Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سانس کی بیماری کی علامات وجوہات وعلاج
    Healthy Lifestyle

    سانس کی بیماری کی علامات وجوہات وعلاج

    Erum YasirBy Erum YasirNovember 23, 20215 Mins Read
    سانس کی بیماری
    image credit; pickpeup.com
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سانس کی بیماری کی علامات
    • سانس کی بیماری کی وجوہات
    • سانس کی بیماری سے ہونے والی پیچیدگیاں
    • احتیاطی تدابیر
    • علاج
    Reading Time: 4 minutes

    سانس کی بیماری میں بہت سے لوگ اکثر مبتلا ہو جاتے ہیں کسی بھی عمر کا فرد اس بیماری کا شکار ہوسکتا ہے اس بیماری کے ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں اس بیماری کو دمہ بھی کہا جاتا ہے یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے

    زیادہ تر یہ بیماری ماحولیاتی آلودگی یا فضائی آلودگی کی وجہ سے بھی ہوتی ہے سانس کی بیماری میں مریض کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ورزش کے دوران اور چلنے کے دوران سانس پھولنے لگتا ہے سینے میں اضافی بلغم جمع ہوتا ہے بعض اوقات دمے کا دورا اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض سانس نہیں لے پاتا

    سانس کی بیماری
    credit image;
    blog.amysehiffmanmd.com

    سانس کی بیماری کی علامات

    دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں آپ کے سانس کی نالی پھولنے کی وجہ سے تنگ ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف اور دشواری ہو تی ہے سینے میں اضافی بلغم جمع ہوجاتا ہے اور سانس نکالتے ہوئے سیٹی کی آواز نکلتی ہے

    دمے کی علامات ہر شخص میں الگ الگ ہوتی ہیں اس بیماری میں سینے میں جکڑن یا درد محسوس ہوتا ہے اور سانس لیتے ہوئے پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے بار بار نزلہ اور زکام کا ہونا  لیٹتے ہوئے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے سردی محسوس ہوتی ہے باربار چھینکوں کا آنا

    کام کاج کرتے ہوئے سانس کا پھولنا ورزش کے دوران سانس لینے میں مشکل پیش آنا اور اونچائی پر چڑھتے ہوئے سانس کا بھولنا اس بیماری کی علامات ہیں

    سانس کی بیماری
    credit image;
    actasif.com

    سانس کی بیماری کی وجوہات

    اس بیماری کے ہونے کئی وجوہات ہیں جن میں ماحولیاتی آلودگی اور فضائی آلودگی شامل ہے ایسی فیکٹری جہاں سے زہریلے مادے اور دھواں نکلتا ہواس میں کام کرنے والے افراد اس بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں گھر میں پالتوں جانوروں کو رکھنے سے بھی یہ بیماری ہوجاتی ہے خاص کر بلی کے بالوں سے بھی یہ بیماری ہو جاتی ہے پرندوں کو گھر میں پالنے سے بھی یہ بیماری ہوتی ہے دھول مٹی کی وجہ سے اکثر کالین اور پردے جن میں باریک مٹی جمع ہوجاتی ہے اگر سانس لینے کے دوران یہ سانس کی نالی میں چلی جائے تو سانس لینے میں دشواری پیدا ہو جاتی ہے

    سانس کی یہ نالی ہوا کو پھپڑوں تک پہنچاتی ہے جب اس میں رکاوٹ آجاتی ہے تو سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے کیھتی باڑی کرنے والے افراد بھی اس بیماری سے متاثر ہوتے ہیں کام کرنے دوران مٹی سانس کی نالی میں چلی جاتی ہے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں کیونکہ سگریٹ کا دھواں بھی صحت کو تباہ کردیتا ہے شیشہ استعمال کرنے والے افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں

    مختلف اسپرے جیسے بالوں کے اسپرے کرنے سے بھی یہ بیماری ہوتی ہے کاکروچ کے فضلے کی وجہ سے بھی یہ بیماری ہوتی ہے اور مختلف داوائیں جیسے بیٹابلاکرز،اسپرین، سٹیرایڈیل، اینٹی سوزش والی دوائیں شامل ہیں وزن کا بڑھنا بھی اس بیماری کی ایک وجہ ہے اس بیماری کی ایک وجہ موروثی بھی ہے اگر والدین میں سے یہ بیماری ہو تو یہ بچوں میں بھی منتقل ہوجاتی ہے اور ان سے ان کے بچوں میں منتقل ہو باتی ہے

    سانس کی بیماری
    image credit;
    familyfirster.com

    سانس کی بیماری سے ہونے والی پیچیدگیاں

    اگر سانس کی بیماری ہو جائے تو مریض کوجسمانی مشقت یا کام کرنےمیں دشواری پیش آتی ہے نیند کا نہ آنا لیٹے ہوئے سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے ایک سے دو تکیے سر کے نیچے رکھنے کی ضرورت پڑتی ہے کھانسی بڑھ جاتی ہے سینے میں بلغم جمع ہو جاتا ہے اور سانس لینے میں دقت ہوتی ہے

    احتیاطی تدابیر

     مریض کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چائیے اپنے اردگرد کے ماحول کوصاف رکھنا چائیے اور پالتوجانور جیسے کتا ،بلی یا ایسے جانور جن سے اس بیماری کا خطرہ ہو نہیں رکھنے چائیے پرندوں کو گھر سے باہر رکھنا چائیے

    اونی کپڑوں کےاستعمال سے گریز کرنا چائیے سانس کی بیماری میں مبتلا مریض کو چائیے کہ اپنے کمرے کو دھول مٹی سے پاک رکھے کالین اور پردے استعمال نہ کریں کیونکہ اس میں بھی دھول مٹی جمع ہو جاتی ہے اونی کپڑوں اور کمبل کی جگہ کاٹن کی کپڑے استعمال کریں اور اونی کمبل پر کاٹن کا خلاف چڑھا کر استعمال کریں ایسی  جگہوں پر جہاں دھول مٹی لگنے کا خطرہ ہو وہاں پر ماسک کا استعمال کریں تاکہ دھول مٹی سے بچا جاسکے

    علاج

    ویسے تویہ ایسی بیماری ہے جوختم نہیں ہوتی اس بیماری کو کم کرنے کے لیے کچھ دوائیں اور سانس کو بحال کرنے کے لیے انہلر استعمال کیے جاتے ہیں البتہ احتیاط علاج سے بہتر ہے اگر مریض کی طبیعت زیادہ خراب ہو تو نیبولائزر کے زریئے سانس کو بحال کیا باتا ہے

    بڑھتی عمرکے ساتھ اور بیماریوں کی وجہ سے یہ بیماری بھی ہوجاتی ہے دل کی بیماری والے افراد کو بھی سانس کی بیماری ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کی وجہ سے بھی اکثر لوگ اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں پھپڑوں میں پانی بھرجانا بھی اس بیماری کا سبب بنتا ہے

    سانس کی خرابی کی صورت میں ماہر ڈاکڑ سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یا03111222398  پر رابطہ کریں

     

    Related

    Erum Yasir

      Related Posts

      10 Shocking Matcha Tea Side Effects: How Much is Too Much?

      May 20, 2022

      الٹی اور متلی کو قدرتی طور پر روکنے کے طریقے

      May 20, 2022

      ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.