Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

ہم میں سے اکثر  لوگ کھیڑا یا ککڑی کو پسند نہیں کرتے ہیں اور اسے بے ذائقہ، بورنگ اور عجیب بے معنی سبزی کہتے ہیں ۔ جبکہ بعض لوگ کھیرے کوروزانہ ایک کھیرا کھائيں اور اس کا جادو دیکھیں سلاد کا لازمی جزو سمجھتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھیرا اپنے اندر بہت سی ‏غذائیت رکھتا ہے لوگ اسے سبزی سمجھتے ہیں ، لیکن درحقیقت یہ ٹماٹر کی طرح کا ہی ایک پھل ہے،  کھیرے کے گودےاور چھلکے دونوں میں ایک حیران کن غذائیت موجود ہوتی ہے۔ کھیرے میں چکنائی، اور کیلوریز بالکل نہیں ہوتی ہیں اور اس…

Read More

بعض اوقات نوعمر لڑکیوں کے لیے فطرت کے ساتھ  چلنے کا انتظار کرنا مشکل ہوتا ہے۔ نوجوان لڑکیوں پر تیزی سے بڑے ہونے کا دباؤ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن آج کے دور میں پرفیکٹ فگر اور چھاتی کے لیے دباؤ میں اضافہ کے ساتھ ان نوعمر لڑکیوں کے ذہن کو خراب کرنے والی میگزینز اور ایسی ویڈیوز میں بھی اضافہ ہوا ہے جو کامل جسم والی ایسی خواتین کی تشہیر کرتے ہیں، جو کہ پلاسٹک سرجری، ، یا کمپیوٹر کی مہارت یعنی ایڈیٹنگ کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ بدقسمتی سے، ایسے لوگ موجود دنیا میں موجود…

Read More

جلد کے کینسر کے علاوہ، پروسٹیٹ کینسر مردوں میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے۔ اس کے پھیلاؤ کے باوجود، پروسٹیٹ کینسر کے حوالے سے بہت سی خرافات اور غلط فہمیاں بھی موجود ہیں۔ بالآخر، کسی بیماری کا علم حاصل کرنا آپ کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے متحرک رہنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے۔ اپنے پروسٹیٹ کینسے کے خطرات کے عوامل کو جانیں۔ پروسٹیٹ ایک اخروٹ کے سائز کا غدود ہوتا ہے جو مثانے کے بالکل سامنے اور ملاشی کے اوپر واقع ہوتا ہے۔ نارتھ ویسٹرن میڈیسن یورولوجک آنکولوجسٹ ایشلے ایون راس، ایم ڈی، پی ایچ…

Read More

مردانہ بانجھ پن سے  مراد مردکی صحت کا کوئی بھی ایسا مسئلہ ہوسکتا ہے جو اس کی خاتون ساتھی کے حاملہ ہونے کے امکانات کو کم کرتا ہے۔  سو میں سے 13 جوڑے غیر محفوظ جنسی تعلقات کے باوجود حاملہ نہیں ہوپاتے ۔ مردوں اور عورتوں میں بانجھ پن کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ بانجھ پن کے ایک تہائی سے زیادہ معاملات میں، مسئلہ مرد کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ یہ اکثر مرد کے سپرم کی کم پیداوار یا سپرم کی ترسیل کے ساتھ مسائل کی وجہ سے ہوتا ہے۔  اگر ایک سال تک احتیاط  نہ کرنے کے باوجود…

Read More

جب آپ حاملہ ہوتی ہیں اور آپ کا واٹر بیگ پھٹ جاتا ہے، تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے ہے کہ آپ کے بچے کے ارد گرد سیال سے بھری تھیلی پھٹ گئی ہے۔ امینیٹک سیال کی یہ تھیلی آپ کے چھوٹے بچے کو آپ کے پیٹ میں محفوظ رکھتی ہے۔ اسے پانی کا تھیلا بھی کہا جاتا ہے، یہ آپ کے بچے کے بڑھنے کے لیے جگہ بناتا ہے، اسے ایک مستحکم درجہ حرارت پر رکھتا ہے، اور نال کو سپورٹ کرتا ہے۔ جب آپ کا جسم بچے کی پیدائش کے لیے تیار ہو جاتا ہے، تو آپ…

