہے اور خون صاف کرتا ہے

    سنگھارے

    سنگھارے سے وائرس اور کینسر کا بچاؤ

    سنگھارے پولی فینولک اور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو بیکٹریا اور وائرس کش ہونے کے ساتھ کینسر کی بھی روک تھام کرتے ہیں تلی کو مضبوط بناتے ہیں اور تلی میں آنے والی کمزوری کی علامات جیسے منہ کا ذائقہ خراب ہونا نیند کا نہ آنا خود کو بیمار محسوس کرنا تھکاوٹ کا ہونا سوجن یا پیشاب کے انفیکشن کو روکتا ہے یہ جسم میں موجود زہریلے خلیات سے لڑتا ہے

    سنگھارے حاملہ خواتین کے لیے مفید

    سنگھارے کے آٹے سے بنائے جانے والا دلیہ زیادہ کریم والا ہوتا ہے اور بچے کی پیدائش کے بعد ماں کو جریان خون کو کنٹرول کرنے کے لیے دیا جاتا ہے اس کے خشک بیچ خون کے بہاؤ کو روکتے ہیں اور خواتین میں اسقاط حمل کے مسائل پو قابوپانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں اس کا ریشہ انتڑیوں کے لیے مفید ہے اور جسم کی اندرونی حرارت کو دور کرتا ہے

    سنگھارے سے ہاضمے کو بہتر بنا ئیں

    ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اس میں موجود فائبر غذاء کو بہتر طور پر ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے معدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے اسے کھانے سے وزن نہیں بڑھتا اس میں زیادہ تر کیلوریز کاربوہائیڈریٹ سے ملتی ہیں تاہم اس میں کیلوریز کم ہوتی ہیں کیونکہ اس میں ٪75 پانی ہوتا ہے

    قوت مدافعت کو بہتر بناۓ

    سنگھارے

    اس میں بیماریوں کے خلاف آکسیڈینٹ کی  مقدار زیادہ ہوتی ہے یہ ایسے آکسیڈینٹ مالیکیولز ہوتے ہیں جو جسم میں موجود نقصان دہ مالیکیولز کے خلاف لڑتے ہیں انھیں ریڈیکلز کہتے ہیں یہ آزاد ریڈکلزجسم میں جمع ہو کر جسم کے قدرتی دفاع کو کمزور کرتے ہیں

    جس سے ایسی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہے آکسڈیٹیوسٹرس کہتے ہیں جس کی وجہ سے دل کی بیماریاں ذیابیطس اور کئی قسم کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں ایک تحقیق کے مطابق سنگھارے میں اینٹی آکسیڈینٹ حوصیات موجود ہوتی ہیں جو دائمی بیماریوں کی وجہ سے  پیدا ہونے والے ریڈکلز کو بے اثرکرتے ہیں

       اس میں موجود آکسیڈینٹ بلڈپریشر کو کم کرتا ہے اور دل کے امراض سے محفوظ رکھتا ہے ہائی بلڈ پریشر کے سبب فالج کا اٹیک ہوسکتا ہے ہارٹ اٹیک اور موت کی وجہ بن سکتا ہے اس میں پوٹاشیم موجود ہوتی ہیں پوٹاشیم کی وافر مقدار فالج اور دل کی بیماریوں کے خطرے سے محفوظ رکھتی ہے اس میں موجود فیرولک ایسڈ چھاتی کے کینسر سے بچاتا ہے

    وزن کم کرتا ہے

    اس میں بہت کم کیلوریز ہوتی ہیں اور کم کیلوریز کے زریعے وزن کم کرنا آسان ہو جاتا ہے اسے پیٹ بھر کے کھانے سے وزن نہیں بڑھے گا اسے مختلف طریقوں سے پکایا جاسکتا ہے اسے کچا بھی کھا سکتے ہیں اور پکا کر بھی کھایا جاتا ہے سلاد کے طور پر بھی یہ استعمال ہوتا ہے اسکا سالن بھی بنایا جاتا ہے یہ پکنے کے باوجود خستہ اور کرارے رہیتے ہیں

    ایشیاء میں اس کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے اسے اچار کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور تازہ چھیل کر بھی کھایاجاسکتا ہے اس کا ذائقہ سب سے منفرد ہوتا ہے

    مزید معلومات اور ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یاپھر 03111222398 پر رابط کریں

    Related

    benefits of water chestnut
    Erum Yasir

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.