Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

 او سی ڈی یعنی جنونی مجبوری عارضہ عکاسی کرتا ہے   او سی ڈی جنون دماغ کی وہ بیماری ہے جس میں نا پسندیدہ خیالات اور خوف جنون کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو آپ کو بار بار ایک ہی رویہ اختیارکرنے پر مجبور کرتے ہیں۔یہ مجبوریاں روزمرہ کی سرگرمیوں میں مداخلت کرتی ہیں اور اہم پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔   او سی ڈی جنون یا پرفیکشنزم او۔ سی۔ڈی جنون یا پرفیکشنزم  کے درمیان کی ایک کیفیت کا نام ہے جس میں  آپ  پرفیکشن کے  نام پر پائے جانے والے اپنے جنون کو نظر انداز کرنے یا بار بار روکنے…

Read More

  زیادہ تر مثانے کا کینسر اپنی ابتدائی مراحل میں ہی شناخت   ہو جاتا ہے جب کینسر انتہائی قابل علاج ہوتا ہے ۔لیکن مثانے کا کینسر کامیاب علاج کے بعد بھی واپس آجاتا ہے لہذا مثانے کے کینسر کا علاج کرانے کے بعد بھی مریض کو فالو اپ ٹیسٹوں کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ چیک کیا جا سکے کہ کہیں مثانے کا کینسر دوبارہ تو نہیں ہو رہا۔  مثانے کا کینسر مردوں اور عورتوں میں یکساں طور پر پایا جاتا ہے ۔اس کی بروقت شناخت اور علاج کے لئے  یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ اس کی علامات کیا…

Read More

       سارا  اناج ہزاروں سالوں  سے انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے ۔ لیکن جدیدغذا کے بہت سے حامی ، جیسے پیلیو ڈائٹ ، دعوٰی کرتے ہیں کہ اناج کھانا آپ کی صحت کے لئے برا ہے۔ اگرچہ اناج کی زیادہ مقدارصحت کے مسائل جیسے موٹاپے، اور سوزش سے منسلک ہے ۔ لیکن سارا اناج کی کہانی کچھ الگ ہے۔ درحقیقت سارا اناج کا تعلق صحت کے مختلف فوائد سے ہے، جن میں ذیابیطس، دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو کم کرنا شامل ہے۔      سارا اناج کیا ہے؟ اناج گھاس نما پودوں کے بیج…

Read More

  خواتین موٹاپے یا  وزن میں کمی کا شکار مردوں کی بہ نسبت زیادہ ہوتی ہیں جو ایک قابل تشویش بات ہے۔خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی کا شکار کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہیں۔ ۔ ان کے پیچھے مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں پر موٹاپا اور پتلا پن درحقٰیقت بہت سی بیماریوں کی وجہ ہو سکتے ہیں۔ خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی شکار۔۔ وجہ کیا ہے؟ خواتین موٹاپے یا وزن میں کمی کا شکار کیوں ہیں یہ جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ موٹاپا  اور پتلا پن کیا ہے؟                           موٹاپا: موٹاپا ایک پیچیدہ بیماری…

Read More

یہ کہنا کہ اخروٹ ایک صحت مند غذا ہے کچھ غلط نہ ہوگا۔ اخروٹ صحت مند چربی، معدنیات،فائبر ، وٹامن مہیا کرتے ہیں اور آپ کو صحت مند رکھتے ہیں۔    دراصل اخروٹ ایک ایسا نٹ ہے جس پر پچھلے 50 سالوں سے سائنسدان اور صنعت کار ہر سال یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں اکھٹے ھوتے اور اخروٹ پر کی گئی تحقیق پر نبادلہ خیال کرتے ہیں۔انگریزی اخروٹ پر سب سے زیادہ تحقیق کی جاتی ہے اخروٹ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور  غذا اخروٹ میں اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات باقی نٹس کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں۔ یہ خصوصیت اسے وٹامن ای،میلانوں اور پودوں…