Read More

مائگرین ریسرچ فاؤنڈیشن کے مطابق، تقریباً 39 ملین  سے بھی زیادہ لوگوں کو درد شقیقہ کے سر درد کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ ان لوگوں میں سے ایک ہیں، تو آپ کو معلوم ہے کہ بعض اوقات اس درد کی وجہ سے مندرجہ ذیل علامات محسوس ہوسکتی ہیں: متلی ،چکر آنا،قے روشنی، آواز اور بدبو کے لیے حساسیت مخصوص علامات اور محرکات کی شناخت کرکے ان سے بچنے سے، آپ درد شقیقہ ہونے کے امکانات کو کم کر سکتے ہیں۔   تیز آوازوں اور بہت روشن روشنیوں سے پرہیز کریں۔ تیز آوازیں، چمکتی ہوئی روشنیاں ،  درد شقیقہ کے سر درد…

Read More

 خواتین کے لئے حمل کے دوران مارننگ سکنیس کی بیماری، عارضی نقصان دہ خواہشات، اور بے ترتیب موڈ ، کیوجہ سے حمل کے دوران اچھی غذائیت حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ یہاں تک کہ اگر حاملہ عورت متوازن غذا کھا بھی رہی ہوتی ہے، تب بھی کچھ ضروری غذائی اجزاء سے محروم رہنا ممکن ہوتا ہے ۔ ماں اور بچے کی ضروری ‎غذائیت کے لئے قبل از پیدائش استعمال کرنے والے  وٹامن ہر اسٹور پر دستیاب ہوتے ہیں۔ اور ان کا استعمال کسی بھی ‏غذائیت کے خلا کو پر کرنے اور آپ کے جسم اور آپ کے بچے کی…

Read More

جو لوگ بہت زیادہ تناؤ کا سامنا کرتے ہیں ان کو اپنے ذہن میں رکھنا چائیے  کہ تناؤ ان کی دل کی صحت متاثر کرکے جان لے سکتا ہے۔ یا، یہ تناؤ ان کی زندگی کو کم بھی کر سکتا ہے۔لیکن سب لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا یہ واقعی سچ  ہے؟ کیا تناؤ واقعی‍‌‍ دل کے دورے یا دیگر مسائل کا باعث بن سکتا ہے جو آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے؟ ، تحقیق کے مطابق، یہ سج ہے. بڑھتا ہوا نفسیاتی تناؤ  دل کی صحت کے مسائل سے وابستہ ہوتا ہے، جن میں ہائی بلڈ…

Read More

 ناک کو خوبصورت بنائیں، جب ہم ایک خوبصورت عورت کی خصوصیات کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں اس وقت، عام طور پر ایک قد آور چمکدار جلد والی ، بڑی آنکھیں، کامل گلابی ہونٹ، اور ایک کھڑی ناک والی عورت آتی  ہے۔ بلاشبہ، ایک پتلی کھڑی ناک فوری طور پر لوگوں کی توجہ آپ کے چہرے کی طرف کھینچ لیتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کھڑی ناک والی خواتین دوسروں کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے میک اپ کرتی ہیں کیونکہ ان کو ناک کو کنٹور کرنے کی ضرورت…

Read More

اگر حمل کے دوران آپ کمر درد کاشکار ہیں ، تو یاد رکھیں آپ اکیلی نہیں ہیں – 50% سے 80% تک خواتین حمل کے کسی وقت اس علامت کا تجربہ کرتی ہیں۔ زیادہ تر حمل کے دوران کمردرد کمر کے  نچلے حصے، یا ر یڑھ کی ہڈی کے آس پاس ہوتا ہے اور اکثر کولہوں، ٹانگوں، شرونی (پیلوک) اور دیگ جسمانی حصوں میں پھیلتا ہے۔ آپ کو اپنی کمر کے اوپری حصے یا کندھوں میں بھی درد محسوس ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کے لیے حمل کے دوران کمر درد ایک معمولی جھنجھلاہٹ سے زیادہ نہیں ہوتا۔ لیکن 2019…

Read More