Read More

  دانت کا سڑنا یا دانت میں کیڑا لگنا ، اس کی بھت سے وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کے منہ میں سڑنے والے بیکٹیریا تیزاب بناتے ہیں جو دانتوں کی سطح اور انیمل پر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس کی وجہ سے دانت میں یک سوراخ سا بن جتا ہے جسے گہا کہا جاتا ہے۔اگر داتوں کی خرابی کا علاج نا کیا جائے تو یہ دانت درد،انفیکشن اور بعض اوقات دانت کے نقصان کا بھی سبب بن سکتے ہیں کسی بھی عمر کے افراد دانت کی خرابی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ چھوٹی عمر …

Read More

   انسان کے چہرے پر سب سےاہم اور غور کی جانے والی چیز ناک ہے اور پتلی ناک انسان کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتی ہے ۔  اور اس دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ہو گا جو خوبصورت اور جاذب نظر لگنا نہ چاہتا ہواور خوبصورت اور پتلی ناک ہر انسان کا خواب ہوتی ہے ۔ ناک کو پتلا کرنے کے لئے ہر  انسان تگ و دو میں  لگا رہتا ہے۔ لوگوں کا ناک کی شکل بدلنے یا ناک کو پتلا بنانے کا عام طریقہ سرجری ہےجسے زیئنو پلاسٹی کہا جاتا ہے امریکن سوسئٹی آف پلاسٹک سرجنز کے مطابق207000 …

Read More

  حمل کے دوران دانت درد ایک پیچیدہ اور تکلیف دہ مسئل ہے جو  ماں بننے کے خوبصورت احساس کو تکلیفدہ بنا دیتا ہے۔حمل ایک عورت کی زندگی کا ایک خوبصورت وقت ہوتا ہے اور اس وقت کو صحت مند بنانے کے لئے ہر عورت پوری طرح یقینی کوشش کرتی ہے ۔ اس میں پیدائش سے قبل مناسب دیکھ بھال ، صحت مند غذا، ورزش کرنا اور بہت سی بری عادات کو ترک کرنا بھی شامل ہے۔حمل کے دوران دانت درد کی شکایت عام  طور پر حاملہ خواتین کو بہت زیادہ ہو جاتی ہے جس سے بچنے کے لئےباقی تمام باتوں کے…

Read More

  ذیابیطس ایک دائمی حالت ہے جس میں جسم یا تو کافی انسولین نہیں بنا پاتا یا انسولین کا صحیح نہیں کر پاتا۔ اس سے ذیابیطس کی سطح معمول سے زیادہ ہو سکتی ہے۔     ذیابیطس کیوں ھوتی ہے؟ سائنسدان یہ تو نہیں جانتے کہ ذیابیطس کی اصل وجہ کیا ہے لیکن ان کا خیال ہے کہ شاید ایسا جنیاتی اثر کی وجہ سے ہوتا ہے یا کسی وائرل انفیکشن کی وجہ سے لبلبے میں انسولین بنانے والے خلئے خراب ہو جاتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کا 10 فیصد ٹائپ ون  کا شکار ہیں۔ ٹائپ 2 ذیابیطس میں لبلبہ یا…

Read More

 جنات اورجنات کے اثرات کا تصورمسلم مریضوں میں مصیبت کی ایک تعریف ہو سکتی ہے۔ جو کہ ذہنی صحت کے مسائل کی وجہ بن سکتے ہیں خصوصا ان لوگوں میں جو زندگی میں دھوکہ کھائے ہوں، ناکام ہوئے ہوں یا توجہ کے متلاشی ہوں۔  جنات کیا ہیں؟    اسلامی عقائد کے مطابق جنات بغیر دھواں والی آگ سے بنی مخلوق ہیں جو انسانوں کے ساتھ ساتھ یا الگ الگ متوازی دنیا میں ریتے ہیں۔ جن کا ذکر قرآن پاک میں 32 بار آیا ہے۔جنوں کی اصلیت قبل از اسلام عرب معاشروں میں موجود ہے۔جہاں جنوں کو آسیب نما مخلوق سمجھا جاتا…

Read More